شمارہ جات
-
آزمائش :رحمت یازحمت (قسط ثانی)
محترم قارئین : اللہ تعالیٰ حکیم ہے اس کا ہر فیصلہ حکمت پر مبنی ہوتا ہے،ہماری تخلیق کا بھی ایک مقصد ہے، اور بے مقصد کام کرنا نقص اور عیب کی بات ہے،اور اللہ تعالیٰ کی شان بے کار اور بے مقصد کاموں سے پاک ہے۔اللہ نے ارشاد فرمایا: {أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَأَنَّكُمْ إِلَيْنَا …
Continue reading “آزمائش :رحمت یازحمت (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ایصالِ ثواب سے متعلق ضعیف ومردود روایات
کچھ لوگ اپنی بعض نیکیوں کے ثواب کو فوت شدہ لوگوں کے لیے ہدیہ کرتے ہیں اوراسے ایصالِ ثواب کا نام دیتے ہیں ،اوراپنے اس عمل کودرست ثابت کرنے کے لیے کچھ روایات پیش کرتے ہیں،ذیل میں ان تمام روایات کی حقیقت بیان کی جارہی ہے ،سب سے پہلے یہ تمام روایت ایک ساتھ ملاحظہ …
Continue reading “ایصالِ ثواب سے متعلق ضعیف ومردود روایات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آصف حسین رافضی اپنی تحریر کے آئینے میں بجواب کفایت اللہ سنابلی اپنی تحقیق کے آئینے میں
نام نہاد تضاد نمبر(۱۸)کی حقیقت : اس تحریر میں معترض نے شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی کتاب سے دو عبارتیں نقل کی ہیں، ایک میں عبد الوہاب کو ابن سعد رحمہ اللہ کی جرح کی بنیاد پر متکلم فیہ بتلایا گیا ہے اور اس کے مقابلے ایک عبارت پیش کی جس میں ایک راوی …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علامہ البانی رحمہ اللہ کی کتاب ’’صحیح الادب المفرد‘‘ سے متعلق طاہرقادری کامغالطہ
علامہ البانی رحمہ اللہ نے ایک کتاب لکھی ہے ’’صحیح الادب المفرد‘‘ اس میں علامہ البانی رحمہ اللہ نے امام بخاری رحمہ اللہ کی کتاب ’’الادب المفرد‘‘ سے صرف وہ احادیث ذکرکی ہیں جوصحیح ہیں اورجوضعیف احادیث تھیں انہیں اس کتاب کے دوسرے حصہ ’’ضعیف الادب المفرد‘‘ میں نقل کیا ہے۔ ڈاکٹر طاہرقادری صاحب نے …
Continue reading “علامہ البانی رحمہ اللہ کی کتاب ’’صحیح الادب المفرد‘‘ سے متعلق طاہرقادری کامغالطہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
باطل سے اتحاد کے لئے حق سے اختلاف
آج ہرچہارجانب سے امت مسلمہ میں اتحاد کے نعرے لگ رہے ہیںاوراس کے لئے ہرممکن ذریعہ کی تلاش اوراس پرعمل کی کوششیں جاری ہیں حالانکہ قرآن وحدیث میں واضح طورپراختلاف کے اسباب اوراتحاد کے ذرائع کی طرف نشاندہی کردی گئی ہے،لیکن افسوس کی قرآنی ارشادات ونبوی تصریحات کی روشنی میں اختلاف دورکرنے اوراتحاد قائم کرنے …
Continue reading “باطل سے اتحاد کے لئے حق سے اختلاف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاکے نکاح اور رخصتی کی عمر (قسط اول)
اسلام سیاسی، مذہبی، ملکی، تاریخی ہر قسم کی جملہ خوبیوں کا حامل دین ہے۔ اس میں جہاں تہذیب اور تزکیہء نفس کی تعلیم دی گئی ہے، وہاں گزشتہ اَقوام و ملل کے حالات و واقعات بھی بتلائے گئے ہیں۔ جس طرح قرآن و حدیث میں اَمثال و عبر اور بصائر و حکم ذکر کئے گئے …
Continue reading “حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاکے نکاح اور رخصتی کی عمر (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مصنف کی طرف کتاب کی نسبت ثابت کرنے کے ضوابط اور اس سے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ
آج کل پوری دنیا خصوصاً بلاد عربیہ میں اسلافِ کرام کی علمی تراث کی تحقیق وتدوین کا کام زوروں پر ہے۔ یونیورسٹیوں میں اس پر ایم فل وپی ایچ ڈی کی اعلیٰ علمی ڈگریاں تفویض کی جاتی ہیں۔ علمی میدان میں اس سے اعلیٰ کوئی ڈگری نہیں ہوتی۔ اسی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے …
Continue reading “مصنف کی طرف کتاب کی نسبت ثابت کرنے کے ضوابط اور اس سے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کھانے کی دعوت قبول کرنے کے بعد غیر حاضر نہ ہوں
ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر چھ حق ہیں ، انہیں میں سے ایک حق یہ ہے کہ جب اسے کھانے کی دعوت دی جائے تو اسے قبول کرے۔جیسا کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا : عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰهِ ﷺَ قَالَ: حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَي الْمُسْلِمِ سِتٌّ قِيلَ: مَا هُنَّ يَا رَسُولَ …
Continue reading “کھانے کی دعوت قبول کرنے کے بعد غیر حاضر نہ ہوں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نواسۂ رسول حسنین رضی اللّٰہ عنہما کی فضیلت
بلاشبہ رسول اللہ ﷺ کے تمام صحابہ کرام جنتی ہیں ، اللہ نے ان سب سے اپنی رضامندی کا اعلان قرآن مجید میں ان الفاظ میں فرمایا ہے : {وَالسَّابِقُونَ الْاَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْاَنْصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُمْ بِإِحْسَانٍ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَاَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْاَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا اَبَدًا ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ } …
Continue reading “نواسۂ رسول حسنین رضی اللّٰہ عنہما کی فضیلت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آزمائش :رحمت یازحمت (قسط اول)
الحمد للّٰه رب العالمين والصلاة والسلام علٰي رسوله محمد وعلٰي آله وصحبه أجمعين أما بعد۔ محترم قارئین!!! ہر انسان اس دنیا میں آزمائش کی حالت میں ہے، محرومی بھی آزمائش ہے اور نعمت بھی۔ انسان جب تک زندہ ہے وہ اس امتحان سے باہر نکل ہی نہیں سکتا ہے،پوری دُنیا آزمائش کا سامان ہے،جیسا کہ …
Continue reading “آزمائش :رحمت یازحمت (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عقیدہ ٔواسطیہ سے متعلق چند سوالات
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب س۱۔ ما معنى الرحمٰن والرحيم؟ [ص:۱۷] س۳۔ ما معنى الحمد، وما هو نوعية ’’ال‘‘؟[ص:۱۹] س۵۔ كم رسولا ذكرهم اللّٰه فى القرآن؟ [ص:۲۹] س۷۔ ما معنى الهدي، واذكر أنواعه؟ [ص:۲۰۔۲۱] س۹۔ ما معنى الشهادة؟ [ص:۲۳] س۱۱۔ من هم آل الرسول صلى اللّٰه عليه وسلم؟ [ص:۲۶] س۱۳۔ عرف الملائكة؟ …
Continue reading “عقیدہ ٔواسطیہ سے متعلق چند سوالات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آصف حسین رافضی اپنی تحریر کے آئینے میں بجواب کفایت اللہ سنابلی اپنی تحقیق کے آئینے میں (قسط ثانی )
نام نہاد تضاد نمبر(۱۱) کی حقیقت: آصف صاحب یہاں دو مختلف مقامات سے عبارتیں نقل کر کے لکھتے ہیں: ہماری سمجھ سے بالاتر ہے۔۔۔۔دونوں روایتوں میں مجہول شخص روایت کررہا ہے لیکن ایک جگہ کتاب کے صفحات بڑا کر کے اس کو نقل کیا جاتا ہے دوسری جگہ اس کو مردود قرار دیا جارہا ہے۔۔۔عجیب …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (آٹھویں اور آخری قسط )
سند پر دوسرا اعتراض : طریق پر (الف): طریق ’’طاؤس عن ابن عباس‘‘ پر نکارت کا اعتراض بعض لوگ یہ اعتراض پیش کرتے ہیں کہ طاؤس جب ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کریں تو ان کی روایت منکر ہوتی ہے ، جیساکہ اہل علم نے کہا ہے۔ عرض ہے کہ دنیا کے کسی …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (آٹھویں اور آخری قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اہانت رسولﷺ کے موجودہ زہر کا تریاق
شانِ رسالت میں گستاخی اس خطرناک عناد اور نفرت کا شاخسانہ ہے جو نبی اور ان کے لائے ہوئے دین سے اسلام دشمنوں کو ہوتی ہے،بظاہر نارمل نظر آنے والے انسانوں کے اندر بھی نفرت کا آتش فشاں بھڑک رہا ہوتا ہے جو موقع پاکر بہہ پڑتا ہے،ادھر چند سالوں میں کفر کے گماشتوں کے …
Continue reading “اہانت رسولﷺ کے موجودہ زہر کا تریاق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حوض کوثر کی شرعی وضاحت
روزقیامت جب اللہ تعالیٰ کی تجلی کا ظہور ہوگا ، سورج لوگوں کے سروں کے بالکل قریب ہوگا ، لوگ پیاس کی شدت سے تڑپ رہے ہوں گے ، پسینوں میں شرابور ہوں گے اورحساب و کتاب کی شدت سے منتفل ہوں گے توایسی صورت میں اللہ تعالیٰ انبیاء کرام کو حوض سے نوازے گا …
Continue reading “حوض کوثر کی شرعی وضاحت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نبی کریم ﷺ کے کثرتِ نکاح کے اسباب
نبی کریمﷺ نے اپنی زندگی میں کل گیارہ ۱۱ شادیاں کیں اور آپ جب اس دنیا سے رخصت ہوئے تو آپ کے عقد میںنو ( ۹)بیویاں موجود تھیں، دو بیویوں کا انتقال آپ کی زندگی میں ہو چکا تھا، یہ تمام نکاح آپ نے مختلف اسباب اور مقاصد کے تحت کیے لیکن بعض مخالفینِ اسلام …
Continue reading “نبی کریم ﷺ کے کثرتِ نکاح کے اسباب”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
محمد ﷺسے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نوسال کی عمر میں شادی پر اعتراض کے جوابات
اسلام دشمن عناصر ہمیشہ سے ہمارے آخری نبی جناب محمدرسول اللہ ﷺ کی شان میں الگ الگ باتوں کو لے کر گستاخیاں کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے تقدس کو پامال کر نے کی لا حاصل کوشش کرتے آئے ہیں ، جس کی وجہ سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے احساسات و جذبات مجروح ہوئے …
Continue reading “محمد ﷺسے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نوسال کی عمر میں شادی پر اعتراض کے جوابات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
لباس ایک عظیم نعمت
سب سے پہلے حمد وثنا صرف اس ذات کے لیے جس کا کوئی شریک نہیں ،جس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں ، جس کے علاوہ کوئی دوسرا کائنات کو تھامنے والا نہیں، جس کے علاوہ کوئی دوسرا خالق و رازق نہیں، اللہ تعالیٰ نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے ،چنانچہ انہی …
Continue reading “لباس ایک عظیم نعمت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں (چوتھی و آخری قسط)
۶۔صالح : صالح اسے کہتے ہیں جو اخلاص کے ساتھ اللہ اور بندوں کے حقوق ادا کرتا ہو، والدین کا صالح ہونا اولاد کے لیے خیر وبھلائی کا ذریعہ ہے، ان کے لیے دنیا اور آخرت کی سعادت کا ذریعہ ہے کیونکہ والدین کی نیکی سے اولاد متاثر ہوتی ہے، کبھی فوری اثرات ظاہر ہوجاتے …
Continue reading “والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں (چوتھی و آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (ساتویں قسط )
(ج):عبدالملک بن جریج رحمہ اللہ پر اعتراض بعض لوگوں نے زیربحث حدیث کی ایک سندمیں موجود عبدالملک بن جریج پر لایعنی اعتراض کیا ہے مثلاً یہ کہ وہ مدلس ہیں حالانکہ اس سند میں انہوں نے سماع کی صراحت کردی ہے اور ایوب السختیانی نے ان کی متابعت بھی کی ہے ، اسی طرح ایک …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (ساتویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔