Latest magazine
-
آصف حسین رافضی اپنی تحریر کے آئینے میں بجواب کفایت اللہ سنابلی اپنی تحقیق کے آئینے میں (قسط ثانی )
نام نہاد تضاد نمبر(۱۱) کی حقیقت: آصف صاحب یہاں دو مختلف مقامات سے عبارتیں نقل کر کے لکھتے ہیں: ہماری سمجھ سے بالاتر ہے۔۔۔۔دونوں روایتوں میں مجہول شخص روایت کررہا ہے لیکن ایک جگہ کتاب کے صفحات بڑا کر کے اس کو نقل کیا جاتا ہے دوسری جگہ اس کو مردود قرار دیا جارہا ہے۔۔۔عجیب …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (آٹھویں اور آخری قسط )
سند پر دوسرا اعتراض : طریق پر (الف): طریق ’’طاؤس عن ابن عباس‘‘ پر نکارت کا اعتراض بعض لوگ یہ اعتراض پیش کرتے ہیں کہ طاؤس جب ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کریں تو ان کی روایت منکر ہوتی ہے ، جیساکہ اہل علم نے کہا ہے۔ عرض ہے کہ دنیا کے کسی …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (آٹھویں اور آخری قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اہانت رسولﷺ کے موجودہ زہر کا تریاق
شانِ رسالت میں گستاخی اس خطرناک عناد اور نفرت کا شاخسانہ ہے جو نبی اور ان کے لائے ہوئے دین سے اسلام دشمنوں کو ہوتی ہے،بظاہر نارمل نظر آنے والے انسانوں کے اندر بھی نفرت کا آتش فشاں بھڑک رہا ہوتا ہے جو موقع پاکر بہہ پڑتا ہے،ادھر چند سالوں میں کفر کے گماشتوں کے …
Continue reading “اہانت رسولﷺ کے موجودہ زہر کا تریاق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حوض کوثر کی شرعی وضاحت
روزقیامت جب اللہ تعالیٰ کی تجلی کا ظہور ہوگا ، سورج لوگوں کے سروں کے بالکل قریب ہوگا ، لوگ پیاس کی شدت سے تڑپ رہے ہوں گے ، پسینوں میں شرابور ہوں گے اورحساب و کتاب کی شدت سے منتفل ہوں گے توایسی صورت میں اللہ تعالیٰ انبیاء کرام کو حوض سے نوازے گا …
Continue reading “حوض کوثر کی شرعی وضاحت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نبی کریم ﷺ کے کثرتِ نکاح کے اسباب
نبی کریمﷺ نے اپنی زندگی میں کل گیارہ ۱۱ شادیاں کیں اور آپ جب اس دنیا سے رخصت ہوئے تو آپ کے عقد میںنو ( ۹)بیویاں موجود تھیں، دو بیویوں کا انتقال آپ کی زندگی میں ہو چکا تھا، یہ تمام نکاح آپ نے مختلف اسباب اور مقاصد کے تحت کیے لیکن بعض مخالفینِ اسلام …
Continue reading “نبی کریم ﷺ کے کثرتِ نکاح کے اسباب”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
محمد ﷺسے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نوسال کی عمر میں شادی پر اعتراض کے جوابات
اسلام دشمن عناصر ہمیشہ سے ہمارے آخری نبی جناب محمدرسول اللہ ﷺ کی شان میں الگ الگ باتوں کو لے کر گستاخیاں کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے تقدس کو پامال کر نے کی لا حاصل کوشش کرتے آئے ہیں ، جس کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے احساسات و جذبات مجروح ہوئے …
Continue reading “محمد ﷺسے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نوسال کی عمر میں شادی پر اعتراض کے جوابات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
لباس ایک عظیم نعمت
سب سے پہلے حمد وثنا صرف اس ذات کے لیے جس کا کوئی شریک نہیں ،جس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ، جس کے علاوہ کوئی دوسرا کائنات کو تھامنے والا نہیں، جس کے علاوہ کوئی دوسرا خالق و رازق نہیں، اللہ تعالیٰ نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے ،چنانچہ انہی …
Continue reading “لباس ایک عظیم نعمت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں (چوتھی و آخری قسط)
۶۔صالح : صالح اسے کہتے ہیں جو اخلاص کے ساتھ اللہ اور بندوں کے حقوق ادا کرتا ہو، والدین کا صالح ہونا اولاد کے لیے خیر وبھلائی کا ذریعہ ہے، ان کے لیے دنیا اور آخرت کی سعادت کا ذریعہ ہے کیونکہ والدین کی نیکی سے اولاد متاثر ہوتی ہے، کبھی فوری اثرات ظاہر ہوجاتے …
Continue reading “والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں (چوتھی و آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (ساتویں قسط )
(ج):عبدالملک بن جریج رحمہ اللہ پر اعتراض بعض لوگوں نے زیربحث حدیث کی ایک سندمیں موجود عبدالملک بن جریج پر لایعنی اعتراض کیا ہے مثلاً یہ کہ وہ مدلس ہیں حالانکہ اس سند میں انہوں نے سماع کی صراحت کردی ہے اور ایوب السختیانی نے ان کی متابعت بھی کی ہے ، اسی طرح ایک …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (ساتویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آصف حسین رافضی اپنی تحریروں کے آئینے میں بجواب کفایت اللہ سنابلی اپنے اصولوں کے آئینے میں (قسط اول )
یہ سلسلہ شروع کرنے کی وجہ کچھ یوں ہے کہ آصف حسین نامی رافضی نے اپنے بلاگ پر ماہر فنِّ رجال شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کے تضادات اپنے زعم میں جمع کرنے کی سعی کی ہے ، ان نام نہاد تضادات کی اصل حیثیت کیا ہے وہ آپ کو اس تحریری سلسلہ میں …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سماج میں اتنی سطحیت ،اللّٰہ خیرکرے!
اسلامی سوسائٹی اور سماج کا ہمیشہ ایک الگ ہی خاصہ رہا ہے ، وہ دنیا کے دوسرے سماج کی طرح بے ہنگم ،سطحیت اورحیوانیت وبہیمیت کی طرح بے اصول وبے ترتیب نہیں ، اسلامی سوسائٹی میں توحید اور عقیدہ کی پختگی ہوتی ہے ، ایمان اور عمل تقویٰ وصالحیت کے سارے تقاضے پورے کیے جاتے …
Continue reading “سماج میں اتنی سطحیت ،اللّٰہ خیرکرے!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ہندوستانی فارغین پر مدنیوں کی کرم فرمائی
بلاشبہ مدنی ہونا ایک شرف کی بات ہے،ایک معیار اور اعتبار ہے جو اس لاحقے سے جڑا ہوا ہے،مدینہ کا لفظ دلوں میں جذبۂ تقدس کو مہمیز کرتا ہے،اس بنیاد پر لوگ عزت دیتے ہیں،احترام کرتے ہیں،ایسا نہیں ہے کہ کتب احادیث میں اس پر فضائل ومناقب کا کوئی باب قائم کیا گیا ہے،جس طرح …
Continue reading “ہندوستانی فارغین پر مدنیوں کی کرم فرمائی”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فتنوں کی سرزمین عراق کا مشرق میں ہونا احادیث صحیحہ سے ثابت ہے
اللہ کے نبی ﷺ نے متعدد احادیث میں عراق کو فتنوں کی سرزمیں قراردیا ہے، اورتاریخ بھی اس بات پرشاہد ہے کہ ہمیشہ بڑے بڑے فتنے عراق ہی سے نمودارہوئے ہیں، اورآج بھی ہم اپنی کھلی آنکھوں سے یہاں کے فتنہ کودیکھ رہے ہیں ، یہ آپ ﷺ کی صداقت کے دلائل میں سے ایک …
Continue reading “فتنوں کی سرزمین عراق کا مشرق میں ہونا احادیث صحیحہ سے ثابت ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (چھٹویں قسط )
امام طاؤس رحمہ اللہ پر شیعیت کا اعتراض : بعض دیوبندی حضرات نے صحیح مسلم کی اس حدیث کی تضعیف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس کی سند میں موجود طاؤس کو امام سفیان ثوری ،امام ابن قتیبہ اور امام ذہبی نے شیعہ کہا ہے۔ اگلی سطور میں ہم ان میں سے ہر ایک کے …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (چھٹویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا بدعتیوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا فاسق وفاجر گنہگاروں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے سے بہتر ہے؟
بعض اہل علم منہج سلف کے نام پر یہ تأثر دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ بدعتی علماء وعوام کی ہم نشینی گنہگار فاسق وفاجر کی ہم نشینی سے بہتر ہے اور اس کے لیے جذباتی استدلال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ’’فی زمانہ ایک سلفی کسی سود خور زانی شرابی سے تعلق اس لیے رکھ …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا قرآن میں زیر وزبر بعد میں داخل کیا گیا ہے؟
اہل بدعت کی طرف سے بارباریہ بات اٹھائی جاتی ہے کہ قرآن میں پہلے زبرزیرنہیں تھا بعدمیں داخل کیا گیاہے، اور چونکہ یہ اچھی چیز ہے لہٰذااس سے ثابت ہوا کہ دین میں بدعت حسنہ کی گنجائش ہے۔ لیکن یہ سوچ غلط ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی خوفناک بھی ہے کہ قرآن میں پہلے زیرزبرنہیں …
Continue reading “کیا قرآن میں زیر وزبر بعد میں داخل کیا گیا ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قساوت قلبی کاعلاج
ہر انسان کا دل بدلتے رہتا ہے، کبھی خشونت وکٹھور پنی ہوتی ہے، تو کبھی دل نرم ہوتا ہے، بہتیرے لوگ قساوت قلبی، دل کا مردہ ہونا ، بیمار ،ٹیڑھا ،مہرشدہ ، تالا لگا ہوا ،پتھروں جیسا سخت ہونا نیز’’ أحس بقسوة فى قلبي ، لا أجد لذة للعبادات ،أشعر أن ايماني فى الحضيض ،لااتأثر …
Continue reading “قساوت قلبی کاعلاج”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ردِّبدعت کے چاراصول قرآن وحدیث کی روشنی میں
قرآنی آیات اوراحادیثِ صحیحہ میں چاراصول ایسے بیان ہوئے ہیں کہ اگرکوئی بھی شخص ان اصولوں کو سمجھ لے تودین میں کسی بھی قسم کی بدعت نکالنے کی جرأت نہیں کرسکتا خواہ بدعت سیئہ ہویا بدعت حسنہ ، ذیل میں یہ چاروں اصول قرآن وحدیث کے دلائل کے ساتھ پیش خدمت ہیں: پہلااصول: دین بنانے …
Continue reading “ردِّبدعت کے چاراصول قرآن وحدیث کی روشنی میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تقلید اور منھج سلف
اسلام اللہ رب العالمین کا پسندیدہ دین ہے جسے اللہ رب العزت نے{الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ}[المائدۃ:۳]کے ذریعے مکمل کر دیا۔ اور ’’قَدْ تَرَكْتُكُمْ عَلَي الْبَيْضَائِ لَيْلُهَا كَنَهَارِهَا، لَا يَزِيغُ عَنْهَا بَعْدِي إِلَّا هَالِكٌ ‘‘ ’’یعنی رسول ﷺاپنی امت کو ایسی شاہ راہ پر چھوڑ گئے کہ جن کی راتیں بھی روز روشن کی طرح عیاں …
Continue reading “تقلید اور منھج سلف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں قسط (۳)
محترم قارئین : اولاد کی تربیت اور تعلیم بڑا مہتم بالشان کام ہے،ایک کامیاب مربی بننے کے لیے والدین کا چند خوبیوں اور بنیادی صفات سے متصف ہونا لازمی ہے،تاکہ وہ اس ذمہ داری کو بحسن وخوبی نبھا سکیں۔ ۱۔ احساس ذمہ داری: اولاد کی تعلیم وتربیت کے اصل ذمہ دار والدین ہی ہیں،کیونکہ بچہ …
Continue reading “والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں قسط (۳)”
مزید مطالعہ ۔۔۔