جون 2026
-
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ أَسْوَدَ رَجُلًا، أَوِ امْرَأَةً، كَانَ يَقُمُّ الْمَسْجِدَ فَمَاتَ، وَلَمْ يَعْلَمْ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَوْتِهِ، فَذَكَرَهُ ذَاتَ يَوْمٍ , فَقَالَ: مَا فَعَلَ ذَلِكَ الْإِنْسَانُ؟، قَالُوا: مَاتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: أَفَلَا آذَنْتُمُونِي، فَقَالُوا: إِنَّهُ كَانَ كَذَا، وَكَذَا قِصَّتُهُ، قَالَ: فَحَقَرُوا شَأْنَهُ، قَالَ فَدُلُّونِي عَلَى قَبْرِهِ فَأَتَى قَبْرَهُ …
Continue reading “میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
طلاق سے متعلق عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا سیاسی وتعزیری فیصلہ
جب یہ کہاجاتا ہے کہ عمر فاروق رضی اللہ عنہ نےتعزیر اور سزا کےلیے تین طلاق کو نافذ کیا تھا ، تو بعض لوگ یہ جذباتی اعتراض کرتے ہیں کہ جب ایک چیز شرعاً جائز تھی تو عمرفاروق رضی اللہ عنہ اس جواز کو حرمت میں تبدیل کرنے والے کون ہوتے ہیں ، کیا انہیں …
Continue reading “طلاق سے متعلق عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا سیاسی وتعزیری فیصلہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نماز جنازہ میں اعلان کی شرعی حیثیت (آخری قسط)
نماز جنازہ میں اعلان کرنے کے متعلق علماء کرام کے اقوال: اماابو عمر یوسف بن عبد اللہ النمری (معروف ابن عبد البر۔ المتوفی:463 ھـ) فرماتے ہیں کہ : ’’وكان أبو هريرة رضي الله عنه يمر بالمجالس ، فيقول : إن أخاكم قد مات فاشهدوا جنازته‘‘۔ ترجمہ:حضرت ابوہريرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجالس ميں بیٹھتے اورکہتے …
Continue reading “نماز جنازہ میں اعلان کی شرعی حیثیت (آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (قسط رابع)
اتصال وسماع کے دلائل کا ذکر: متقدمین نے سماع کا انکار نہیں کیا۔ متقدمین میں سے کسی بھی امامِ فن نے اماں عائشہ رضی اللہ عنہا سے ابن بریدہ کے سماع کا انکار نہیں کیا ہے ۔ اور امام دارقطنی رحمہ اللہ کی طرف انکار کی نسبت درست نہیں ہے ۔ اس کی پوری تفصیل …
Continue reading “دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (قسط رابع)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(21)
’’بغية المرتاد في الرد على المتفلسفة والقرامطة والباطنية‘‘کاتعارف پیش خدمت ہے: شیخ الاسلام کی اس کتاب کاتعلق فن عقیدہ سے ہے ۔ سبب تالیف : یہ کتاب شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اسکندریہ کے بعض اہل فضل کی طلب پر تصنیف کیا ہے،اس کتاب کے اندر انہوں نے ابن سبعین ،غزالی وغیرہ کے …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(21)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۵)
معارف ابن تیمیہ کی عصری معنویت اور استفادے کے طریقے:(تیسری قسط) ابن تیمیہ کی تصانیف جو چھپ کرکے آگئی ہیں ان سے استفادے کا کیا طریقہ مناسب رہے گا ۔طلبہ آج کے زمانہ میں کیسے استفادہ کریں ؟ ابن تیمیہ کی اتنی ساری کتابیں دیکھ کر ڈرنے اور گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ،جب …
Continue reading “علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۵)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلام اور طلاق کی انسدادی تدابیر
میاں بیوی کا رشتہ واحد رشتہ ہے جس کے ٹوٹنے کا امکان ہوتا ہے، جو محض طلاق کہہ دینے سے ٹوٹ جاتا ہے اور آج کے زمانے میں جب کہ ایک ہی شادی کا رواج ہے طلاق بہت سنگین مسئلہ بن گیا ہے، دَور رسالت میں چونکہ تعدد کا رواج تھا اس لیے مطلقہ عورتیں …
Continue reading “اسلام اور طلاق کی انسدادی تدابیر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عالمیت یا محض مبادیات ؟ (قسط اول)
دینی تعلیم کے نام پر آن لائن شارٹ ٹرم اسلامی کورسز کا مغالطہ اور اس کا ازالہ: اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر اسے علم و عقل کی نعمت سے نوازا اور اسے زمین پر جانشین مقرر فرمایا، علمِ دین کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ …
Continue reading “عالمیت یا محض مبادیات ؟ (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عبادت میں سستی : اسباب اور شرعی علاج (آخری قسط)
(۳) نظم و ضبط اپنائیں : دن کا شیڈول بنائیں، عبادت کے لیے مخصوص وقت مقرر کریں، جیسا کہ قرآن مجید کی یہ آیت اس پر دال ہے: ﴿إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَّوْقُوتًا﴾ [سورۃ النساء : 103] ’’بے شک نماز مومنوں پر مقررہ وقت پر فرض ہے‘‘۔ اور نبی کریم ﷺ کی زندگی …
Continue reading “عبادت میں سستی : اسباب اور شرعی علاج (آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عصرِ حاضر میں مسلمان خاتون کی ڈیجیٹل پرائیویسی کا تحفظ
ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا زندگی کا لازمی جزو بن چکے ہیں، مسلمان خواتین کے لیے یہ دور بیک وقت مواقع اور سنگین چیلنجز لے کر آیا ہے، ایک طرف ڈیجیٹل ذرائع نے علم حاصل کرنے اور آواز بلند کرنے کے نئے راستے کھولے، تو دوسری طرف …
Continue reading “عصرِ حاضر میں مسلمان خاتون کی ڈیجیٹل پرائیویسی کا تحفظ”
مزید مطالعہ ۔۔۔