ستمبر2025
-
رسول اللہ ﷺنے اپنی شان میں غلو سے منع کیاہے
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ سَمِعَ عُمَرَ رضي اللّٰه عَنْهُ يَقُولُ عَلَي الْمِنْبَر: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ: لَا تُطْرُوْنِي كَمَا أَطْرَتِ النَّصَارَي ابْنَ مَرْيَمَ، فَإِنَّما أَنا عَبْدُهُ، فَقُولُوا: عَبْدُ اللّٰهِ وَرَسُوْلُهُ. ابن عباس رضی اللہ عنہما نے عمر رضی اللہ عنہ کو منبر پر یہ کہتے ہوئے سنا تھا کہ میں نے نبی کریم ﷺسے سنا، آپ …
Continue reading “رسول اللہ ﷺنے اپنی شان میں غلو سے منع کیاہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اداروں اور جماعتوں میں اخوانی فکر کا نفوذ
روافض کے یہاں زبان و بیان کی گہرائی ہوتی ہے، گفتگو کی نفاست تو ان ہی پر ختم ہے۔ دل میں لاکھ نفرت کا جہنم سلگ رہا ہو، یہ شعلہ زن نہیں ہوتے۔ ان کے یہاں ضبطِ سخن کی سنگین صلاحیت اور سخن سازی میں ناپیدا کنار مہارت ہوتی ہے۔ یہ لوگ فقروں کی بندش …
Continue reading “اداروں اور جماعتوں میں اخوانی فکر کا نفوذ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط ثانی)
معیار الحق کے مشمولات: کتاب معیار الحق مؤلفہ شیخ الکل محدث دہلوی؍رحمہ اللہ= دراصل تنویر الحق نامی کتاب کے جواب میں لکھی گئی، تنویر الحق شاہ محمد اسماعیل شہید دہلوی کی دو کتابوں:’’ایضاح الحق الصریح فی أحکام ا لمیت والضریح ‘‘(فارسی)اور ’’تنویر العینین فی إثبات رفع الیدین ‘‘(عربی) کے جواب میں لکھی گئی تھی، تنویر …
Continue reading “معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۴)
اس مرتبہ ابن تیمیہ کی کتاب ’’الرسالة القبرصية‘‘کاتعارف پیش خدمت ہے : رسالہ کے موضوعات: ۱۔ توحید اور شرک کے درمیان ٹکراؤ کی طرف اشارہ موجود ہے ۲۔ عیسیٰ علیہ السلام کے تعلق سے بنی اسرائیل کے موقف کا تذکرہ۳۔ نصاریٰ کے اپنے نبی کی تعلیمات سے دوری اختیارکرنا اور ان کا عیسیٰ علیہ السلام …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۴)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بلاغہ: اہل سنت والجماعت کا علمی میراث
بلاغت ایک مہتم بالشان علم ہے جو بے شمار فوائد کا حامل ہے اس لیے کہ اسی علم کی مدد سے عربی زبان وادب کے اسرار و رموز وا ہوتے ہیں ، اور اسی کی بدولت عربی زبان کی باریکیاں عیاں ہوتی ہیں ، اس علم کے عظیم الشان مقاصد میں سے ہے کہ قرآن …
Continue reading “بلاغہ: اہل سنت والجماعت کا علمی میراث”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علامہ عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ
شیخ الاسلام اما م ابن تیمیہ کی تصنیفی خدمات اور ان کا منہج (تیسری اور آخری قسط) مجموع الفتاویٰ ایسا مجموعہ ہے جس کے اندر شیخ الاسلام کے فتاویٰ،رسائل اور مضامین سب کچھ ہیں۔اور کوشش یہ کی گئی ہے کہ ابواب اور موضوعات کے اعتبار سے اسے مرتب کیاجائے،بسا اوقات ایسا بھی کیا گیا ہے …
Continue reading “علامہ عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بارش سے متعلق دس اہم باتیں
ہر کوئی گرمی سے عاجز ہوگیا جب روزو شب کس نے بارش کی عطا ،ہے کون اس رب کے سوا؟ بارش اللہ تعالیٰ کی ان عظیم نعمتوں میں سے ہے جس کے بغیر انسانی زندگی کی بقاممکن ہی نہیں، انسان، حیوانات اور نباتات سب کا انحصار بارش ہی پر ہے۔ قرآن مجید نے بارش کو …
Continue reading “بارش سے متعلق دس اہم باتیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نمازِ وتر کے احکام و مسائل (قسط :اول)
نماز دین اسلام کا ایک بنیادی ستون ہے، اور اصل ایمان کی نشانی ہے، یہی قربت الہٰی کا ذریعہ اور یہی دل کی پاکیزگی واصلاحِ اخلاق کا سبب ہے، اسی نماز سے دنیوی واخروی فلاح وکامرانی مربوط ہے۔ شریعت نے عبادات میں جہاں فرائض کی ادائیگی کا حکم دیا ہے وہیں سنن ونوافل کی بھی …
Continue reading “نمازِ وتر کے احکام و مسائل (قسط :اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نرم دل اور محبت بکھیرنے والے خوش قسمت لوگ
اس دنیا میں کچھ نیک لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ وہ جہاں بھی جائیں وہاں کے ماحول کو سکون، محبت اور خیر خواہی سے بھر دیتے ہیں، ان کے ساتھ بیٹھنے والا مطمئن ہوجاتا ہے، ان سے بات کرنے والا خوش ہوجاتا ہے، اور ان کے قریب رہنے والا خود کو بوجھل نہیں بلکہ …
Continue reading “نرم دل اور محبت بکھیرنے والے خوش قسمت لوگ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
یہ دنیا فانی ہے پھر اس کے پیچھے کیوں بھاگنا؟
اللہ تعالیٰ نے یہ دنیا بنائی ہے، مگر یہ ہمیشہ رہنے والی نہیں، یہ تو چند روزہ قیام گاہ ہے، یہاں کی ہر شے فنا ہونے والی ہے، بلند و بالا عمارتیں، عالی شان حویلیاں، مال و دولت اور رشتے ناطے سب کچھ خاک میں مل جائیں گے، اگر کچھ باقی رہے گا تو وہ …
Continue reading “یہ دنیا فانی ہے پھر اس کے پیچھے کیوں بھاگنا؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔