مئی 2025
-
جان کی حفاظت کا اسلامی تصور
زندگی ایک ربانی نعمت اور الٰہی عطا ہے۔اس کی حفاظت کے لیے اللہ تعالیٰ نے مختلف قانونی اور فطری اسباب پیدا فرمائے ۔اور جب کبھی زندگی کی خاطر کسی شخص کے سلب حیات کا مسئلہ درپیش ہوا تو اسلام نے اسے افراد کے اختیار میں نہیں رکھا، بلکہ نظام کائنات کے تحت یہ مسئلہ قانون …
Continue reading “جان کی حفاظت کا اسلامی تصور”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
غیبت اور پیشاب کے چھینٹوں سے نہ بچناعذاب قبر کا باعث ہے
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَال:’’مَرَّ النَّبِيُّ ﷺ بِقَبْرَيْنِ، فَقَال: اِنَّهُمَا لَيُعَذَّبَانِ، وَمَا يُعَذَّبَانِ فِيْ كَبِيرٍ، اَمَّا اَحَدُهُمَا فَكَانَ لَا يَسْتَتِرُ مِنَ البَوْلِ، وَاَمَّا الآخَرُ فَكَانَ يَمْشِي بِالنَّمِيْمَةِ ثُمَّ اَخَذَ جَرِيْدَةً رَطْبَةً، فَشَقَّهَا نِصْفَيْنِ، فَغَرَزَ فِيْ كُلِّ قَبْرٍ وَاحِدَة، قَالُوْا:يَا رَسُوْلَ اللّٰهِ، لِمَ فَعَلْتَ هٰذَا؟ قَالَ:َعَلَّهُ يُخَفِّفُ عَنْهُمَا مَا لَمْ يَيْبَسَا‘‘۔ [صحیح البخاری:۲۱۸] ترجمہ: ابن عباس رضی …
Continue reading “غیبت اور پیشاب کے چھینٹوں سے نہ بچناعذاب قبر کا باعث ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۰)
الإستغاثة فى الرد على البكري کا تعارف پیش خدمت ہے۔در اصل یہ کتاب شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے زمانہ میں قبر پرستی کی طرف دعوت دینے والے علی بن یعقوب البکری(724ھ) اور ان کے گمراہ کن آراءپر رد ہے ۔ کتاب کے تعارف سے پہلے ہم یہ جان لیتے ہیں کہ شیخ الاسلام نے جس پر …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۰)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
العبد التقی الغنی الخفی (سانحہ ارتحال والدگرامی مولانا فضل حق مدنی مبارکپوری رحمہ اللہ)(دوسری قسط)
منہاج تربیت: ابو مرحوم کی زندگی کا نمایاں ترین پہلو آپ کا تربیتی انداز ہے، طلبہ، عوام اور اپنی اولاد واحفاد میں ہرتین طبقہ کی تربیت کی، اور اس انداز وخطوط پر کی کہ اس کی نظیر دور حاضر میں ملنی بہت ہی مشکل ہے۔جامعہ سراج العلوم کے طلبہ میں دینی بیداری اور نماز کے …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کھانے پینے کے سولہ( ۱۶)اہم اسلامی آداب
تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ زندگی کے تمام شعبوں میں محمد رسول اللہ ﷺہی کے اسوہ اور طریقہ کے مطابق زندگی گزاریں ، مگر جب ہم اپنے مسلم سماج اور معاشرہ پر نظر ڈالتے ہیں تو ہمیں ایسے بھی مسلمان بھی نظر آتے ہیں جو ایک طرف نماز و روزہ اور حج وو …
Continue reading “کھانے پینے کے سولہ( ۱۶)اہم اسلامی آداب”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اذان کی اجرت سے متعلق وارد حدیث کی تحقیق وتخریج قسط(۱)
عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے ایک حدیث مروی ہے جس میں انہوں نے اللہ کے نبی ﷺ سے اپنی آخری ملاقات اور اس موقع سے اللہ کے نبی ﷺ کی وصیتوں کو ذکرکیا ہے۔ عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث کئی طرق سے مروی ہے اور اکثر طرق …
Continue reading “اذان کی اجرت سے متعلق وارد حدیث کی تحقیق وتخریج قسط(۱)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تصویر سازی کی شرعی حیثیت (نصوص شرعیہ واقوال سلف کی روشنی میں) (دوسری قسط)
تصویر سازی کا مسئلہ جو کہ عصر حاضر میں ہر خاص و عام سے متعلق ہے، شریعتِ مطہرہ کے ان اہم مسائل میں سے ہے جن کی بابت شرعی حکم کا جاننا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے، اس مسئلے کی اہمیت اور اس ضمن میں نصوص شرعیہ کی قطعی صراحت، سلف صالحین وکبار علماء …
Continue reading “تصویر سازی کی شرعی حیثیت (نصوص شرعیہ واقوال سلف کی روشنی میں) (دوسری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حیات ابراہیم: دروس وعبر
انبیاء کرام اور بندہ مومن کے لیے دنیا کی زندگی اور آسائشیں سب کچھ گراں ہیں ،ان کے لیے دنیاوی حیات صرف صعوبتوں، پریشانیوں، مشقتوں، آزمائشوں اور قربانیوں کی وہ سنگلاخ وادی ہے جس سے انہیں جانفشانی وعرق ریزی کے ساتھ گزر کر اپنی حیات کو پار کرنا ہے اور اس قربانی کا مقصد صرف …
Continue reading “حیات ابراہیم: دروس وعبر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
موسیقی کی طرف نوجوانوں کا بڑھتا ہوا رجحان
اس وقت جب ہماری نگاہ عصر حاضر کے مسلمانوں پر پڑتی ہے تو بڑا دردناک ماحول ہمارے سامنے نظر آتا ہے، آج موجودہ معاشرے میں اور خصوصاً مسلم معاشرے میں انحراف و بگاڑکے بہت سارے ذرائع پیدا ہوگئے ہیں مثلاً فلم، ٹیلی ویژن، انٹرنیٹ، اسمارٹ فون، غرض کہ وہ تمام ذرائع جن سے گانے وغیرہ …
Continue reading “موسیقی کی طرف نوجوانوں کا بڑھتا ہوا رجحان”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
خدمتِ خلق: ایک دینی فریضہ، ایک اخلاقی ذمہ داری
خدمت خلق ایک جامع تصور ہے، اس کا مفہوم نہایت وسیع ہے، خدمت خلق اللہ سے محبت کرنے کی علامت ہے۔ خدمت خلق کا لغوی معنیٰ : مخلوق کی خدمت کرنا ہے۔اصطلاح میں رضائے الٰہی کے حصول کے لیے جائز امور میں اللہ کی مخلوق کا تعاون کرنا۔خدمت خلق کے کئی طریقے ہیں جیسے کہ …
Continue reading “خدمتِ خلق: ایک دینی فریضہ، ایک اخلاقی ذمہ داری”
مزید مطالعہ ۔۔۔