شمارہ جات
-
اسلامی عقیدہ کے خصائص (ساتویں قسط)
اسلامی عقیدہ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے عطا کردہ ہے، یہ ہر اعتبار سے مکمل ہے، اس کے اندر کسی قسم کا نقص و کمی نہیں ہے، اللہ رب العزت کا فرمان ہے:{الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا} ’’آج میں نے …
Continue reading “اسلامی عقیدہ کے خصائص (ساتویں قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا صحیح بخاری میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت میں تیرہ رکعات صلاۃ اللیل کا بیان ہے؟
بعض لوگ کہتے ہیں کہ صحیح بخاری میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت کے اندر تیرہ رکعات صلاۃ اللیل کا ذکر ہے لیکن درست نہیں ہے۔ تفصیل ملاحظہ ہو:امام بخاری رحمہ اللہ (المتوفی:۲۵۶)نے کہا:حدثنا سعيد بن أبي مريم، أخبرنا محمد بن جعفر، قال:أخبرني شريك بن عبد اللّٰه بن أبي نمر، عن كريب، عن …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نبیﷺکا گیارہ رکعات سے زائد تراویح نہ پڑھنے کا راز
الحمدللہ ہم نے اپنی کتاب’’ أنوار التوضیح لرکعات التراویح ‘‘مطبوعہ مکتبہ الفہیم میں یہ ثابت کیا ہے کہ نبی ﷺنے پوری زندگی میں کبھی ایک دفعہ بھی گیارہ رکعات سے زائد صلاۃ اللیل(تراویح)نہیں پڑھی ہے ، سترہ اور پندرہ کی عدد تو ثابت ہی نہیں ہے اور تیرہ والی روایت میں فجر یا عشاء کی …
Continue reading “نبیﷺکا گیارہ رکعات سے زائد تراویح نہ پڑھنے کا راز”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلامی نظام کو اپنا کر تو دیکھو!
بلاشبہ رسول اللہ ﷺ کی احادیث مبارکہ جوامع الکلم پر مبنی ہیں، اور اس بات کا انکار کوئی صاحب علم و بصیرت نہیں کر سکتا ہے، چنانچہ اس جامعیت کی ایک اعلیٰ اور واضح مثال اس حدیث میں دیکھی جا سکتی ہے کہ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں:’’لعن اللّٰہ الراشی والمرتشی‘‘’’رشوت لینے والے اور دینے …
Continue reading “اسلامی نظام کو اپنا کر تو دیکھو!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا ایک ہی امام دو جگہ نماز عید کی امامت کرواسکتا ہے؟
یہ سوال کثرت سے پوچھا جارہا ہے کہ کیا ایک ہی امام دو جگہ الگ الگ لوگوں کو نماز عید پڑھا سکتا ہے؟اس بارے میں صحیح بات یہی معلوم ہوتی ہے کہ اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے ، اس کی دلیل نماز خوف کا وہ طریقہ ہے جس میں اللہ کے نبی …
Continue reading “کیا ایک ہی امام دو جگہ نماز عید کی امامت کرواسکتا ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
چھوٹی سین بڑی سین
صحیح ڈھنگ سے تلفظ کی ادائیگی کے ساتھ ، حروف مدہ وغیرہ کی تھوڑی سی مشق نہ یہ کہ عربی الفاظ کے معانی نہیں بدلتے بلکہ یہ ایک ایسا اسلحہ اور ہتھیار ہے کہ جس پر عمل کرنے سے ہندی اور رومن انگلش کی لکھاوٹ میںبھی چارچاند لگ جاتا ہے ، صحیح ڈھنگ سے تلفظ …
Continue reading “چھوٹی سین بڑی سین”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مسلمانو!سنو!دیکھو! مہ رمضان آیا ہے
کہتے ہیں کہ انتظار میں لذت ہے اور صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ، جی ہاں کہنے والے نے درست کہا ہے ، مسلمان سال کے گیارہ مہینے بارہویں مہینے کا انتظار کرتا ہے ، وہ مہینہ جو ہر لحاظ سے با برکت ہے، جس کا ایک ایک لمحہ قیمتی ہے، جسے پانے کی …
Continue reading “مسلمانو!سنو!دیکھو! مہ رمضان آیا ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ظلم کی ٹہنی کبھی پھلتی نہیں
محترم قارئین! معاشرے کی ایک برائی ظلم ہے اور یہ برائی بر وقت سر چڑھ کر بو ل رہی ہے اور ایسا بھی نہیں ہے کہ کسی ایک علاقے کا یہ مسئلہ ہے ،عصر حاضر میںظلم ایک بیماری بن کر رہ گئی ہے ،آج ہر مضبوط اپنے سے کمزور کو ستانے کے در پے ہے …
Continue reading “ظلم کی ٹہنی کبھی پھلتی نہیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معجزات و کرامات کی شرعی حیثیت (قسط ثانی)
معجزات و جادوگر ،کاہن یا جنات کی کارستانیوں اور کرتب کے درمیان مزید فرق معلوم کرنے کے لئے آئیے ایک سرسری نظر ڈالئے ان کے تصرفات کی حدو بساط پر ۔(۱) جن و شیطان کے تصرفات:اللہ تعالیٰ نے بالمقابل انسان کے جن و شیطان کو زیادہ تصرفات کی قوت ودیعت فرمائی ہے ، انسان انہیں …
Continue reading “معجزات و کرامات کی شرعی حیثیت (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر (عجیب درد ہے جس کی دوا ہے تنہائی)
ایک دنیوی مشین کا موجد بہتر جانتا ہے کہ اس مشین کے لیے کیا چیز مفید اور کیا چیز مضر ثابت ہوسکتی ہے یہی وجہ ہے کہ مشین ایجاد کرنے کے بعد وہ ایک ہدایات تیار کرتا ہے جس میں وہ استعمال کے طریقے،احتیاطات وغیرہ درج کردیتا ہے یہ طریقہ دراصل اس نے اپنے خالق …
Continue reading “کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر (عجیب درد ہے جس کی دوا ہے تنہائی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ظالموں کی مدد
مظلوموں کی مدد سب جانتے ہیں لیکن ظالموں کی مددبھی ہونی چاہئے اس سے بہت کم لوگ آشنا ہیں،اسلام نے مظلوموں کی مددپربہت ابھاراہے لیکن اس سے کہیں زیادہ اس بات پر زوردیا ہے کہ ظالموں کی مددکی جائے ۔ صحیح بخاری کی مشہورحدیث ہے،صحابی رسول انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں …
Continue reading “ظالموں کی مدد”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کروناوائرس: چمگادڑ خوروں کی ایجاد
خبروں نے دنیا کے طول وعرض میں ایک سنسنی پھیلادی ہے،چائنا کا کرونا وائرس دیوارِ چین عبور کرکے دوسرے ممالک میں بھی پیرپسار رہا ہے،چین کے علاوہ امریکہ سمیت ۲۸ممالک میں کرونا وائرس گربہ قدم داخل ہوچکا ہے،سردست چائنا اس وائرس سے ہلاک ہونے والے اپنے شہریوں کی لاشیں گن رہا ہے،جو کچھ اب تک …
Continue reading “کروناوائرس: چمگادڑ خوروں کی ایجاد”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امام ابن تیمیہ (رحمہ اللہ) کا بلند مقام اور ان کی کتابوں کی اہمیت
علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی ہمہ گیر شخصیت پر گزشتہ چند صدیوں سے کچھ نہ کچھ لکھا جاتا رہا ہے ،مخالفین نے بھی لکھا ہے اور موافقین نے بھی داد تحقیق دی ہے۔ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے فضائل و مناقب پر بے شمار کتابیں عرب و عجم میں دستیاب ہیں جن سے …
Continue reading “امام ابن تیمیہ (رحمہ اللہ) کا بلند مقام اور ان کی کتابوں کی اہمیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
احتجاجی مظاہرے جو تحریک بن گئے
یہ عجیب اتفاق ہے کہ ۱۹۱۹ءمیں ہندوستان میں انگریزوں نے ’’رولٹ ایکٹ‘‘ نافذ کیا، جس کا مقصد ظلم اور جبر کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو کچلنا تھا، ٹھیک سو سال کے بعد ۲۰۱۹ء میں بر سر اقتدار پارٹی بی جے پی نے ’’سی اے اے‘‘ یعنی شہریت ترمیمی بل پاس کیا، جس کے بارے …
Continue reading “احتجاجی مظاہرے جو تحریک بن گئے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (چھٹی قسط)
دنیا میں پائے جانے والے تمام مذاہب و ادیان، ہر ملل ونحل کے مصادر ہوا کرتے ہیں، مصادر ہی سے کسی بھی مذہب کی صحت و بطلان کی پرکھ ہوتی ہے، جہاں تک مذہب اسلام کی بات ہے تو اس کے دو ہی مصادر ہیں، اللہ کی کتاب اور رسول ﷺ کی سنت، اسی لئے …
Continue reading “علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (چھٹی قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کچھ خود نہیں کرتے تو ……
انسان واقعتاً بے صبرا پیدا کیا گیا ہے، اللہ نے انسان کو ’’ظَلُوماً جَھُولاً‘‘اور اپنے نفس پر ظلم کرنے والا کہا ہے، انسان سرکش ہے، متکبر اور انا پرست ہے، خودی میں مست رہنے والی مخلوق ہے، اپنے فائدے کے آگے کسی دوسرے کا فائدہ نہیں سوچتا لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے …
Continue reading “کچھ خود نہیں کرتے تو ……”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معجزات و کرامات کی شرعی حیثیت (قسط اول)
دورحاضر میں جس طرح کرامات و کرتب کے نام پر کاہنوں ،جادوگروں اور شعبدہ بازوں نے نادان ،جاہل اور سادہ لوح عوام کو اپنے دجل و فریب کے کاروبار میں پھنسا کے رکھا ہوا ہے ضرورت ہے کہ رحمانی و شیطانی کرامت اور معجزات کے درمیان فرق و امتیاز کی وضاحت کی جائے اور معجزات …
Continue reading “معجزات و کرامات کی شرعی حیثیت (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سورہ کہف دورفتن کا ایک محفوظ قلعہ (ساتویں اور آخری قسط)
محترم قارئین: دین اسلام ہمارا سب سے قیمتی سرمایہ ہے،یہ ہماری جان سے بھی بڑھ کر ہمیں محبوب ہے،یہ اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے،کیونکہ ہماری دنیا وآخرت کی کامیابی کا انحصار دین اسلام پر موقوف ہے،ہماری زندگی کا مقصد ایمان وعمل صالح سے معمور پاکیزہ زندگی اور آخرت میں اللہ کی رضا اور …
Continue reading “سورہ کہف دورفتن کا ایک محفوظ قلعہ (ساتویں اور آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہِ رجب کے روزوں اورقیام کی فضیلت سے متعلق جملہ روایات کا تحقیقی جائزہ (پہلی قسط)
٭ماہِ رجب کی وجہِ تسمیہ : رَجَبَ یَرْجُبُ رَجْباً کا ایک معنی ہوتا ہے ’’تعظیم کرنا ،عزت کرنا‘‘دیکھیں: [لسان العرب :۱/۱۱۴،القاموس الوحید:ص:۵۹۹] امام عبد الکریم بن محمد الرافعی القزوینی رحمہ اللہ (المتوفی: ۶۲۳ھ) فرماتے ہیں : ’’سمی بہ لانہم کانوا یعظمونہ ولا یستحلون فیہ القتال والجمع ارجاب وربما ضموا إلیہ شعبان وسموہما رجبین‘‘’’رجب اِس لیے …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آٹھ (۸) رکعات تراویح سے متعلق روایت موطا امام مالک کی تحقیق اورشبہات کا زالہ
آٹھ(۸) رکعات تراویح کی روایت مع سند ومتن امام مالک رحمہ اللہ (المتوفی179)نے کہا: عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ یَزِیدَ، أَنَّہُ قَالَ: أَمَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ أُبَیَّ بْنَ کَعْبٍ وَتَمِیمًا الدَّارِیَّ أَنْ یَقُومَا لِلنَّاسِ بِإِحْدَی عَشْرَۃَ رَکْعَۃً قَالَ: وَقَدْ کَانَ الْقَارِئُ یَقْرَأُ بِالْمِئِینَ، حَتَّی کُنَّا نَعْتَمِدُ عَلَی الْعِصِیِّ مِنْ طُولِ الْقِیَامِ، وَمَا کُنَّا …
Continue reading “آٹھ (۸) رکعات تراویح سے متعلق روایت موطا امام مالک کی تحقیق اورشبہات کا زالہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔