کفایت اللہ السنابلی
-
ردِّبدعت کے چاراصول قرآن وحدیث کی روشنی میں
قرآنی آیات اوراحادیثِ صحیحہ میں چاراصول ایسے بیان ہوئے ہیں کہ اگرکوئی بھی شخص ان اصولوں کو سمجھ لے تودین میں کسی بھی قسم کی بدعت نکالنے کی جرأت نہیں کرسکتا خواہ بدعت سیئہ ہویا بدعت حسنہ ، ذیل میں یہ چاروں اصول قرآن وحدیث کے دلائل کے ساتھ پیش خدمت ہیں: پہلااصول: دین بنانے …
Continue reading “ردِّبدعت کے چاراصول قرآن وحدیث کی روشنی میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا شوال کے چھ روزے سے پہلے رمضان کے قضاروزے رکھنے ضروری ہیں؟
ماہ رمضان کے روزوں کے ساتھ ساتھ ماہ شوال کے چھ روزوں کی بڑی فضیلت وارد ہوئی ہے ،حدیث ہے: عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ رضي اللّٰه عنه أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللّٰه ِﷺقَالَ:’’مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ كَانَ كَصِيَامِ الدَّهْرِ ‘‘ ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ …
Continue reading “کیا شوال کے چھ روزے سے پہلے رمضان کے قضاروزے رکھنے ضروری ہیں؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (پانچویں قسط )
امام طاؤس رحمہ اللہ کے تفرد پر اعتراض : امام طاؤس پر شذوذ کا اعتراض جو اس معنیٰ میں کیا گیا تھا کہ ابن عباس رحمہ اللہ کے دوسرے شاگردوں نے ان کی مخالفت کی ہے اس کا جواب بالتفصیل گزرچکا ہے ، بعض لوگ امام طاؤس پر تفرد کا اعتراض کرتے ہیں یعنی یہ …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (پانچویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (چوتھی قسط )
پہلا جواب: (مرفوع اور موقوف کا فرق) صحیح مسلم کی زیر بحث حدیث مرفوع روایت ہے جس میں عہد رسالت میں تین طلاق کو ایک قرار دینے کی بات منقول ہے ، جبکہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کے دیگر شاگردوں کی روایات میں ابن عباس رضی اللہ عنہما کا فتویٰ ذکر ہے نہ کی …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (چوتھی قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (تیسری قسط )
امام طاؤس رحمه الله پرشذوذ کا اعتراض : بعض لوگوں کا یہ اعتراض ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے اس روایت کو اس طرح صرف طاؤس نے بیان کیاہے ، جبکہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کے دیگر کئی شاگردوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے یہ روایت کیا ہے کہ انہوں …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (تیسری قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حدیث کی تصحیح وتضعیف میں اختلاف ایک عام آدمی کیا کرے؟
سوال: ایک روایت کو ایک محدث ضعیف قرار دیتا ہے اور اُسی روایت کو دوسرے محدث نے صحیح یا حسن قرار دیا ہوتا ہے تو ایک عام آدمی جو احادیث کی تحقیق کے اصولوں سے واقف نہیں تو وہ کس کی بات مانے؟ ایک عام آدمی ایک روایت کی سند کو ضعیف سمجھتے ہوئے اس …
Continue reading “حدیث کی تصحیح وتضعیف میں اختلاف ایک عام آدمی کیا کرے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
’’التمھید لابن عبدالبر‘‘ کی ایک روایت میں احناف کی تحریف
نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے سے متعلق بہت ساری مرفوع و موقوف احادیث مروی ہیں ان کی تفصیل میری کتاب ”انوار البدرفی وضع الیدین علی الصدر“ میں موجود ہے ۔ انہیں میں ایک موقوف روایت علی رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہے جو سورۃ الکوثر کی آیت «فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ» کی تفسیر میں …
Continue reading “’’التمھید لابن عبدالبر‘‘ کی ایک روایت میں احناف کی تحریف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اس شمارےمیں
’’اہل السنہ‘‘ کا یہ شمارہ ایک ہی مضمون پر مشتمل ہے جس میں احناف (دیوبندیوں) کی طرف سے حال ہی میں تحریف کردہ ایک روایت کی دلخراش داستان ہے ، ’’التمہید لابن عبد البر‘‘میں منقول ایک روایت سے عصر حاضر کے احناف ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے پر استدلال کرتے تھے ، ہم نے اپنی …
Continue reading “اس شمارےمیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (قسط ثانی )
(ب): امام طاؤس رحمہ اللہ پر اعتراض امام طاؤس رحمہ اللہ کے حفظ پر اعتراض: امام طاؤس رحمہ اللہ بالاتفاق ثقہ وحجت راوی ہیں ، امام بخاری رحمہ اللہ اور امام مسلم رحمہ اللہ سمیت کتب ستہ کے تمام مصنفین نے ان سے روایت کی ہے ۔ بلکہ حدیث کی مشہور حدیث کی تمام بڑی …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (قسط ثانی )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کئی بھائیوں میں ایک ہی بھائی بہنوں کا حق وراثت دینا چاہے توکیسے دے ؟
ہمارے یہاں بے شمارمثالیں ایسی ہیں کہ ایک باپ کی وفات کے بعد اس کی ساری جائداد اس کے بیٹوں نے ہڑپ کرلی ،اور اپنی بہنوں کو یعنی باپ کی بیٹیوں کو کچھ نہیں دیا ، ایسے لوگوں کے سامنے جب یہ واضح کیا جاتا ہے کہ یہ بہت بڑا گناہ ہے ، اور اس …
Continue reading “کئی بھائیوں میں ایک ہی بھائی بہنوں کا حق وراثت دینا چاہے توکیسے دے ؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اولاد کے مابین زندگی میں ہی جائیداد کی تقسیم آوری
سوال: میرے پانچ بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں،میں اپنی زندگی میں ہی کچھ جائیداد اپنے لئے رکھ کر باقی اپنے بچوں کے درمیان تقسیم کرنا چاہتا ہوں۔تقسیم آوری کیسے ممکن ہے؟جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں۔ سائل : محمد خواجہ الجواب بعون الوہاب بشرط صحۃ السؤال: معلوم ہو کہ کوئی بھی والد اپنی زندگی …
Continue reading “اولاد کے مابین زندگی میں ہی جائیداد کی تقسیم آوری”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہ (قسط اول )
امام مسلم رحمہ اللہ (المتوفی۲۶۱)نے کہا: «حدثنا إسحاق بن إبراهيم، ومحمد بن رافع، واللفظ لابن رافع، قال إسحاق:أخبرنا، وقال ابن رافع:حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا معمر، عن ابن طاؤس، عن أبيه، عن ابن عباس، قال:’’كان الطلاق على عهد رسول اللّٰهﷺ ، وأبي بكر، وسنتين من خلافة عمر، طلاق الثلاث واحدة، فقال عمر بن الخطاب:إن الناس قد …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہ (قسط اول )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ اور شراب سے متعلق ایک روایت
سوال: مجھے اس روایت کے بارے میں جاننا ہے کہ یہ صحیح ہے یا ضعیف ہے اور محدثین نے اس حدیث کی اسناد کے بارے میں کیا کہا ہے؟ روایت مع سند ومتن یہ ہے: « حَدَّثَنَا زَيْدُ بنُ الْحُباب ، حَدَّثَنِي حُسَيْنٌ ، حَدَّثَنَا عَبدُ اللّٰهِ بنُ برَيْدَةَ ، قَالَ:’’دَخَلْتُ أَنَا وَأَبي عَلَي مُعَاوِيَةَ …
Continue reading “امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ اور شراب سے متعلق ایک روایت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ناقدین کی طرف سے عدمِ معرفت کے اظہار اور مجہول کا حکم لگانے میں فرق
کسی ناقد کی طرف سے عدمِ معرفت کا اظہار محض اپنی حد تک لاعلمی اور عدمِ اطلاع کا اعتراف ہوتا ہے جس کی بنیاد مکمل تحقیق وتفتیش پر نہیں ہوتی۔ لیکن جب کوئی ناقدکسی راوی پر غیرمعروف یا مجہول کاحکم لگاتا ہے تو وہ ایک کلی حکم ہوتاہے اور مکمل تحقیق وتفتیش کے بعد ہی …
Continue reading “ناقدین کی طرف سے عدمِ معرفت کے اظہار اور مجہول کا حکم لگانے میں فرق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تاریخی روایات میں تساہل یا تثبت؟
تاریخی روایات میں تساہل یا تثبت سے متعلق علی الاطلاق کوئی بات کہنا درست نہیں ہے ، مثلاً یہ کہنا بھی غلط ہے کہ تاریخی روایات کو جرح وتعدیل کے میزان پر نہیں پرکھا جائے گا اور یہ کہنا بھی درست نہیں ہے کہ ہر تاریخی روایت کو جرح وتعدیل کے میزان پر پرکھنا ضروری …
Continue reading “تاریخی روایات میں تساہل یا تثبت؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حسینی اور یزیدی تقسیم
حسین رضی اللہ عنہ نہ صرف صحابیٔ رسول بلکہ رسول اکرم ﷺکے نواسے بھی ہیں ، آپ کی فضیلت میں کئی صحیح احادیث وارد ہیں ، آج کوئی بھی مسلمان ایسا نہیں ہے جو حسین رضی اللہ عنہ سے بغض و نفرت کا اظہار کرتاہو، بلکہ تمام مسلمان ان سے حد درجہ محبت کرتے اور …
Continue reading “حسینی اور یزیدی تقسیم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کتاب (یزیدبن معاویہ ۔۔۔۔)کا جواب اور اس کی حقیقت (۱)
تبصرہ: کفایت اللہ سنابلی ’’یزیدبن معاویہ پرالزامات کاتحقیقی جائزہ ‘‘نامی ہماری کتاب ۲۰۱۵م میں شائع ہوئی تھی ، پھر کچھ ہی ماہ بعد اس کا دوسرا ایڈیشن بھی شائع ہوا، اس کے بعد ہم نے ارادہ کیا کہ اس کا اگلا ایڈیشن تین سال بعد شائع کریں گے اور اس دوران کتاب پر وارد اعتراضات …
Continue reading “کتاب (یزیدبن معاویہ ۔۔۔۔)کا جواب اور اس کی حقیقت (۱)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امام بخاری رحمہ اللہ اور صحیح بخاری پر تبلیغی اعتراضات کا جائزہ (قسط سوم)
گزشتہ سطور میں صحیح بخاری کے رجال (راویوں) اور صحیح بخاری میں غلطیوں کے عنوان سے معترض کے جتنے اعتراضات تھے ان سب کا جواب دیا جاچکاہے۔آگے معترض نے امام بخاری رحمہ اللہ کی شخصیت پر اعتراض کرنے کی کوشش کی ہے اس کے جوابات ملاحظہ ہوں: اعتراض: اب ملاحظہ فرماویں محدثین کا بخاری شریف …
Continue reading “امام بخاری رحمہ اللہ اور صحیح بخاری پر تبلیغی اعتراضات کا جائزہ (قسط سوم)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عصر حاضر کے ائمہ و مدرسین اجیر ہیں، متبرع نہیں
کسی بھی مسئلہ میں فقہی حکم لگانے کا سب سے پہلا مرحلہ یہ ہوتا ہے کہ اس مسئلہ کی درست فقہی تکییف و توصیف کی جائے ، اسی کو قدیم علماء کہتے تھے: ’’ الحكم على الشيء فرع عن تصوره ‘‘ ’’کسی چیز پر حکم لگانا اس چیز کے تصور کا نتیجہ ہوتا ہے‘‘ آج …
Continue reading “عصر حاضر کے ائمہ و مدرسین اجیر ہیں، متبرع نہیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
میراث میں مسئلہ عول پر اعتراض اور اس کا جواب
قرآن میں مذکور کسی چیز کو جب کلی طور پر کسی فن اور اس کے تقاضے سے جوڑدیاجاتاہے تو بلاوجہ کے اعتراضات جنم لیتے ہیں ، اب ایسے اعتراضات کے جوابات پرتوانائی صرف کرنے سے بہترہے کہ ان کی بنیاد جس مقدمہ پرقائم ہے قرآن کو اس سے بری قرار دے دیا جائے اور آیات …
Continue reading “میراث میں مسئلہ عول پر اعتراض اور اس کا جواب”
مزید مطالعہ ۔۔۔