کفایت اللہ السنابلی
-
زکاۃ میں غریبوں کاحق
موجودہ لوک ڈاؤن میں دین کے نام پر جہاں بہت سارے مظالم اور دھاندھلی بازی کی شکلیں دیکھنے کوملی ہیں انہی میں سے ایک عجیب وغریب صورت حال یہ بھی سامنے آئی ہے کہ بہت سارے لوگوں نے فرض زکاۃ کی رقم وصول کرکے اسے غریبوں کے مد میں اس طرح سے پہنچایا کہ غریبوں …
Continue reading “زکاۃ میں غریبوں کاحق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟
اس سوال کے جواب میں بہت سارے لوگ غلط رخ پر تحقیق کرنے لگتے ہیں ، اور اہل حدیث نام کے پیچھے پڑجاتے ہیں کہ یہ نام کب سے استعمال ہورہا ہے !!! سب سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ کسی چیز کے وجودکی تاریخ معلوم کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ کیا کسی …
Continue reading “اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عقد(نکاح) اور ولیمہ ایک ہی دن؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال ہے کہ کیا عقد اور ولیمہ ایک ہی دن کیا جا سکتا ہے؟ جلد سے جلد جواب دیں، جزاک اللہ خیراً۔سائل: عبدالخالق جواب: ولیمہ کے سلسلے میں سنت سے جو ثابت ہے وہ یہ کہ عورت کی رخصتی کے بعد ولیمہ کیا جائے یعنی جب شوہر اپنی بیوی …
Continue reading “عقد(نکاح) اور ولیمہ ایک ہی دن؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ہربیماری کا علاج ہے
صرف اسلام ہی وہ مذہب ہے جس نے دو ٹوک میں یہ بات کہہ دی ہے کہ ہر بیماری کا علاج ہے ، اللہ کے نبی ﷺ کا فرمان ہے:’’مَا أَنْزَلَ اللّٰهُ دَائً إِلَّا أَنْزَلَ لَهُ شِفَائً ‘‘’’اللہ تعالیٰ نے جس بیماری کو بھی نازل کیا ہے، اس کی شفاء کو بھی نازل کیا ہے‘‘ …
Continue reading “ہربیماری کا علاج ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ہر دن ہزاروں نیکیوں سے محروم نماز میں رفع الیدین نہ کرنے والے
نماز کے اندر درج ذیل چار مقامات میں سے کوئی بھی مقام جب بھی آئے اس وقت رفع الیدین کرنا مشروع ہے:(۱) تکبیر تحریمہ کے وقت (۲)رکوع میں جاتے وقت (۳)رکوع سے سر اٹھاتے وقت (۴)پہلے تشہد کے بعد تیسری رکعت کے شروع میں۔٭ دلیل:عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَان’’إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلاَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ …
Continue reading “ہر دن ہزاروں نیکیوں سے محروم نماز میں رفع الیدین نہ کرنے والے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا امیر معاویہ نے بغض علی رضی اللّٰہ عنہ میں سنت رسول کو ترک کردیا؟
امام نسائی رحمہ اللہ (المتوفی:۳۰۳)نے کہا:أخبرنا أحمد بن عثمان بن حكيم الأودي، قال:حدثنا خالد بن مخلد، قال:حدثنا على بن صالح، عن ميسرة بن حبيب، عن المنهال بن عمرو، عن سعيد بن جبير، قال:’’كنت مع ابن عباس، بعرفات، فقال:ما لي لا أسمع الناس يلبون؟ قلت:يخافون من معاوية، فخرج ابن عباس، من فسطاطه، فقال: لبيك اللهم لبيك، …
Continue reading “کیا امیر معاویہ نے بغض علی رضی اللّٰہ عنہ میں سنت رسول کو ترک کردیا؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
متقدمین کے نزدیک ناصبیت کی تہمت لگانا رافضیت کی علامت ہے۔
آج کل ہراس شخص کولوگ سنّی سمجھ بیٹھتے ہیں جو دوسروں پر ناصبیت کا فتویٰ جڑ دے ، لیکن معلوم ہونا چاہئے کہ دوسروں پر ناصبیت کا فتویٰ لگانے والے اکثر رافضی ہوتے ہیں ،اورناصبیت کی اصطلاح رافضیوں ہی کی ایجاد کردہ ہے، تیسری صدی ہجری تک کسی بھی سنی عالم نے کسی دوسرے سنی …
Continue reading “متقدمین کے نزدیک ناصبیت کی تہمت لگانا رافضیت کی علامت ہے۔”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق سے متعلق اثر حسن رضی اللّٰہ عنہ کی تحقیق
بعض لوگ نواسۂ رسول حسن رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ایک روایت سے استدلال کرتے ہیں کہ ایک ساتھ دی گئی تین طلاقیں تین واقع ہوجاتی ہیں ، حالانکہ یہ اثر موضوع اور من گھڑت ہے ذیل میں اس کی تحقیق ملاحظہ ہو:امام دارقطنی رحمہ اللہ (المتوفی:۳۸۵)نے کہا:نا أحمد بن محمد بن زياد القطان، …
Continue reading “تین طلاق سے متعلق اثر حسن رضی اللّٰہ عنہ کی تحقیق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور علی رضی اللّٰہ عنہ
علی رضی اللہ عنہ کی طرف صراحتاً یہ فتویٰ منسوب ہے کی آپ ایک وقت میں دی گئی تین طلاق کو ایک طلاق مانتے تھے۔امام ابن مغیث( المتوفی:۴۵۹)لکھتے ہیں:فقال على ابن أبي طالب وا بن مسعود رضي اللّٰه عنهما:’’تلزمه طلقة واحدة وقاله ابن عباس رضي اللّٰه عنه…وقال مثله الزبير بن العوام وعبدالرحمٰن بن عوف رضي …
Continue reading “تین طلاق اور علی رضی اللّٰہ عنہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تکبیرات ذی الحجہ کے مسائل
تکبیرات کے ایام:ذی الحجہ کی ایک(۱)تاریخ سے لے کر ذی الحجہ کی تیرہ(۱۳)تاریخ کی شام تک تکبیر کہنا مشروع ہے ۔دلائل ملاحظہ ہوں:عشرۂ ذی الحجہ میں تکبیرات:عن ابن عباس قال: قال رسول اللّٰهﷺ: ’’ما من أيام العمل الصالح فيهن أحب إلى اللّٰه من هذه الأيام العشر ، فقالوا: يا رسول اللّٰه، ولا الجهاد فى سبيل …
Continue reading “تکبیرات ذی الحجہ کے مسائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
احناف کی مصطلحہ طلاق حسن کا جائزہ
احناف کے یہاں طلاق سنت کی ایک قسم طلاق حسن بھی ہے ، اس کا طریقہ یہ ہے کہ شوہر اپنی بیوی کو ایک طہر میں ایک طلاق دے اس کے بعد اگلا حیض گزرنے کے بعد دوسرے طہر میں دوسری طلاق دے اس کے بعد اگلا حیض گزرنے کے بعد تیسرے طہر میں تیسری …
Continue reading “احناف کی مصطلحہ طلاق حسن کا جائزہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صحابی رسول عویمر عجلانی رضی اللہ عنہ کاواقعہ لعان اور ایک غلط فہمی کاازالہ
بہت ساری کتب احادیث میں عویمرعجلانی رضی اللہ عنہ اور ان کی بیوی کے بیچ ہونے والے لعان کے واقعہ کا ذکر ہے ، اسے کئی صحابہ نے بیان کیا ہے جس میں ایک صحابی سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بھی ہیں ، ان سے ان کے شاگرد امام زہری رحمہ اللہ نے یہ …
Continue reading “صحابی رسول عویمر عجلانی رضی اللہ عنہ کاواقعہ لعان اور ایک غلط فہمی کاازالہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
راوی کی روایت اور اس کے فتویٰ کا تعارض
جب قرآن اور صحیح حدیث سے ایک مسئلہ ثابت ہوجائے تو اسی کو لیا جائے گا اس کے خلاف کسی بھی امتی کا قول نہیں لیا جاسکتا کیونکہ قرآن و حدیث وحی ہے جس میں غلطی کا امکان نہیں ہے جبکہ امتی کے قول میں غلطی کا امکان ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ …
Continue reading “راوی کی روایت اور اس کے فتویٰ کا تعارض”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
طلاق حیض کے عدم وقوع پر ابن عمر رضی اللہ عنہ کا فتویٰ
امام ابن حزم رحمہ اللہ (المتوفی۴۵۶)نے کہا:نا يونس بن عبيد اللّٰه نا ابن عبد اللّٰه بن عبد الرحيم نا أحمد بن خالد نا محمد بن عبد السلام الخشني نا ابن بشار نا عبد الوهاب بن عبد المجيد الثقفي نا عبيد اللّٰه بن عمر عن نافع مولي ابن عمر عن ابن عمر أنه قال فى الرجل …
Continue reading “طلاق حیض کے عدم وقوع پر ابن عمر رضی اللہ عنہ کا فتویٰ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
طلاق ثلاثہ سے متعلق سعید بن المسیب رحمہ اللہ کی ایک روایت کی تحقیق
سحنون بن سعید التنوخی رحمہ اللہ (المتوفی:۲۴۰)نے کہا:عن أشهب عن القاسم بن عبد اللّٰه أن يحيي بن سعيد حدثه أن ابن شهاب حدثه أن ابن المسيب حدثه أن رجلا من أسلم طلق امرأته علٰي عهد رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم ثلاث تطليقات، فقال له بعض أصحابه إن لك عليها رجعة، فانطلقت امرأته حتي وقفت …
Continue reading “طلاق ثلاثہ سے متعلق سعید بن المسیب رحمہ اللہ کی ایک روایت کی تحقیق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ہر ایک کے ساتھ علمی گفتگو علم کو ذلیل کرنا ہے
ہر دور میں ایسے لوگ رہے ہیں جن کا کوئی علمی مقام نہیں ، لیکن ان کی خواہش یہ ہوتی ہے کہ وہ علماء کے ساتھ بحث کریں ، اور آج کے دور میں تو ایسے لوگوں کی بڑی کثرت ہے بلکہ آج کے دور میں تو جسے عربی زبان تک نہیں آتی وہ بھی …
Continue reading “ہر ایک کے ساتھ علمی گفتگو علم کو ذلیل کرنا ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صحیح مسلم کی ایک حدیث میں بعض مدرج الفاظ اور شوال کے روزوں سے متعلق بعض اہل علم کا اس سے استدلال
امام مسلم رحمہ اللہ (المتوفی:۲۶۱)نے کہا:حدثنا أحمد بن عبد اللّٰه بن يونس، حدثنا زهير، حدثنا يحيي بن سعيد، عن أبي سلمة، قال: سمعت عائشة رضي اللّٰه عنها، تقول:’’كان يكون على الصوم من رمضان، فما أستطيع أن أقضيه إلا فى شعبان، الشغل من رسول اللّٰه ﷺ، أو برسول اللّٰه ﷺ‘‘ابوسلمہ نے کہا:میں نے سیدہ عائشہ رضی …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا شوال کے چھ روزے سے پہلے رمضان کے قضاء روزے رکھنے ضروری ہیں؟
ماہ رمضان کے روزوں کے ساتھ ساتھ ماہ شوال کے چھ روزوں کی بڑی فضیلت وارد ہوئی ہے ،حدیث ہے:عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ رضي اللّٰه عنه أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِﷺقَالَ:’’ مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ كَانَ كَصِيَامِ الدَّهْرِ ‘‘ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا:’’جس …
Continue reading “کیا شوال کے چھ روزے سے پہلے رمضان کے قضاء روزے رکھنے ضروری ہیں؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نماز عید کی قضاء سے متعلق ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا ایک اثر
امام ابن المنذر (المتوفی :۳۱۹)نے کہا:حدثنا محمد بن علي، قال: ثنا سعيد، قال:ثنا هشيم، قال:أخبرنا مطرف، عن الشعبي، عن مسروق، عن ابن مسعود، قال:’’ من فاتته الصلاة مع الإمام يوم الفطر فليصل أربعا‘‘عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا:’’جس کی عید الفطر کی نماز امام کے ساتھ چھوٹ جائے …
Continue reading “نماز عید کی قضاء سے متعلق ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا ایک اثر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معذور لوگوں کا عید گاہ جانے سے متعلق علی رضی اللّٰہ عنہ کا موقف
امام ابن أبی شیبہ رحمہ اللہ (المتوفی۲۳۵)نے کہا:حدثنا وکیع ، عن سفیان ، عن أبی قیس ، قال: أظنہ ، عن ہزیل:’’ أن علیا أمر رجلا یصلی بضعفۃ الناس یوم العید أربعا ، کصلاۃ الہجیر‘‘ہزیل بن شرحبیل فرماتے ہیں کہ:’’علی رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو حکم دیا کہ وہ عید کے دن کمزور …
Continue reading “معذور لوگوں کا عید گاہ جانے سے متعلق علی رضی اللّٰہ عنہ کا موقف”
مزید مطالعہ ۔۔۔