شمارہ جات
-
خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق قسط نمبر :۶
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے تو انہوں نے مدینہ طیبہ کا صدقہ ،یعنی بنو نضیر کے مالِ فَے کا انتظام و انصرام حضرت عباس اور حضر ت علی رضی اللہ عنہما کے مطالبے پر ان کے سپرد کردیا ، مگر جب ان کے مابین بھی …
Continue reading “خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق قسط نمبر :۶”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فہمِ سلف کے مطابق قرآن و سنت کو سمجھنے کی ضرورت و اہمیت
الحمد للّٰه رب العالمين والصلاة والسلام علٰي خاتم النبيين، وأشهد أن لا إلٰه إلا اللّٰه وحده لا شريك له، وأشهد أن محمداً عبده ورسوله، أما بعد: سلف صالحین کون ہیں؟ سلف کے لغوی معنی: گزرے ہوئے زمانے کے آباء و اجداد اور قرابت دار۔ [لسان العرب:۹؍۱۵۹] البتہ اس کی اصطلاحی تعریف میں اختلاف ہے اور …
Continue reading “فہمِ سلف کے مطابق قرآن و سنت کو سمجھنے کی ضرورت و اہمیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مبادئی توحید ربوبیت قسط:۱
أولاً: توحید ربوبیت کی تعریف : أ۔ توحید ربوبیت کی لغوی تعریف : لفظ ’’ربوبیت‘‘یہ ’’ربّ‘‘فعل کا مصدر ہے۔دیکھیں:[المفردات للراغب الأصبہانی:ص:۳۳۶] لفظ ’’رب‘‘کا اطلاق چند معانی پر ہوتا ہے : ۱۔مالک، ۲۔سیّد، ۳۔مُدبّر، ۴۔مُربیّ، ۵۔قَیّم، ۶۔مُنعم دیکھیں:[لسان العرب لابن منظور:۱؍۳۹۹] لفظ ’’رب‘‘کا استعمال دو طریقے سے ہوتا ہے : أ۔ اضافت کے ساتھ ب۔ بغیر …
Continue reading “مبادئی توحید ربوبیت قسط:۱”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ کی تفسیر سورۃ الفاتحہ( ام الکتاب) کے انتساب کا سبق آموز واقعہ
ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ رقمطراز ہیں کہ غالباً ۱۹۱۸ء کا واقعہ ہے جب میں رانچی میں نظر بند تھا، عشاء کی نماز سے فارغ ہوکر نکلا تو محسوس ہوا کہ کوئی شخص پیچھے آرہا ہے ،مڑ کر دیکھا تو ایک شخص کمبل اوڑھے کھڑا تھا ، ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ نے اس شخص سے پوچھاآپ …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں
اسلام کے عائد کردہ فرائض واحکام سے انسانوں کو دنیا وآخرت کے اعتبار سے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں، دنیوی فوائد میں بالخصوص انسانی نفس کی تطہیر وتہذیب کے ساتھ عبادتیں اس کے اخلاق وکردار میں نکھار لاکرایک صالح معاشرہ کی تشکیل کا سبب بنتے ہیں نیزباہمی الفت ومحبت کی فضا قائم کرکے دائمی …
Continue reading “ماہ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا رمضان المبارک میں صدقہ کرنا افضل ہے؟
الحمد للّٰه رب العالمين ،والصلاة والسلام علٰي رسوله الامين،اما بعد: محترم قارئین! ماہِ رمضان میں سوشل میڈیا پر درج ذیل حدیث امیج کی صورت میں گردش کر رہی ہے: رمضان المبارک میں صدقہ و خیرات: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺسے پوچھا گیا:کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ ﷺنے …
Continue reading “کیا رمضان المبارک میں صدقہ کرنا افضل ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قرآن میں تبدیلی ممکن نہیں
٭قرآن میں اضافہ ممکن نہیں : قرآن میں یہ بات بہت واضح طور پر بتادی گئی ہے کہ یہ قرآن اللہ کی طرف سے بذریعہ وحی نازل کیا گیا ہے ،اس میں ایک حرف بھی کسی انسان کا کلام نہیں ہے۔ { لَا يَأْتِيهِ الْبَاطِلُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَلَا مِنْ خَلْفِهِ تَنْزِيلٌ مِنْ حَكِيمٍ حَمِيدٍ} …
Continue reading “قرآن میں تبدیلی ممکن نہیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
الموسوعۃ الحدیثیہ لمرویات الامام ابی حنیفہ میں امام صاحب کی کثرت مرویات کی حقیقت
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی امامت اور جلالت شان متفق علیہ ہے۔ فقہ میں ان کی عظمت کو بیان کرنے کے لئے امام شافعی رحمہ اللہ کا یہ قول ہی کافی ہے: ’’الناس عیال علی أبی حنیفة فی الفقة‘‘۔ ’’لوگ فقہ میں ابو حنیفہ کے محتاج ہیں‘‘[تاریخ بغداد:۱۵؍۴۷۴] حافظ ذہبی رحمہ اللہ اس قول …
Continue reading “الموسوعۃ الحدیثیہ لمرویات الامام ابی حنیفہ میں امام صاحب کی کثرت مرویات کی حقیقت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق قسط نمبر :۵
حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ نے بڑی نفیس بات فرمائی ہے کہ آیت ِتطہیر کا سیاق ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے بارے میں ہے ، اسی لیے اس کے بعد بھی انہیں مخاطب فرمایا گیا ہے : {وَاذْكُرْنَ مَا يُتْلَي فِي بُيُوتِكُنَّ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ وَالْحِكْمَةِ} ’’اور تمہارے گھروں میں اللہ کی جن آیات …
Continue reading “خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق قسط نمبر :۵”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امام ترمذی کے یہاں حسن حدیث کا تصور قسط (۲)
نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم ،وبعد! کچھ عرصہ قبل امام ترمذی کی حسن اصطلاح کے حوالے سے شیخ عبدالعزیز طریفی سے نقل کیاگیا کہ : ’’بعض لوگ امام ترمذی کے کلام ’’حدیث حسن‘‘سے غلط معنی سمجھ لیتے ہیں کہ امام ترمذی کے اس کلام سے (متأخرین کے نزدیک)اصطلاحی حسن مراد ہے حالانکہ امام ترمذی اس …
Continue reading “امام ترمذی کے یہاں حسن حدیث کا تصور قسط (۲)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صبر وتحمل کیسے سیکھیں؟
اللہ نے انسانوں کو محض اپنی عبادت کے لیے پیدا کیاہے ،اور موت وحیات کا یہ سلسلہ دراصل ہماری آزمائش کے لئے تخلیق فرمایا گیا ہے،ہمیں کچھ آزادی عطا کی گئی ہے، اور دلوں کو لبھانے والی چیزیں ہمارے ارد گرد بکھیر دی گئی ہیں،ہمارے باطن میں مختلف قسم کے جذبات واحساسات ودیعت کردیئے گئے …
Continue reading “صبر وتحمل کیسے سیکھیں؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قرآن اور رمضان
ماہ رمضان وہ مہینہ ہے جسے ہم جامع العبادات سے تعبیر کرسکتے ہیں کیونکہ اس مہینے میں بیک وقت کئی عباتیں جمع ہوجاتی ہیں جن کی انجام دہی سے ہم ڈھیر سارے اجروثواب کا مستحق بن سکتے ہیں اللہ ہم تمام کو اس ماہ مبارک سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطافرماے ۔آمین اس …
Continue reading “قرآن اور رمضان”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہ رمضان ماہ فیضان
فیضان رمضان المبارک کے تو کیا کہنے اللہ عزوجل نے ہمیں کتنا عظیم الشان ماہ عطا فرمایا ہے ، جس میں ہمیں ہر ہر لمحہ ثواب ملتا رہتا ہے اور اس کی ہر ہر گھڑی عظمت والی ہے ، اس مبارک مہینے میں انسان کی ہر نیکی دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا …
Continue reading “ماہ رمضان ماہ فیضان”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عمل کرنے کے باوجود خسارہ اور نقصان
محترم قارئین! اللہ نے قرآن میں فرمایا: {قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالأخْسَرِينَ أَعْمَالا الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا} ’’کہہ دیجیے کہ کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ عمل کے اعتبار سے سب سے زیادہ خسارے میں کون ہیں؟ وہ ہیں کہ جن کی دنیوی زندگی کی تمام تر کوششیں بے …
Continue reading “عمل کرنے کے باوجود خسارہ اور نقصان”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق قسط نمبر :۴
اہل بیت کون ہیں ؟ غدیر خم کے خطبے میں جو بار بار اہل بیت کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہنے کا تاکیدی حکم فرمایا ، اس بارے میں پہلے ہم یہ دیکھتے ہیں کہ اہل بیت سے کون مرادہیں۔ اہل بیت سے مراد گھر والے ہیں ، چنانچہ علامہ راغب رحمہ اللہ …
Continue reading “خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق قسط نمبر :۴”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات تیرہویں و آخری قسط
اہل السنہ والجماعہ کی وسطیت: ’’مبادئی علم عقیدہ ‘‘کی بارہویں قسط میں اسماء و احکام کے باب میں اہل السنہ والجماعہ کی وسطیت کو اجاگر کیا گیا تھا، اس زریں سلسلے کی یہ آخری کڑی ہے جس میں صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی عظمت اور اور ان کے بارے میں اہل السنہ و الجماع …
Continue reading “علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات تیرہویں و آخری قسط”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اصحاب اعراف: ایک تحقیقی جائزہ
قرآن کریم کی آیت کریمہ ہے : {وَنَادَي أَصْحَابُ الْأَعْرَافِ رِجَالًا يَعْرِفُونَهُمْ بِسِيمَاهُمْ قَالُوا مَا أَغْنَي عَنْكُمْ جَمْعُكُمْ وَمَا كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُونَ } ’’اور اہل اعراف بہت سے آدمیوں کو ان کے قیافے سے پہچانیں گے اور کہیں گے کہ تمہاری جماعت اور تمہارا اپنے کو بڑا سمجھنا تمہارے کچھ کام نہ آیا‘‘[الاعراف:۴۸] اس آیت میں …
Continue reading “اصحاب اعراف: ایک تحقیقی جائزہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امام ترمذی کے یہاں حسن حدیث کا تصور قسط (۱)
امام ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : وذكرنا فى هذا الكتاب حديث حسن:فإنما أردنا به حسن إسناده عندنا۔كل حديث يروي : (۱) ’’لا يكون فى إسناده من يتهم بالكذب۔ (۲) ولا يكون الحديث شاذًّا (۳) ويروي من غير وجه نحو ذلك فهو عندنا حديث حسن۔ ’’ہر وہ حدیث :(۱) جس کی سند میں کوئی متہم …
Continue reading “امام ترمذی کے یہاں حسن حدیث کا تصور قسط (۱)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا فرض نماز کے بعد نفل نماز پڑھنے کے لیے جگہ تبدیل کرنے کے سلسلے میں کوئی صحیح مرفوع حدیث موجود نہیں ہے؟
الحمد للّٰہ وحدہ، والصلاۃ والسلام علٰی من لا نبی بعدہ، اما بعد : محترم قارئین! ایک بھائی نے فیس بک پر فضیلۃ الشیخ عبد العزیز بن مرزوق الطریفی حفظہ اللہ کا درج ذیل قول امیج کی صورت میں پوسٹ کیا: ’’لا یصح فی تغیر المکان فی النافلة حدیث مرفوع‘‘ ’’(فرض نماز کے بعد )نفل نماز …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اخوت وبھائی چارگی کا اسلامی تصور
اسلامی تعلیمات کا مطالعہ اور غور وفکرکرنے سے اخوت کی بنیادی طور پر چار قسمیں معلوم ہوتی ہیں ،انہی چار اقسام کو ملحوظ رکھتے ہوئے اخوت اور بھائی چارگی سے متعلق کچھ تفصیلات ذیل کے سطور میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ اخوت کی کل چار قسمیں : ۱۔ جنسی اخوت: اس …
Continue reading “اخوت وبھائی چارگی کا اسلامی تصور”
مزید مطالعہ ۔۔۔