اگست 2026
-
ایما ن کی حفاظت کے لیے فتنوں سے دوری افضل ترین عمل ہے
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رضي الله عنه أَنَّهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم:’’يُوشِكُ أَنْ يَكُونَ خَيْرَ مَالِ الْمُسْلِمِ غَنَمٌ يَتْبَعُ بِهَا شَعَفَ الْجِبَالِ وَمَوَاقِعَ الْقَطْرِ، يَفِرُّ بِدِينِهِ مِنَ الْفِتَنِ‘‘. ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: ”وہ وقت قریب ہے کہ مسلمان کا بہترین مال …
Continue reading “ایما ن کی حفاظت کے لیے فتنوں سے دوری افضل ترین عمل ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
”سلف صالحین“ کون؟
کچھ لوگ ”اقوالِ خلف“ کو ”اقوالِ سلف“ بتا کر پیش کرتے ہیں، ایسے بہروپیوں سے ہوشیار رہیں۔ ”سلف صالحین“ صرف صحابہ، تابعین اور اتباعِ تابعین ہیں، بس۔دلائل ملاحظہ ہوں: صحابہ سے متعلق: ﴿فَإِنْ آمَنُوا بِمِثْلِ مَا آمَنْتُمْ بِهِ فَقَدِ اهْتَدَوْا ﴾ ”اگر وہ اُسی طرح ایمان لے آئیں، جس طرح تم (صحابہ) لائے ہو، تو …
Continue reading “”سلف صالحین“ کون؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کتب ستّہ سے ہم کیسےمستفید ہوں؟ (قسط اول)
لکچر از شیخ :عبد المحسن بن حمد العباد البدر حفظہ اللہ ، یہ لیکچر انہوں نےجامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں پیش کیا تھا۔ ترجمہ: صہیب حسن بن فضل حق مدنی مبارکپوری لکچرر جامعۃ الہند الاسلامیہ منی اولی مالاپورم پرالا ﷽ مقدمہ شیخنا المحترم شیخ عبد المحسن العباد حفظہ اللہ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں، آپ …
Continue reading “کتب ستّہ سے ہم کیسےمستفید ہوں؟ (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حجاب:قرآن و حدیث کی روشنی میں
حجاب کی لغوی تعریف : لفظ ’’حجاب‘‘مصدر ہے فعل حجب يحجب کا جس کا معنیٰ ہے’’الشيء الذي يحجب به‘‘ وہ چیز جس کے ذریعہ پردہ کیا جائے ۔[عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ: ١/٣٧٣ — السمين الحلبي:ت ٧٥٦] اسی سے کہا جاتا ہے’’امرأة محجوبة ‘‘ ایسی عورت جس کو پردے سے ڈھک دیا گیا ہو …
Continue reading “حجاب:قرآن و حدیث کی روشنی میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(23)
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی مقبول ترین کتاب’’بيان تلبيس الجهمية في تأسيس بدعهم الكلامية‘‘ کا تعارف پیش خدمت ہے۔ اسے’’نقض التأسيس‘‘کے نام سے بھی موسوم کیا جاتا ہے۔ اس کتاب کا شمار شیخ الاسلام کی اہم اور ضخیم ترین کتابوں میں ہوتا ہے، اس میں شیخ الاسلام رحمہ اللہ نے خاص طور پر اشاعرہ کی …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(23)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۵)
معارف ابن تیمیہ کی عصری معنویت اور استفادے کے طریقے:(پانچویں قسط) کیا ابن تیمیہ کے نظریا ت کو صرف مجموع الفتاویٰ سےحاصل کیا جاسکتا ہے؟ صرف مجموع الفتاویٰ سے نہیں لیکن مجموعی اوراجمالی طور پر اس میں بھی بعض چیزیں ہیں ۔لیکن ان کے علاوہ اور جو 35 یا 37 کتابیں ہیں جن کی تقریباً …
Continue reading “علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۵)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مکاتب اسلامیہ کے تعلیمی و تربیتی زوال کے بیس اسباب اور ان کا حل ایک تجزیاتی و اصلاحی مطالعہ
چمن کے مالی اگر بنا لیں موافق اپنا شِعار اب بھی چمن میں آ سکتی ہے پلٹ کرچمن سے روٹھی بہار اب بھی (جگرؔ مرادآبادی) مکاتبِ اسلامیہ کسی بھی اسلامی معاشرے کی پہلی دینی درسگاہ اور نئی نسل کی دینی و اخلاقی تربیت کی نہایت ہی اہم بنیاد ہیں۔ یہیں بچوں کے دلوں …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کتاب التوحید سے متعلق ایک واقعہ
نجد کے ایک تاجر عبدالرحمٰن البکری تجارت کی غرض سے ہندوستا ن کا سفر کرتے ہیں، تقریباً نصف سال تک ہندوستان میں ان کا قیام رہتا ہے ۔شیخ عبدالرحمٰن البکری کہتے ہیں کہ جس جگہ میں ٹھہرا تھا وہاں بغل میں ایک مسجد تھی اور اس مسجد میں ایک شیخ درس دیتے تھے ،جب وہ …
Continue reading “کتاب التوحید سے متعلق ایک واقعہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
خاتونِ اسلام کی صفات
عورت اعلیٰ شرافتوں کا مجسمہ ہے، اگر عورت نہ ہوتی تو اس عالمِ رنگ و بو کی تصویر بے رنگ اور بے نور نظر آتی، یہاں انسانیت ہوتی نہ شرافت، ادب ہوتا نہ تہذیب، یقیناً سورج نکلتا، چاند جھانکتا، پھول مہکتے اور آبشاروں کے نغمے بھی سنائی دیتے، مگر ان سب میں وہ دلکشی نہ …
Continue reading “خاتونِ اسلام کی صفات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
موسمِ گرما: رحمت یا زحمت؟
اللہ تعالیٰ کی ہر تخلیق میں حکمت پوشیدہ ہے، کوئی موسم، کوئی لمحہ، کوئی کیفیت حکمت سے خالی نہیں، موسمِ گرما کو دیکھ کر بعض لوگ شکوہ کرتے ہیں، اور بعض شکر، سوال یہ ہے کہ گرمی درحقیقت رحمت ہے یا زحمت؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ …
Continue reading “موسمِ گرما: رحمت یا زحمت؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
گناہوں کی راہوں میں بھٹکا ہوا انسان
گناہ کا لغوی معنیٰ: خلافِ شریعت کام، خطا، برائی۔ انسان جب نفسانی خواہشات اور شیطانی وسوسوں میں الجھ جاتا ہے تو رفتہ رفتہ اس کے دل میں غفلت کی تہہ چڑھ جاتی ہے اور جب انسان گناہوں کی راہوں میں ملوث ہو جاتا ہے تو وہ حق و باطل میں فرق کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ …
Continue reading “گناہوں کی راہوں میں بھٹکا ہوا انسان”
مزید مطالعہ ۔۔۔