نومبر 2021
-
تاریخی روایات میں تساہل یا تثبت؟
تاریخی روایات میں تساہل یا تثبت سے متعلق علی الاطلاق کوئی بات کہنا درست نہیں ہے ، مثلاً یہ کہنا بھی غلط ہے کہ تاریخی روایات کو جرح وتعدیل کے میزان پر نہیں پرکھا جائے گا اور یہ کہنا بھی درست نہیں ہے کہ ہر تاریخی روایت کو جرح وتعدیل کے میزان پر پرکھنا ضروری …
Continue reading “تاریخی روایات میں تساہل یا تثبت؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اب بھی موقع ہے اندھیروں کا کرو کوئی علاج
اس میں کوئی شک نہیں کہ کرونا وائرس نے تعلیم کا جنازہ نکال دیا ہے،اس تعلیمی بحران پر کل کا مورخ خون کے آنسو روئے گا،اہل قلم محرومی کا مرثیہ پڑھیں گے، حکمراں تو خوش ہیں کہ آن لائن تعلیم چل رہی ہے اور امتحان بھی ہورہا ہے،دوسری جماعتوں میں ترقی بھی ہورہی ہے، لیکن …
Continue reading “اب بھی موقع ہے اندھیروں کا کرو کوئی علاج”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کامیابی کی کنجی:محنت یا سستی (دوسری اور آخری قسط)
{وَاعْلَمُوا أَنَّ خَيْرَ أَعْمَالِكُمُ الصَّلَاةَ، وَلَا يُحَافِظُکاہلی کا علاج : محترم قارئین : سستی اور کاہلی انسان کو خیر سے محروم کرتی ہے،عذاب الٰہی کا مستحق بناتی ہے یہ ایک خطرناک اور تباہ کن بیماری ہے، یہ منافقین کی پہچان ہے، نبی اکرم ﷺنے زندگی بھر اس سے پناہ طلب فرمائی ہے، سستی کی شناعت …
Continue reading “کامیابی کی کنجی:محنت یا سستی (دوسری اور آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امہات المومنین رضی اللّٰہ عنہن کا مختصر تعارف
اس روئے زمین پر جس طرح انسانوں میں سب سے بلند مرتبت اور سب سے افضل واشرف ہستیاں اللہ کے پیغمبروں کی ہیں اسی طرح کائنات کی تمام عورتوں میں سے سب عظیم مقام ومرتبہ ، سید الانبیاء والمرسلین محمد رسول اللہ ﷺ کی ازواج مطہرات امہات المومنین کا ہے ، رب کائنات نے جن …
Continue reading “امہات المومنین رضی اللّٰہ عنہن کا مختصر تعارف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
استقامت فی الدین کے نادر نمونے
استقامت فی الدین یہ ہے کہ اللہ کے تمام احکام واوامر پر سیدھے جمے وڈٹے رہیں، اس سے ادھر ادھر راہِ فرار نہ اختیار کیا جائے بلکہ اس راہ میں جو مصائب ومشکلات ومسائل پیش آئیں ۔ مخالفتیں ہوں ستایا جائے اُس پر صبر کرلیا جائے اور حق سے منہ موڑنے کے بجائے اسی راستے …
Continue reading “استقامت فی الدین کے نادر نمونے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا دنیا سے حقیقی محبت کا وجود مٹ چکا ہے؟
ویب سیریز ، موویز ، فلموں اور ڈراموں کے ذریعہ محبت کو اتنا بدنام کیا گیا کہ اس کی اصل شکل تک بگاڑ کر رکھ دی گئی اور بچی ہوئی کسر ان نام کے عاشقوں نے پوری کر دی۔ اب نوبت یہاں تک آ گئی ہے کہ لوگوں کا محبت پر سے بھروسہ ہی اٹھ …
Continue reading “کیا دنیا سے حقیقی محبت کا وجود مٹ چکا ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نفسانی خواہشات کے چند مظاہر
تربیتِ نفس اور تزکیۂ نفس بہت ہی اہم ہے لیکن بہت سارے لوگ اس سے غافل ہیں اور باوجود اس کے کہ خیر عام ہے، بہت سارے لوگ استقامت کی راہ پہ گامزن ہیں نیز میدا ن دعوت میں بھی سرگرم عمل ہیں ،پھر بھی کچھ لوگ سیدھے راستے کی تلاش میں سرگرداں ہیں لیکن …
Continue reading “نفسانی خواہشات کے چند مظاہر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ہے شریعت ہی تیرا پاسباں اے مسلماں!
اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسان کے لیے نکاح کوایک مقدس اور پاکیزہ رشتہ بنایا ہے ، شریعت میں اس امر کی ترغیب بھی دلائی اور اس کے مختلف فوائد بھی بیان کیے گئے ہیں ۔ شریعت نے بہت سی معاشرتی، اخلاقی اور روحانی مقاصد کے پیش نظر خاندانی نظام کو بہت اہمیت دی ہے …
Continue reading “ہے شریعت ہی تیرا پاسباں اے مسلماں!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
پانی میں دم کرنے سے متعلق عائشہ رضی اللہ عنہا کے ایک اثر کی تحقیق
الحمد للّٰه وحده، والصلاة والسلام علٰي من لا نبي بعده، اما بعد: محترم قارئین! ایک بھائی نے درج ذیل اثر کے تعلق سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ یہ اثر ثابت ہے یا نہیں؟ رہنمائی فرمائیں۔ مصنف ابن ابی شیبہ میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پانی پر دم کرنا صحیح سند سے ثابت …
Continue reading “پانی میں دم کرنے سے متعلق عائشہ رضی اللہ عنہا کے ایک اثر کی تحقیق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
یزید کے لیے رضی اللہ عنہ کہنا زیادہ بڑا گناہ یا صحابہ کرام کو گالی دینا؟
سوال: کیا یزید کے لیے ’’رضی اللہ عنہ ‘‘یا’’رحمۃ اللہ علیہ‘‘ کہنازیادہ بڑا گناہ ہے یا پھر صحابۂ کرام خاص کر ابو بکر صدیق ، عمر فارق اور عثمان غنی رضی اللہ عنہم کو گالیاں دینا اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا(نبی ﷺکی بیوی) کو برا بھلا کہنا زیادہ بڑا گناہ ہے؟ جواب: …
Continue reading “یزید کے لیے رضی اللہ عنہ کہنا زیادہ بڑا گناہ یا صحابہ کرام کو گالی دینا؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔