نومبر 2022
-
وقت فرصت ہے کہاں،کام ابھی باقی ہے
قارئین کرام! مجلہ آپ کے ہاتھوں میں پہنچنے تک بچوں کی چھٹیوں کا دور شروع ہوچکا ہوگا،اس لیے تعطیل کے بارے میں چند باتیں گوش گزار کی جاتی ہیں،در اصل چھٹی اور تعطیل ہمارے معمول کی زندگی کا حصہ ہیں،تعطیل سے تازگی اور بشاشت آتی ہے،تکان کی جگہ ایک نیا جوش اور ولولہ عود کرآتا …
Continue reading “وقت فرصت ہے کہاں،کام ابھی باقی ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا کسی وجہ سے فرض نماز چھوڑی یا اپنے متعینہ وقت سے موخر کی جا سکتی ہے؟
نماز ایک ایسی عبادت ہے جو کسی بھی حال میں معاف نہیں ہے، جب تک انسان ہوش وحواس میں ہے، پاگل نہیں ہو گیا ہے (اللہ تعالیٰ ہمیں اس سے محفوظ رکھے)نماز اس سے معاف نہیں، اگر کھڑے کھڑے نہیں پڑھ سکتاتو بیٹھے بیٹھے پڑھ لے، بیٹھے بیٹھے بھی نہیں پڑھ سکتاتو لیٹے لیٹے پڑھے، …
Continue reading “کیا کسی وجہ سے فرض نماز چھوڑی یا اپنے متعینہ وقت سے موخر کی جا سکتی ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (گیارہویں قسط )
(ج): متن کے مرفوع ہونے سے انکار بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ متن مرفوع نہیں ہے۔کیونکہ اللہ کے نبی ﷺ کے زمانے میں ایسا ہونے سے یہ ضروری نہیں ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ تک بھی یہ بات پہنچی ہو اور آپ ﷺنے اس کا اقرار کیا ہو ، ابن حجررحمہ اللہ …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (گیارہویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اس سنت کو بھی زندہ کریں!!!
اللہ کی طرف سے انسان جن مختلف حالات کا شکار ہوتا ہے انہی میں سے ایک چیز ’’مرض و بیماری‘‘ بھی ہے،بیماری کا آنا اور بیمار ہو جانا بھی اللہ کی ایک نعمت ہے، کس حساب سے؟ اس طرح کہ بیماری گناہوں کے کفارے کا ذریعہ بھی بنتی ہے اور دوسرے لوگوں کی نیکیوں اور …
Continue reading “اس سنت کو بھی زندہ کریں!!!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مومن سے شرک ممکن ہے
اللہ رب العالمین نے ہم جن و انس کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے اور رب کی عبادت جو ہماری دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ ہے اس کے لیے بنیادی شرط یہ رکھی ہے کہ وہ شرک کی آمیزش اور ملاوٹ سے پاک و صاف ہو، اگر ہم عبادت بھی …
Continue reading “مومن سے شرک ممکن ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امت محمدیہ کی خصوصیات و فضائل
دور حاضر میں امت مسلمہ کا سیاسی وجود تقریباً ختم ہو چکا ہے، ان کی اقتصادیات غیر اقوام پر منحصر ہے،جہاں اقلیت میں ہیں وہاں ہم وطنوں کے ظلم کا شکار ہیں اور جہاں اکثریت میں ہیں وہاں ایک دوسرے کے قاتل خود بنے ہوتے ہیں۔دنیا کی ہر قوم امت ِمسلمہ پر ایسے ہی جھپٹ …
Continue reading “امت محمدیہ کی خصوصیات و فضائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تطہیر معاشرہ کے چند تدابیر
اسلامی معاشرہ آج مختلف چیلینجز کے گھیرے میں ہے، متنوع مسائل سے یہ ایمانی معاشرہ جوجھ رہا ہے، مختلف امراض و اسقام سے دوچار ہے ، معاشرہ مکدر ونجس سا ہوگیا ہے ، غلاظت پڑگئی ہے، بے حیائی ،بے شرمی بے غیرتی ، بدکاری ،زنا ،لواطت ،مشت زنی ، ناجائز سری رشتے ، حرام شادی …
Continue reading “تطہیر معاشرہ کے چند تدابیر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آزمائش :رحمت یازحمت (تیسری اور آخری قسط)
قارئین کرام! اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: {وَبَلَوْنَاهُمْ بِالْحَسَنَاتِ وَالسَّيِّئَاتِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ} ’’اور ہم ان کو خوش حالیوں اور بدحالیوں سے آزماتے رہے کہ شاید باز آجائیں ‘‘ [الأعراف:۱۶۸] اس آیت کریمہ سے دو باتیں بہت صاف صاف معلوم ہورہی ہیں ایک یہ کہ آزمائش انسانی زندگی کا خاصہ ہے،یہ اللہ کی سنت جاریہ ہے، …
Continue reading “آزمائش :رحمت یازحمت (تیسری اور آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سلام کے فضائل و محاسن
اس دار فانی میں رہنے والا ہر انسان اپنی زندگی کے ہر ہر لمحہ میں اللہ کی طرف سے ملنے والے امن اور سلامتی کا محتاج ہے ، اس کے بغیر انسان کی زندگی خواہ دنیاوی ہو یا اخروی کسی عذاب سے کم نہیں ، کیونکہ حقیقی معنوں میں امن وسلامتی عطا کرنے والی ذات …
Continue reading “سلام کے فضائل و محاسن”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قوتِ بیان کا صحیح استعمال کریں
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّي اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:’’مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ‘‘ ترجمہ : ’’ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے خیر وبھلائی کی بات کہنا چاہیے …
Continue reading “قوتِ بیان کا صحیح استعمال کریں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تصویر کی حرمت اسلام کی نظر میں
اللہ رب العالمین کا ہم پر سب سے بڑا حق توحید یعنی ’’لا الہ الا اللہ‘‘ہے،اور اسی حق کی تکمیل کے لیے اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو پیدا کیا۔اس دنیا کے اندر اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ جس بات سے نفرت ہے وہ یہ کہ اس کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا جائے،اللہ …
Continue reading “تصویر کی حرمت اسلام کی نظر میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔