کفایت اللہ السنابلی
-
کیا صحیح بخاری میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت میں تیرہ رکعات صلاۃ اللیل کا بیان ہے؟
بعض لوگ کہتے ہیں کہ صحیح بخاری میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت کے اندر تیرہ رکعات صلاۃ اللیل کا ذکر ہے لیکن درست نہیں ہے۔ تفصیل ملاحظہ ہو:امام بخاری رحمہ اللہ (المتوفی:۲۵۶)نے کہا:حدثنا سعيد بن أبي مريم، أخبرنا محمد بن جعفر، قال:أخبرني شريك بن عبد اللّٰه بن أبي نمر، عن كريب، عن …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نبیﷺکا گیارہ رکعات سے زائد تراویح نہ پڑھنے کا راز
الحمدللہ ہم نے اپنی کتاب’’ أنوار التوضیح لرکعات التراویح ‘‘مطبوعہ مکتبہ الفہیم میں یہ ثابت کیا ہے کہ نبی ﷺنے پوری زندگی میں کبھی ایک دفعہ بھی گیارہ رکعات سے زائد صلاۃ اللیل(تراویح)نہیں پڑھی ہے ، سترہ اور پندرہ کی عدد تو ثابت ہی نہیں ہے اور تیرہ والی روایت میں فجر یا عشاء کی …
Continue reading “نبیﷺکا گیارہ رکعات سے زائد تراویح نہ پڑھنے کا راز”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا ایک ہی امام دو جگہ نماز عید کی امامت کرواسکتا ہے؟
یہ سوال کثرت سے پوچھا جارہا ہے کہ کیا ایک ہی امام دو جگہ الگ الگ لوگوں کو نماز عید پڑھا سکتا ہے؟اس بارے میں صحیح بات یہی معلوم ہوتی ہے کہ اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے ، اس کی دلیل نماز خوف کا وہ طریقہ ہے جس میں اللہ کے نبی …
Continue reading “کیا ایک ہی امام دو جگہ نماز عید کی امامت کرواسکتا ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ظالموں کی مدد
مظلوموں کی مدد سب جانتے ہیں لیکن ظالموں کی مددبھی ہونی چاہئے اس سے بہت کم لوگ آشنا ہیں،اسلام نے مظلوموں کی مددپربہت ابھاراہے لیکن اس سے کہیں زیادہ اس بات پر زوردیا ہے کہ ظالموں کی مددکی جائے ۔ صحیح بخاری کی مشہورحدیث ہے،صحابی رسول انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں …
Continue reading “ظالموں کی مدد”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آٹھ (۸) رکعات تراویح سے متعلق روایت موطا امام مالک کی تحقیق اورشبہات کا زالہ
آٹھ(۸) رکعات تراویح کی روایت مع سند ومتن امام مالک رحمہ اللہ (المتوفی179)نے کہا: عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ یَزِیدَ، أَنَّہُ قَالَ: أَمَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ أُبَیَّ بْنَ کَعْبٍ وَتَمِیمًا الدَّارِیَّ أَنْ یَقُومَا لِلنَّاسِ بِإِحْدَی عَشْرَۃَ رَکْعَۃً قَالَ: وَقَدْ کَانَ الْقَارِئُ یَقْرَأُ بِالْمِئِینَ، حَتَّی کُنَّا نَعْتَمِدُ عَلَی الْعِصِیِّ مِنْ طُولِ الْقِیَامِ، وَمَا کُنَّا …
Continue reading “آٹھ (۸) رکعات تراویح سے متعلق روایت موطا امام مالک کی تحقیق اورشبہات کا زالہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا بیس (۲۰) رکعات تراویح قران سے ثابت ہے؟
بعض الناس نے اپنا یہ معمول بنالیا ہے کہ اپنے ہرمسئلہ پر اتفاق بلکہ اجماع کا دعوی کرتے پھرتے ہیں ،حتی کی ان مسائل میں بھی اجماع کا دعوی کربیٹھتے ہیں جن میں خود ان کے ہی اکابرین کی آراء مختلف ہوتی ہیں ، اسی طرح کچھ مسکین لوگ ایسے بھی ہیں جو اپنی ہربات …
Continue reading “کیا بیس (۲۰) رکعات تراویح قران سے ثابت ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بیس(۲۰) رکعات تراویح سے متعلق تمام روایات کا جائزہ
بیس رکعات سے متعلق جوروایات پیش کی جاتی ہیں ان کی دوقسمیں ہیں: قسم اول : مرفوع روایات ۔ قسم ثانی: موقوف روایات۔ قسم ثالث: مقطوع روایات۔ قسم اول: مرفوع روایات ذخیرہ احادیث میں صرف دو مرفوع روایات ملتی ہیں جن سے بیس رکعات تراویح کی دلیل لی جاتی ہے ، …
Continue reading “بیس(۲۰) رکعات تراویح سے متعلق تمام روایات کا جائزہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
پورے رمضان باجماعت تراویح کاثبوت
رمضان میں احناف کی طرف سے اکثر یہ اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ اللہ کے نبی ﷺنے رمضان میں صرف تین دن جماعت سے تراویح پڑھی تو اہل حدیث پورے رمضان جماعت سے تراویح کیوں پڑھتے ہیں؟؟ جوابا عرض ہے کہ تراویح تو اللہ کے نبیﷺنے کم از کم از تین دن جماعت کے ساتھ …
Continue reading “پورے رمضان باجماعت تراویح کاثبوت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آٹھ رکعات تراویح کے دلائل
آٹھ(۸) رکعات تراویح کی روایت مع سند ومتن امام مالک رحمہ اللہ (المتوفی179)نے کہا: عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّهُ قَالَ: أَمَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ وَتَمِيمًا الدَّارِيَّ أَنْ يَقُومَا لِلنَّاسِ بِإِحْدَي عَشْرَةَ رَكْعَةً قَالَ: وَقَدْ كَانَ الْقَارِئُ يَقْرَأُ بِالْمِئِينَ، حَتَّي كُنَّا نَعْتَمِدُ عَلَي الْعِصِيِّ مِنْ طُولِ الْقِيَامِ، وَمَا كُنَّا …
Continue reading “آٹھ رکعات تراویح کے دلائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تاکہ تم متقی ہوجاؤ !
روزہ کی فرضیت کااصل مقصدکیا ہے بہت سے لوگ اس سے غافل ہیں عام طورسے لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ صبح سے شام تک فسق وفجورسے اجتناب اور بھوک وپیاس میں پورا دن گذاردینے اورشام کو بہترسے بہتر افطار کرلینے سے روزے کامقصود حاصل ہوگیا ،حالانکہ یہ سب کچھ روزے کامقصدنہیںبلکہ صحت روزہ کے لوازم …
Continue reading “تاکہ تم متقی ہوجاؤ !”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
احتجاج سے پہلے اصلاح عمل کی بات کرنے والے
بعض علماء وقائدین ونام نہاد مصلحین اوردو نمبر کے متقیوں نے اپنی نااہلی اورناکارے پن پر پردہ ڈالنے ، اپنی ذمہ داری سے فراراور اپنی پٹتی عزت کو برقراررکھنے کے لئے یہ آسان سا فارمولہ اپنا رکھا ہے کہ ہرمشکل اور ہرمصیبت کو عذاب الہٰی کانام دے کر صرف اصلاح اعمال پر بات کرکے …
Continue reading “احتجاج سے پہلے اصلاح عمل کی بات کرنے والے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ظلم کے خلاف امن پسندوں کے ساتھ اتحاد
جس طرح ظالم اور مظلوم کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ،اسی طرح امن پسندوں کاوجود بھی کسی مذہب کے ساتھ خاص نہیں ہے ، ہرسماج میں جس طرح ظالم ومظلوم پائے جاتے ہیں ٹھیک اسی طرح امن کے رکھوالوں سے بھی کوئی سماج خالی نہیں ہے۔ظلم وہ پاپ ہے جس سے ہرکوئی پناہ مانگتا ہے …
Continue reading “ظلم کے خلاف امن پسندوں کے ساتھ اتحاد”
مزید مطالعہ ۔۔۔