اکتوبر 2021
-
حسینی اور یزیدی تقسیم
حسین رضی اللہ عنہ نہ صرف صحابیٔ رسول بلکہ رسول اکرم ﷺکے نواسے بھی ہیں ، آپ کی فضیلت میں کئی صحیح احادیث وارد ہیں ، آج کوئی بھی مسلمان ایسا نہیں ہے جو حسین رضی اللہ عنہ سے بغض و نفرت کا اظہار کرتاہو، بلکہ تمام مسلمان ان سے حد درجہ محبت کرتے اور …
Continue reading “حسینی اور یزیدی تقسیم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دلوں کے بگاڑ کے اسباب
انسانی جسم اور زندگی میں دل کی بڑی اہمیت ہے، انسان کے اچھے یا برے ہونے کا انحصار دل کی اچھائی یا خرابی پر ہی ہوتا ہے، اسی لیے پیارے رسول ﷺ نے ایک حدیث کے اندر فرمایا: «’’ أَلَا وَإِنَّ فِى الْجَسَدِ مُضْغَةً إِذَا صَلَحَتْ صَلَحَ الْجَسَدُ كُلُّهُ، وَإِذَا فَسَدَتْ فَسَدَ الْجَسَدُ كُلُّهُ، أَلَا …
Continue reading “دلوں کے بگاڑ کے اسباب”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کتاب (یزیدبن معاویہ ۔۔۔۔)کا جواب اور اس کی حقیقت (۱)
تبصرہ: کفایت اللہ سنابلی ’’یزیدبن معاویہ پرالزامات کاتحقیقی جائزہ ‘‘نامی ہماری کتاب ۲۰۱۵م میں شائع ہوئی تھی ، پھر کچھ ہی ماہ بعد اس کا دوسرا ایڈیشن بھی شائع ہوا، اس کے بعد ہم نے ارادہ کیا کہ اس کا اگلا ایڈیشن تین سال بعد شائع کریں گے اور اس دوران کتاب پر وارد اعتراضات …
Continue reading “کتاب (یزیدبن معاویہ ۔۔۔۔)کا جواب اور اس کی حقیقت (۱)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ضلالت ودہریت کی خوگر شاعری
شعر وشاعری اظہار وبیان کا ایک لطیف ذریعہ ہے،ذوق جمال کی تسکین کا سامان ہے،اشعار ادبی وفکری رعنائی کا مظہر ہوتے ہیں،کم الفاظ میں معانی کی بہتات ہوتی ہے،بعض اشعار کے رشتۂ الفاظ میں حکمت ودانائی کی موتیاں پروئی ہوتی ہیں،بعض تو معانی دقیقہ اور لطائف بدیعہ کا شاہکار ہوتے ہیں،نثر کے طول وعرض میں …
Continue reading “ضلالت ودہریت کی خوگر شاعری”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تعریف میں غلو اور مبالغہ آرائی کا بڑھتا ہوا رجحان
کسی کی مد ح وتعریف میں حد سے تجاوز اور مبالغہ آرائی شرعامذموم ہے، کیونکہ عموماً اس میں جھوٹ کاشائبہ ہوتا ہے اور ممدوح کو اس کی حیثیت سے زیادہ بڑا بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، جو ایک قسم کا ظلم اور لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ …
Continue reading “تعریف میں غلو اور مبالغہ آرائی کا بڑھتا ہوا رجحان”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کامیابی کی کنجی:محنت یا سستی؟
اسلام ہر مسلمان کو کامیابی کی ضمانت دیتا ہے۔دنیا وآخرت میں کامیابی کا راز جہد مسلسل بتاتا ہے،انسان کو وہی ملتا ہے جس کے لیے وہ محنت کرتا ہے، حرکت وعمل زندگی کی علامت ہے، انسان کی فطری کیفیت وحالت جدو جہد ہے۔ہر انسان اپنی پسندیدہ اشیاء اور اعلیٰ مقاصدکو پانے کے لیے محنت کرتا …
Continue reading “کامیابی کی کنجی:محنت یا سستی؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلام میں خطبہ ٔ جمعہ کی اہمیت
یوں تو مسلمان کانفرنسوں اور اجتماعات اور وعظ ونصیحت کی مجلسوں میں بے شمار خطبے محاضرات اور تقریریں سنتے رہتے ہیں ، لیکن اہمیت ، تاثیر اور اجروثواب کے اعتبار سے کوئی بھی خطبہ یا تقریر خطبۂ جمعہ کا مقابلہ نہیںکرسکتی کیونکہ اس کی خصوصی اہمیت وفضیلت اور اس کی امتیازی شان سے متعلق قرآن …
Continue reading “اسلام میں خطبہ ٔ جمعہ کی اہمیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تکبر وتعلّی ایک مذموم خصلت
تکبر وتعلّی ،عجب پسندی ، انا ، انتہائی مذموم خصلت ہے ، اس کے بہت سے مفاسد ومضرات ہیں ، اس کے نتیجے انتہائی خطرناک ہوتے ہیں ،یہ ایسی گھناؤنی صفت ہے جو انسان کے ذہن ودماغ کو ماؤف کر دیتی ہے ، وہ اگر قرآن وحدیث کی تعلیمات کی خلاف ورزی کرتا ہے تو …
Continue reading “تکبر وتعلّی ایک مذموم خصلت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد، مٹی دینے سے دو قیراط کا ثواب نہیں ملتا
محترم قارئین:۱۱؍ستمبر۲۰۲۱ء ، بروز سنیچر شیخ وصی اللہ مدنی حفظہ اللہ (ناظم اعلی ضلعی جمعیت اہل حدیث، ضلع سدھارتھ نگر یوپی)کے والد محترم اِس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ اللہ اُن کی مغفرت فرمائے، اور اُن کی قبر کو نور سے بھر دے۔ آمین۔ اللہ کے فضل و کرم بعدہ شیخ عبید الرحمن ریاضی …
Continue reading “نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد، مٹی دینے سے دو قیراط کا ثواب نہیں ملتا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صلہ رحمی (قرابت داروں کے حقوق )
ترجمانی: رضوان اللہ عبد الرؤف سراجی اللہ کے بندو ! ہر انسان کے قریبی اس کے قرابت دار ہوا کرتے ہیں جیسے ماں باپ ، بیٹا بیٹی اور ہر وہ شخص جو انسان اور ان کے مابین ہو، وہ ماں کی طرف سے ہو یا باپ کی طرف سے ، بیٹے کی طرف سے ہو …
Continue reading “صلہ رحمی (قرابت داروں کے حقوق )”
مزید مطالعہ ۔۔۔