اپریل، مئی، جون 2020
-
’’جو بھیجو گے وہی ملے گا‘‘
قدرت کا اصول ہے اور انسانی تجربہ بھی ہے کہ انسان کو مستقبل میں وہی کچھ حاصل ہوتا ہے جو اس نے ’’حال ‘‘ میں کیا ہے، کرتا ہے یا کرنے کی کوشش کرتا ہے ، اب انسان نے ’’حال ‘‘ میں جیسا کیا ہوگا اس کا ’’مستقبل‘‘ اس کے سامنے وہی سب پیش کرے …
Continue reading “’’جو بھیجو گے وہی ملے گا‘‘”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صحیح مسلم کی ایک حدیث میں بعض مدرج الفاظ اور شوال کے روزوں سے متعلق بعض اہل علم کا اس سے استدلال
امام مسلم رحمہ اللہ (المتوفی:۲۶۱)نے کہا:حدثنا أحمد بن عبد اللّٰه بن يونس، حدثنا زهير، حدثنا يحيي بن سعيد، عن أبي سلمة، قال: سمعت عائشة رضي اللّٰه عنها، تقول:’’كان يكون على الصوم من رمضان، فما أستطيع أن أقضيه إلا فى شعبان، الشغل من رسول اللّٰه ﷺ، أو برسول اللّٰه ﷺ‘‘ابوسلمہ نے کہا:میں نے سیدہ عائشہ رضی …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا شوال کے چھ روزے سے پہلے رمضان کے قضاء روزے رکھنے ضروری ہیں؟
ماہ رمضان کے روزوں کے ساتھ ساتھ ماہ شوال کے چھ روزوں کی بڑی فضیلت وارد ہوئی ہے ،حدیث ہے:عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ رضي اللّٰه عنه أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِﷺقَالَ:’’ مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ كَانَ كَصِيَامِ الدَّهْرِ ‘‘ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا:’’جس …
Continue reading “کیا شوال کے چھ روزے سے پہلے رمضان کے قضاء روزے رکھنے ضروری ہیں؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا
لاک ڈاؤن کا ستم جاری تھا کہ رمضان آگیا،وہ لوگ جو رمضان کی کمائی پورے سال کھاتے تھے،بڑے درد وکرب سے گزر رہے ہیں،وہ گھروں میں افطار کے سامان اور دیگر کھانے پینے کی چیزیں تیار کرکے عصر کے بعد دکان سجالیتے تھے،کوئی چٹپٹی بیچتا تھا،کوئی سموسے اور پکوڑے تلتا تھا،کوئی فالودہ اور شربت بیچ …
Continue reading “حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کورونا وائرس کی وجہ سے جمعہ اور جماعت ترک کرنے کا حکم
عربی سے اردو ترجمہ : عبدالغفار سلفی، بنارس سوال : اس بات کی کیا دلیل ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود جمعہ واجب ہے، میرا یہ ماننا ہے کہ جمعہ واجب ہے جب کہ میرے گھر والے اس بات سے متفق نہیں ہیں، ان کا کہنا ہے کہ یہ وائرس ان جگہوں پر بہت تیزی …
Continue reading “کورونا وائرس کی وجہ سے جمعہ اور جماعت ترک کرنے کا حکم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نماز عید کی قضاء سے متعلق ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا ایک اثر
امام ابن المنذر (المتوفی :۳۱۹)نے کہا:حدثنا محمد بن علي، قال: ثنا سعيد، قال:ثنا هشيم، قال:أخبرنا مطرف، عن الشعبي، عن مسروق، عن ابن مسعود، قال:’’ من فاتته الصلاة مع الإمام يوم الفطر فليصل أربعا‘‘عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا:’’جس کی عید الفطر کی نماز امام کے ساتھ چھوٹ جائے …
Continue reading “نماز عید کی قضاء سے متعلق ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا ایک اثر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معذور لوگوں کا عید گاہ جانے سے متعلق علی رضی اللّٰہ عنہ کا موقف
امام ابن أبی شیبہ رحمہ اللہ (المتوفی۲۳۵)نے کہا:حدثنا وکیع ، عن سفیان ، عن أبی قیس ، قال: أظنہ ، عن ہزیل:’’ أن علیا أمر رجلا یصلی بضعفۃ الناس یوم العید أربعا ، کصلاۃ الہجیر‘‘ہزیل بن شرحبیل فرماتے ہیں کہ:’’علی رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو حکم دیا کہ وہ عید کے دن کمزور …
Continue reading “معذور لوگوں کا عید گاہ جانے سے متعلق علی رضی اللّٰہ عنہ کا موقف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
متعالمین کا فتنہ اور اس کا علاج
ایک چیز ہے عالم ہونا ایک چیز ہے عالم بننا۔ سو جو عالم ہے وہ علم بانٹے مگر جو عالم نہیں ہے وہ خود کو معقولات و منقولات کا امام سمجھ کر علم کے نام پر اپنی لن ترانیاں بانٹے ایسے شخص کو’’متعالم‘‘(wiseacre)کہتے ہیں۔ جھولا چھاپ ڈاکٹر جس طرح جسمانی صحت کے لیے مضر ہے …
Continue reading “متعالمین کا فتنہ اور اس کا علاج”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلامی عقیدہ کے خصائص (ساتویں قسط)
اسلامی عقیدہ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے عطا کردہ ہے، یہ ہر اعتبار سے مکمل ہے، اس کے اندر کسی قسم کا نقص و کمی نہیں ہے، اللہ رب العزت کا فرمان ہے:{الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا} ’’آج میں نے …
Continue reading “اسلامی عقیدہ کے خصائص (ساتویں قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا صحیح بخاری میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت میں تیرہ رکعات صلاۃ اللیل کا بیان ہے؟
بعض لوگ کہتے ہیں کہ صحیح بخاری میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت کے اندر تیرہ رکعات صلاۃ اللیل کا ذکر ہے لیکن درست نہیں ہے۔ تفصیل ملاحظہ ہو:امام بخاری رحمہ اللہ (المتوفی:۲۵۶)نے کہا:حدثنا سعيد بن أبي مريم، أخبرنا محمد بن جعفر، قال:أخبرني شريك بن عبد اللّٰه بن أبي نمر، عن كريب، عن …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نبیﷺکا گیارہ رکعات سے زائد تراویح نہ پڑھنے کا راز
الحمدللہ ہم نے اپنی کتاب’’ أنوار التوضیح لرکعات التراویح ‘‘مطبوعہ مکتبہ الفہیم میں یہ ثابت کیا ہے کہ نبی ﷺنے پوری زندگی میں کبھی ایک دفعہ بھی گیارہ رکعات سے زائد صلاۃ اللیل(تراویح)نہیں پڑھی ہے ، سترہ اور پندرہ کی عدد تو ثابت ہی نہیں ہے اور تیرہ والی روایت میں فجر یا عشاء کی …
Continue reading “نبیﷺکا گیارہ رکعات سے زائد تراویح نہ پڑھنے کا راز”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلامی نظام کو اپنا کر تو دیکھو!
بلاشبہ رسول اللہ ﷺ کی احادیث مبارکہ جوامع الکلم پر مبنی ہیں، اور اس بات کا انکار کوئی صاحب علم و بصیرت نہیں کر سکتا ہے، چنانچہ اس جامعیت کی ایک اعلیٰ اور واضح مثال اس حدیث میں دیکھی جا سکتی ہے کہ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں:’’لعن اللّٰہ الراشی والمرتشی‘‘’’رشوت لینے والے اور دینے …
Continue reading “اسلامی نظام کو اپنا کر تو دیکھو!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا ایک ہی امام دو جگہ نماز عید کی امامت کرواسکتا ہے؟
یہ سوال کثرت سے پوچھا جارہا ہے کہ کیا ایک ہی امام دو جگہ الگ الگ لوگوں کو نماز عید پڑھا سکتا ہے؟اس بارے میں صحیح بات یہی معلوم ہوتی ہے کہ اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے ، اس کی دلیل نماز خوف کا وہ طریقہ ہے جس میں اللہ کے نبی …
Continue reading “کیا ایک ہی امام دو جگہ نماز عید کی امامت کرواسکتا ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
چھوٹی سین بڑی سین
صحیح ڈھنگ سے تلفظ کی ادائیگی کے ساتھ ، حروف مدہ وغیرہ کی تھوڑی سی مشق نہ یہ کہ عربی الفاظ کے معانی نہیں بدلتے بلکہ یہ ایک ایسا اسلحہ اور ہتھیار ہے کہ جس پر عمل کرنے سے ہندی اور رومن انگلش کی لکھاوٹ میںبھی چارچاند لگ جاتا ہے ، صحیح ڈھنگ سے تلفظ …
Continue reading “چھوٹی سین بڑی سین”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مسلمانو!سنو!دیکھو! مہ رمضان آیا ہے
کہتے ہیں کہ انتظار میں لذت ہے اور صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ، جی ہاں کہنے والے نے درست کہا ہے ، مسلمان سال کے گیارہ مہینے بارہویں مہینے کا انتظار کرتا ہے ، وہ مہینہ جو ہر لحاظ سے با برکت ہے، جس کا ایک ایک لمحہ قیمتی ہے، جسے پانے کی …
Continue reading “مسلمانو!سنو!دیکھو! مہ رمضان آیا ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ظلم کی ٹہنی کبھی پھلتی نہیں
محترم قارئین! معاشرے کی ایک برائی ظلم ہے اور یہ برائی بر وقت سر چڑھ کر بو ل رہی ہے اور ایسا بھی نہیں ہے کہ کسی ایک علاقے کا یہ مسئلہ ہے ،عصر حاضر میںظلم ایک بیماری بن کر رہ گئی ہے ،آج ہر مضبوط اپنے سے کمزور کو ستانے کے در پے ہے …
Continue reading “ظلم کی ٹہنی کبھی پھلتی نہیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معجزات و کرامات کی شرعی حیثیت (قسط ثانی)
معجزات و جادوگر ،کاہن یا جنات کی کارستانیوں اور کرتب کے درمیان مزید فرق معلوم کرنے کے لئے آئیے ایک سرسری نظر ڈالئے ان کے تصرفات کی حدو بساط پر ۔(۱) جن و شیطان کے تصرفات:اللہ تعالیٰ نے بالمقابل انسان کے جن و شیطان کو زیادہ تصرفات کی قوت ودیعت فرمائی ہے ، انسان انہیں …
Continue reading “معجزات و کرامات کی شرعی حیثیت (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر (عجیب درد ہے جس کی دوا ہے تنہائی)
ایک دنیوی مشین کا موجد بہتر جانتا ہے کہ اس مشین کے لیے کیا چیز مفید اور کیا چیز مضر ثابت ہوسکتی ہے یہی وجہ ہے کہ مشین ایجاد کرنے کے بعد وہ ایک ہدایات تیار کرتا ہے جس میں وہ استعمال کے طریقے،احتیاطات وغیرہ درج کردیتا ہے یہ طریقہ دراصل اس نے اپنے خالق …
Continue reading “کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر (عجیب درد ہے جس کی دوا ہے تنہائی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔