نومبر-دسمبر
-
تجارت کے اسلامی اصول
میں سب سے پہلے اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتا ہوں جس کی توفیق سے یہ عظیم الشان اور تاریخی اجلاس منعقد ہو رہا ہے، اس کے بعد میں آئی آئی سی کے تمام ذمہ داران کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہوں، خصوصاً فضیلۃ الشیخ کفایت اللہ سنابلی صاحب حفظہ اللہ، زید پٹیل …
Continue reading “تجارت کے اسلامی اصول”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سود کی شکلیں اور ان سے بچنے کا طریقہ
حقیقت یہ ہے کہ آج کے مالی معاملات، دنیا کی معیشتوں حکومتوں کی اپنی معیشتوں یا پرائیوٹ سیکٹر کی بات کریں تو سود اس قدر زیادہ عام ہے کہ اس کی تمام شکلوں کا احاطہ کرنا اور آپ کے سامنے ان میں سے ہر ایک شکل پر انفرادی طور پر الگ الگ سے بات کرنا …
Continue reading “سود کی شکلیں اور ان سے بچنے کا طریقہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
انشورنس کی قسمیں اور ان کے احکام
قبل اس کے کہ میں موضوع کی تہہ میں داخل ہو جاؤں آپ کے لیے یہ بات واضح کر دوں کہ چار قاعدے یاد رکھیے۔ یہ باتیں میرے موضوع سے متعلق بھی ہیں اور تجارت کےجو مضامین گزر گئے ان سے بھی متعلق ہیں اور ان شاء اللہ آنے والے مضامین میں بھی آپ کو …
Continue reading “انشورنس کی قسمیں اور ان کے احکام”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیش بیک، بونس ، منی ٹرانسفر اور ڈسکاؤنٹ کے مسائل
حقیقت یہ ہے کہ بیع ، شرکت ، تجارت اور قرض یہ ایسے معاملات ہیں جن میں ہر گزرتے وقت کے ساتھ نئی نئی تبدیلیاں آ رہی ہیں۔ اور ان تبدیلیوں کو منضبط کرنے کے لیے اگر کوئی واضح اصول پیش کیا جا سکتا ہے تو وہی ہے جو قرآن و سنت نے بیان کیا …
Continue reading “کیش بیک، بونس ، منی ٹرانسفر اور ڈسکاؤنٹ کے مسائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مضاربت اور پارٹنرشپ کے اسلامی اصول
مضاربت ایک شرعی اصطلاح ہے اور یہ دراصل شراکت کی ایک شکل ہے۔ شراکت کا مطلب ہوتا ہے کہ دو فریق آپس میں مل کر کوئی مالی کاروبار کریں تو اسے شراکت کہا جاتا ہے۔ شراکت کی کئی قسمیں ہیں، بنیادی طور پر اس کی پانچ قسمیں ہیں، اگرچہ نئے زمانے میں کچھ نئی شکلیں …
Continue reading “مضاربت اور پارٹنرشپ کے اسلامی اصول”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کرپٹو کرنسی(Cryptocurrency) کی تکنیکی حقیقت اور شرعی حیثیت
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على رسوله الأمين و على آله و صحبه أجمعين. پیش گفتارمورخہ : ۱۳ ؍ اکتوبر ۲۰۲۴ء بروز اتوار بمقام جامع مسجد اہل حدیث مومن پورہ بائیکلہ میں بحمد للہ اسلام کا نظام تجارت کے عنوان پر ایک روزہ عظیم الشان علمی اور شعور بیداری کا نفرس کامیاب طور پر …
Continue reading “کرپٹو کرنسی(Cryptocurrency) کی تکنیکی حقیقت اور شرعی حیثیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نیٹ ورک مارکیٹنگ کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم
آج کے ترقی یافتہ دور میں ہر میدان میں حیرت انگیز ترقیاںاورنت نئی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں، چنانچہ بین الاقوامی سطح پر جاری تجارت و معیشت کے میدان میں جہاں ایک طرف بے شمار محیر العقول تجارتیں وجود میں آگئی ہیں تو دوسری طرف گلوبلائزیشن اور اوپن مارکیٹ کے نتیجے میں اونچی آمدنی ہر آدمی …
Continue reading “نیٹ ورک مارکیٹنگ کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جوا اور اس کی جدید شکلیں
جوئے کی شرعی حیثیت اور اس کا تعارف: محترم قارئین! حرام کمائی کے مختلف ذرائع پہلے بھی رائج تھے اور آج بھی رائج ہیں، ان میں سے ایک ذریعہ’’ جوا‘‘ ہے۔ اسلام جوئے کے تعلق سے کیا کہتا ہے؟ جوئے کا شریعت میں کیا حکم ہے؟ اور پھر جوئے کا معاشرے پر کیا نقصان پڑتا …
Continue reading “جوا اور اس کی جدید شکلیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ہیوی ڈپوزٹ کا شرعی حکم
ہیوی ڈپوزٹ ہے ؟ ہیوی ڈپوزٹ ہندستان بھر میں مکان کے کرائے پر لین دین کا ایک معروف طریقہ ہے ۔ ہیوی ڈپوزٹ کا طریقہ یہ ہے کہ مالک مکان کسی مکان کا ڈپوزٹ رائج ڈپوزٹ کے مقابلہ میں کئی گنا زیادہ لیتا ہے۔ اور اس’’ہیوی ڈپوزٹ ‘‘ کے بدلہ میں کرایہ یا تو مکمّل …
Continue reading “ہیوی ڈپوزٹ کا شرعی حکم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زیورات کی خرید و فروخت میں غلطیاں اور شرعی احکام
اسلام میں حلال و حرام کا مسئلہ نیت سے جڑا ہوا ہے۔ سب سے پہلے ہر شخص کو یہ بات اپنے ذہن میں بٹھا لینی چاہیے کہ ’’حلال بھی کچھ ہوتا ہے‘‘ اور’’حرام بھی کچھ ہوتا ہے‘‘۔ اور ہمارا فرض ہے کہ ہم حرام سے بچیں اور حلال راستے پر چلیں۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے …
Continue reading “زیورات کی خرید و فروخت میں غلطیاں اور شرعی احکام”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈکا حکم
ڈیبٹ کارڈ اورکریڈٹ کارڈ کا حکم‘‘ بڑا ہی اہم موضوع ہے اور زیادہ تر لوگوں سے تعلق رکھتا ہے آج کے وقت میں شاید ہی کوئی ایسا ہو کہ جس کا بینک میں کھاتا نہ ہو ،اکاؤنٹ نہ ہو اور اس کے پاس ڈیبٹ کارڈ نہ ہو اور کریڈٹ کارڈ کا اسے آپشن نہ دیا …
Continue reading “ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈکا حکم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قسطوں میں خرید و فروخت کے مسائل
’’قسطوں میں خرید و فروخت کے مسائل‘‘، جسے آج کل عام زبان میں ’’ای ایم آئی (EMI) ‘‘پر خریداری کہا جاتا ہے۔ ’’ای ایم آئی‘‘ کا مطلب ہے:Equated Monthly Installments، یعنی کسی سامان کو قسطوں میں خرید کر ایک طے شدہ مدت تک ہر ماہ ایک متعین رقم ادا کرنا۔ اسے فقہی اصطلاح میں ’’بیعِ …
Continue reading “قسطوں میں خرید و فروخت کے مسائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
’’آن لائن بزنس ڈراپ شپنگ اور ایفلیٹ مارکیٹنگ کاشرعی حکم کیا ہے‘‘؟
اللہ رب العالمین سورۃ النساء میں فرماتا ہے: ﴿ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ ﴾ ’’اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو ‘‘۔[النساء:۵۹] یہ اطاعت و فرمانبرداری زندگی کے ہر گوشے میں ہم پر لازم اور ضروری ہے، اللہ رب العالمین سورۃ البقرہ میں فرماتا ہے:﴿ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا …
Continue reading “’’آن لائن بزنس ڈراپ شپنگ اور ایفلیٹ مارکیٹنگ کاشرعی حکم کیا ہے‘‘؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تجارت اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم
موضوع کا پہلا حصہ: تجارت: محترم قارئین ! اسلامی شریعت نے مال کمانے پر اکسایا اور ابھارا ہے، اللہ نے مال کمانے اور جمع کرنے سے بھی منع نہیں کیا ہے اور اسی لیے رسول اکرم ﷺ کی بہترین اور جامع دعاؤں میں سے یہ دعا بھی ہے: ﴿ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي …
Continue reading “تجارت اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیئر مارکیٹ :کیا صحیح کیا غلط؟
آج ہم ان شاء اللہ شیئر مارکیٹ، کموڈٹی مارکیٹ اور فاریکس ٹریڈنگ کے موضوع پر بات کریں گے، اس مضمون کے اندر آسان انداز میں، دلائل اور ثبوت کے ساتھ ان موضوعات کی شرعی حیثیت واضح کرنے کی کوشش کی جائےگی ۔ شیئر مارکیٹ کا تصور: شیئر مارکیٹ کا بنیادی تصور یہ ہے کہ بڑے …
Continue reading “شیئر مارکیٹ :کیا صحیح کیا غلط؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔