جنوری 2020
-
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (چوتھی قسط) ٭ایک نظر مصطلح سلف پر: *أولاً: سلف کا لغوی معنی: ’’سلف‘‘یہ سالف کی جمع ہے، اور سالف متقدم کو کہا جاتا ہے، اور سلف سے مراد وہ جماعت ہے جو گزر چکی ہو۔[ لسان العرب لابن منظور:۹/۱۵۸] ابن فارس فرما تے ہیں:’’سلف:السین ، وللام ، والفاء أصل …
Continue reading “علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ظلم کے خلاف امن پسندوں کے ساتھ اتحاد
جس طرح ظالم اور مظلوم کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ،اسی طرح امن پسندوں کاوجود بھی کسی مذہب کے ساتھ خاص نہیں ہے ، ہرسماج میں جس طرح ظالم ومظلوم پائے جاتے ہیں ٹھیک اسی طرح امن کے رکھوالوں سے بھی کوئی سماج خالی نہیں ہے۔ظلم وہ پاپ ہے جس سے ہرکوئی پناہ مانگتا ہے …
Continue reading “ظلم کے خلاف امن پسندوں کے ساتھ اتحاد”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
غزوات نبویہ اقدامی یا دفاعی
الخبر :سعودی عرب بعثت نبوی ﷺ سے لے کر دور حاضر تک ہر زمانہ میں غیر اقوام کی اسلام کو بدنام کرنے، عوام الناس میں اس کی شبیہ بگاڑنے اور اسلامی تعلیمات کے تعلق سے شکوک وشبہات پیدا کرنے کی مسلسل کوشش رہی ہے۔اور دشمنان اسلام نے اسلام کی بنیادوں کو اپنا ہدف بنانے کے …
Continue reading “غزوات نبویہ اقدامی یا دفاعی”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فکری جنگ
اس وقت دنیا ئے اسلام جس دور سے گزر رہی ہے وہ اسلامی تاریخ کا انتہائی مشکل دور ہے، امت مسلمہ کو آج جس جنگ کا سامنا ہے وہ عسکری جنگ سے کہیں زیادہ خطرناک اور خوفناک ہے، جو آج سے نہیں پچھلے کوئی ڈیڑھ سو سال سے درپیش ہے، وہ فکری جنگ ہے، …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جنت میں خصوصی گھر دلانے والے چند مسنون اعمال
اسلام اپنے ماننے والوں کو جن اعمال صالحہ کی تعلیم دیتا ہے ان کی دوقسمیں ہیں ۱۔ فرائض و واجبات ۲۔ سنن و نوافل، دونوں کے فضائل و ثمرات قرآن و سنت میں بیان کئے گئے ہیں تاکہ اہل ایمان کے دلوں میں ان اعمال کا شوق و جذبہ پیدا ہو ،فرائض و واجبات کا …
Continue reading “جنت میں خصوصی گھر دلانے والے چند مسنون اعمال”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سورہ کہف دورفتن کا ایک محفوظ قلعہ
(پانچویں قسط) عتیق الرحمن عبید الرحمن سلفی (اسلامک انفارمیشن سینٹر، ممبئی ) حکومت وبادشاہت اسلام کی نظر میں: انسانی معاشرہ ہمیشہ سے قیادت اور سیادت کا محتاج رہا ہے تاکہ اپنے معاملات اور مسائل کو بآسانی حل کرسکے،اور دشمنوں سے اپنا بچاؤکرسکے،کیونکہ سماج کی اصلاح وفساد میں بادشاہوں اور صاحب اقتدار شخصیات کے بڑے دوررس …
Continue reading “سورہ کہف دورفتن کا ایک محفوظ قلعہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا کلّی میں انگلیاں مسواک کے برابر ہیں؟
آج ایک روایت دیکھنے کا اتفاق ہوا کہ وضو میں کلی کرتے ہوئے منہ میں انگلی پھیرنا مسواک کرنے کے برابر ہے۔ بعض احباب نے اسے’’حسن‘‘کہتے ہوئے نشر کیا ہے حالانکہ یہ روایت ضعیف و منکر ہے۔اس حدیث کو امام ابن عدی(الکامل:۱؍۱۹۷۱)، امام بیہقی(سنن کبریٰ:۱؍۱۳۴)اور حافظ ابن حجر(التلخیص الحبیر:۱؍۱۰۴)وغیرہ نے ضعیف قراردیاہے۔ذیل میں اس روایت …
Continue reading “کیا کلّی میں انگلیاں مسواک کے برابر ہیں؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیلکولیٹر اسپیشلسٹ ’’انجینئر علی مرزا‘‘
(شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کی ویڈیو کا خلاصہ معمولی تبدیلی اور اضافے کے ساتھ) شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کی ویڈیو کے واسطے سے علی مرزا کی ایک ویڈیو سننے کا اتفاق ہوا جس میں اس شخص نے ایک عورت کی جانب سے وراثت کے ایک مسئلے کا جواب دیا ہے۔اس نے …
Continue reading “کیلکولیٹر اسپیشلسٹ ’’انجینئر علی مرزا‘‘”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مالداروں کے لئے نفلی صدقہ کا حکم (دوسری قسط)
اسی طرح علمائے متقدمین ومتأخرین کی ایک بہت بڑی جماعت نے مالداروں کے لئے اس نفلی صدقہ کے استعمال کو جائز کہا ہے۔ ذیل میں بعض فتاوے ملاحظہ فرمائیں: الف ۔ ابو الولید الباجی فرماتے ہیں: ’’أما صدقة التطوع فتعطي لكل أحد من غني وفقير‘‘ ’’جہاں تک نفلی صدقہ کا مسئلہ ہے تو یہ مالدار …
Continue reading “مالداروں کے لئے نفلی صدقہ کا حکم (دوسری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلامی عورتوں سے خطاب!
اسلامی ماؤں اور بہنو! کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کون ہیں؟ آپ کا مقام کیا ہے؟ آپ قدر و منزلت کی کس بلندی پر ہیں اور اسلام نے آپ کو کیا اختیارات دیئے ہیں؟ آئیں!میں آپ کو ان سارے سوالوں کے جواب دیتا ہوں۔ آپ اللہ کی قدرت کا ایک انمول شاہکار ہیں، …
Continue reading “اسلامی عورتوں سے خطاب!”
مزید مطالعہ ۔۔۔