دسمبر 2021
-
ناقدین کی طرف سے عدمِ معرفت کے اظہار اور مجہول کا حکم لگانے میں فرق
کسی ناقد کی طرف سے عدمِ معرفت کا اظہار محض اپنی حد تک لاعلمی اور عدمِ اطلاع کا اعتراف ہوتا ہے جس کی بنیاد مکمل تحقیق وتفتیش پر نہیں ہوتی۔ لیکن جب کوئی ناقدکسی راوی پر غیرمعروف یا مجہول کاحکم لگاتا ہے تو وہ ایک کلی حکم ہوتاہے اور مکمل تحقیق وتفتیش کے بعد ہی …
Continue reading “ناقدین کی طرف سے عدمِ معرفت کے اظہار اور مجہول کا حکم لگانے میں فرق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نخوت دین کے شاخسانے
نخوت ورعونت انسانی طبیعت کا ایسا آزار ہے جس سے انسان اللہ کے ساتھ بندوں کی نظروں سے بھی گر جاتا ہے، یہ نخوت مال ودولت پر بھی ہوتی ہے،علم وقابلیت پر بھی ہوتی ہے،حسن ورعنائی پر بھی ہوتی ہے،طاقت وقوت پر بھی ہوتی ہے،مگر نخوت کی ایک قسم ایسی بھی ہے جو دین اور …
Continue reading “نخوت دین کے شاخسانے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صحابہ کرام حقائق و فضائل
صحابۂ کرام کے مناقب و فضائل ، مراتب و منازل یا ان کے تعلق سے دیگر جماعتوں کے آراء و نظریات پر بحث کرنے سے پہلے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ’’صحابی ‘‘ کے معنی و مفہوم کی وضاحت کردی جائے تاکہ ’’صحابی ‘‘ کے دائرۂ وسعت سے واقفیت حاصل ہو سکے ۔ صحابی لغوی …
Continue reading “صحابہ کرام حقائق و فضائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اہل علم کی لغزشوں کے تئیں منصفانہ رویہ
علماء انبیاء کے وارث، دین کے محافظ، شریعت کے پاسبان اور امت کے رہنما ہیں۔ قرآن وسنت میں ان کی جلالتِ شان اور رفعتِ مقام کے متعدد شواہد موجود ہیں۔ تاہم بایں ہمہ وہ انسان ہیں، لہٰذا بسا اوقات ان سے علمی یا عملی لغزشوں کا صدور ہو سکتا ہے۔ چنانچہ علامہ ابن القیم رحمہ …
Continue reading “اہل علم کی لغزشوں کے تئیں منصفانہ رویہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں
قارئین کرام! زندگی میں دکھ، غم اور پریشانیاں آتی ہی رہیں گی، ایک انسان کی سمجھداری اسی میں ہے کہ وہ یہ بات اچھی طرح سے سمجھ لے کہ انسانوں کی زندگی پریشانیوں اور مصیبتوں سے کبھی خالی نہیں ہو سکتی۔ انسان زندگی کے کسی بھی پوزیشن میں ہو لیکن غم، دکھ، تکلیف اور پریشانیاں …
Continue reading “غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امہات المومنین کے چند امتیازی فضائل و مناقب
امہات المومنین کی زندگی خواتین اسلا م کے لئے اسوہ اور نمونہ ہے اس لئے بالخصوص مسلم خواتین کو امہات المومنین کا مقام ان کے فضائل اور ان کی سیرت سے متعلق علم حاصل کرنا ضروری ہے ، مگر اس کے باوجود دور حاضر کی اکثرمسلم خواتین امہات المومنین کی زندگی کے بارے میں کچھ …
Continue reading “امہات المومنین کے چند امتیازی فضائل و مناقب”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نامور محققین ہند کی عربی و اسلامی سرمائے کے تئیں خدمات (قسط اول)
ترجمہ:آفاق احمد شبیر احمد سنابلی ہندوستان میں عربی ذخائر کی نشرو اشاعت کا آغاز اٹھارہویں صدی عیسوی کے اخیر میں ہوا ، یعنی جب کلکتہ میں کمپوز کیے ہوئے حروف پر کتابوں کی طباعت کے لیے پرنٹنگ پریس قائم کیے گئے ۔ یہاں سے پہلے پہل شائع ہونے والی کتابوں میں: [السراجیۃ فی الفرائض للسجاوندی:۱۷۹۳م، …
Continue reading “نامور محققین ہند کی عربی و اسلامی سرمائے کے تئیں خدمات (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
یزید کے لیے ’’رضی اللہ عنہ ‘‘یا ’’رحمۃ اللہ علیہ ‘‘کے استعمال کا حکم
سوال: کیا یزید کے نام کے ساتھ ’’رضی اللہ عنہ ‘‘یا ’’رحمۃ اللہ علیہ‘‘ استعمال کر سکتے ہیں؟ اگر کوئی استعمال کرتا ہے تو کیا یہ حرام ہے؟ جواب: غالباً سوال یزید بن معاویہ کے بارے میں ہے ، کیونکہ انہی کے بارے میں روافض اور ان کے نقش قدم پر چلنے والے نام نہاد …
Continue reading “یزید کے لیے ’’رضی اللہ عنہ ‘‘یا ’’رحمۃ اللہ علیہ ‘‘کے استعمال کا حکم”
مزید مطالعہ ۔۔۔