شمارہ جات
-
تحقیق حدیث من خرج فی طلب علم فھو فی سبیل اللہ
امام ترمذی رحمہ اللہ (المتوفی:۲۷۹ھ)نے کہا: حدثنا نصر بن علي، قال:حدثنا خالد بن يزيد العتكي، عن أبي جعفر الرازي، عن الربيع بن أنس، عن أنس بن مالك، قال:قال رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم: ’’من خرج فى طلب العلم فهو فى سبيل اللّٰه حتي يرجع‘‘۔هذا حديث حسن غريب ورواه بعضهم فلم يرفعه۔ [سنن الترمذی ت …
Continue reading “تحقیق حدیث من خرج فی طلب علم فھو فی سبیل اللہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زیب و زینت کس کے لیے؟
آج کل ایک بہت ہی خبیث و بری چیز جو عمومی طور پر لڑکیوں اور عورتوں کے اندر پائی جاتی ہے وہ یہ کہ جب وہ گھروں سے باہر نکلتی ہیں چاہے وہ اسکول یا کالج کے لیے نکلنا ہو، یا پھر بازار میں خریداری کی غرض سے، یا سیر و تفریح کی غرض سے …
Continue reading “زیب و زینت کس کے لیے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شرعی دلائل اور باطل کی تلون مزاجی
اسلام کی علمی تاریخ میں دلائل کے مزاج کو فروغ منہج سلف سے حاصل ہوا ہے،اس طرز فکر نے ایک ایسا شعوری ماحول پیدا کیا کہ ہر کہ و مہ کی زبان پر’’امر ابي يتبع ام امر رسول اللّٰه‘‘’’میرے والد کی بات قابلِ اتباع ہے یا اللہ کے رسولﷺکی بات قابلِ عمل ہے‘‘،ایک پورا سلسلہ …
Continue reading “شرعی دلائل اور باطل کی تلون مزاجی”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
درسِ حدیث
الاترجة:’’واحدة نوع من الثمار الحمضيات جميل المنظر طيب الطعم والنكهة لين الملمس كثير المنافع‘‘۔ ’’یہ لیموں کی طرح ایک پھل ہوتاہے جو کھٹا،دیکھنے میںخوبصورت ،ذائقہ دار ، نرم اور بہت فائدے مند ہوتا ہے‘‘۔ الحنظلة:’’واحدة نوع من ثمار اشجار الصحراء التى لا توكل‘‘۔ ’’صحراء درختوںمیںپایاجانے والا ایک قسم کا پھل جسے اس کی کڑواہٹ کے …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دعوتی خطاب کی خصوصیات
دعوتی خطاب سے مراد ہر وہ تقریر وخطاب ہے جو دین وشریعت کے حوالے سے پیش کیا جائے، اس میں جمعہ کے خطبے، مساجد کے دروس، اجلاسوں اور کانفرنسوں میں کی جانے والی تقریریں اور اس نوعیت کے دیگر خطابات مثلاً ریڈیو اور ٹیلی ویژن وغیرہ سے کیے جانے والی تقاریر وخطابات سب داخل ہیں۔ …
Continue reading “دعوتی خطاب کی خصوصیات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عشرۂ ذی الحجہ کی فضیلت اور اس میں مشروع اعمال
تحریر : سماحۃ الشیخ عبد اللہ بن عبد الرحمن بن جبرین رحمہ اللہ ترجمانی : رضوان اللہ عبد الروف سراجی ؔ اس سے پہلے کہ ان دس دنوں میں انجام دیئے جانے والے اعمال کا تذکرہ کیا جائے آئیے ہم یہ دیکھ لیں کہ ان ایام کی کیا فضیلت ہے ؟اگر ہم شمار کرنا چاہیں …
Continue reading “عشرۂ ذی الحجہ کی فضیلت اور اس میں مشروع اعمال”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حج: ایک مبارک سفر
حج کا نام ذہن میں آتے ہی ایک مبارک سفر کا تصور اُبھر کر آتا ہے، وہ سفر جس میں مشقتوں کے باوجود راحتیں ہیں، پریشانیوں کے باوجود آرام ہے، مشکلات کے باوجود آسانیاں ہیں، ہاں یہ وہ سفر ہے جس کا آغاز حضرت ابراہیم علیہ السلام سے ہوتا ہے، اللہ کے حکم کے مطابق …
Continue reading “حج: ایک مبارک سفر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حج یا عمرہ میں لوگوں سے ہونے والی غلطیاں
الدکتور صالح بن علی ابو عرَّاد ترجمہ:ابویوسف آفاق احمد السنابلی المدنی احرام میں ہونے والی غطیاں: ۱۔ میقات سے گزر جانے کے بعد احرام باندھنا جبکہ احرام میقات پر ہی باندھنا ہے،اگر کسی سے ایسی غلطی ہوجاتی ہے تو اسے واپس آکر میقات پر احرام باندھنا ضروری ہے اور اگر واپس آکر میقات سے احرام …
Continue reading “حج یا عمرہ میں لوگوں سے ہونے والی غلطیاں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دینی امور اوردنیاوی امور
جب لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ دین میں نئی نئی چیزیں ایجاد نہ کروایسا کرنا بدعت ہے تو کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اگر نئی نئی چیزیں نہیں ایجاد کرسکتے تو آج کل کی جونئی نئی ایجادات ہیں مثلاً بس ،ٹرین اورہوائی جہاز وغیرہ ، تو یہ جائز کیسے ہوگئیں، آخریہ بھی تو نئی …
Continue reading “دینی امور اوردنیاوی امور”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عرشِ الٰہی کے سائے میں کون ہوں گے؟ (قسط ثانی)
۶۔ حدیث سے مستنبط مسائل: ۱۔ عادل حکمراں کی فضیلت ۲۔ ایسے نوجوان کی فضیلت جس نے جوانی کے ایام عبادت الٰہی میں گزارا ہو۔ ۳۔ دنیاوی امور کے بجائے مسجد سے وابستگی اور اس سے محبت کرنے والے کی فضیلت ۴۔ خود غرضی اور دنیاوی مفاد کے بجائے اللہ کے لیے محبت اور اللہ …
Continue reading “عرشِ الٰہی کے سائے میں کون ہوں گے؟ (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فتنۂ شکیل ابن حنیف اور اس سے نجات کے راستے
دور حاضر دراصل فتنوں کا دور ہے آئے دن کوئی نہ کوئی فتنہ سامنے آتا ہی رہتا ہے ،فی الوقت ایک فتنہ ہے شکیل ابن حنیف کا ، یوں تو یہ فتنہ تقریباً ۲۰سال پرانا ہے لیکن گزرتے ایام کے ساتھ ساتھ اس کی جڑیں مضبوط در مضبوط ہوتی جارہی ہیں، دلی سے ظاہر ہونے …
Continue reading “فتنۂ شکیل ابن حنیف اور اس سے نجات کے راستے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جرح وتعدیل سے متعلق ایک سوال پر شیخ ربیع المدخلی حفظہ اللہ کا درد بھرا اور چشم کشا جواب
(الذریعۃ إلی بیان مقاصد کتاب الشریعۃ:۳؍۲۱۳۔۲۱۶) (ترجمہ از :کفایت اللہ سنابلی) سوال: شیخ حفظکم اللہ سوال یہ ہے کہ:علم جرح و تعدیل جو کہ تمام علوم میں سب سے اشرف علم ہے ،اس کے ذریعہ ہم اللہ کا تقرب حاصل کرنے کے لیے کون کون سی خدمات انجام دے سکتے ہیں؟ جواب: اس مقام ومرتبہ …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ر مضا ن کے بعد ہماری سر گرمیاں
رمضان کی آمد اور روزوں کی فرضیت کی بابت اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: {لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ} [۲؍بقرہ :۱۸۳] ۔یعنی فرضیت صوم کا مقصد یہی ہے کہ ہم تقویٰ شعار اور پرہیزگار بن جائیں ، اور اس مقصد کے حصول کو آسان بنانے کی خاطر اللہ تعالیٰ رمضان کے شروع ہوتے ہی شیطانوں اور سرکش جنوں …
Continue reading “ر مضا ن کے بعد ہماری سر گرمیاں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مشاجرات صحابہ سے متعلق درست موقف
انتخاب وترجمہ دکتور بدر بن ناصر العواد حفظہ اللہ لکھتے ہیں: ’’وإذا كان الإمساك هو الأصل العام لمنهج السلف، فإنه لاحرج من الخوض فيما شجر بين الصحابة إذا دعت الحاجة إلى ذلك كالرد على شبه المبتدعة ‘‘۔ قال الإمام ابن تيمية فى بيان هذا الاصل :ولهذا أوصوابالإمساك عما شجر بينهم، لأنا لا نسأل عن ذلك۔كما …
Continue reading “مشاجرات صحابہ سے متعلق درست موقف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کی شرعی خلافت پر ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما کا استنباطِ قرآنی
صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ ہیں جنہیں اللہ نے اپنے نبی ﷺکی صحبت کے لیے چُنا ہے اور جن کو حفاظت شریعت کا پہلا زینہ بنایا ہے، جن کی سب سے بڑی سعادت مندی یہ ہے کہ بروز قیامت صحابۂ کرام کے علاوہ دیگر مومنین کو دخولِ جنت کے بعد جس نعمت (رضائِ …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تعویذ سے متعلق عبداللّٰہ بن عمرو رضی اللّٰہ عنہ کی حدیث کا تحقیقی جائزہ
کچھ دنوں قبل ہمارے علاقہ میں ایک بریلوی مقرر تشریف لائے اورسامعین کو خطاب کیا ، اس خطاب کی ریکارڈنگ ہمارے پاس لائی گئی ، ہم نے تقریرسنی ، موصوف کا اندازبیان روایتی بریلوی خطباء سے ذرا ہٹ کرتھا ، آں جناب نے اپنی تقریرمیں باربار اہل حدیث حضرات کانام لیا ، مگر ہمارے علم …
Continue reading “تعویذ سے متعلق عبداللّٰہ بن عمرو رضی اللّٰہ عنہ کی حدیث کا تحقیقی جائزہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عرشِ الٰہی کے سائے میں کون ہوں گے؟ قسط اول
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : {يَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّا اَرْضَعَتْ وَتَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا وَتَرَي النَّاسَ سُكَارَيٰ وَمَا هُمْ بِسُكَارَيٰ وَلٰكِنَّ عَذَابَ اللّٰهِ شَدِيدٌ } ترجمہ: ’’جس دن تم اسے دیکھ لوگے توہر دودھ پلانے والی اپنے دودھ پیتے بچے کو بھول جائے گی اور تمام حمل والیوں کے حمل گرجائیں …
Continue reading “عرشِ الٰہی کے سائے میں کون ہوں گے؟ قسط اول”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صاعاً من طعام کا مفہوم اورایک غلط فہمی کا ازالہ
أبو سَعِيد الخُدْرِيّ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ، يَقُولُ:’’كُنَّا نُخْرِجُ زَكَاةَ الفِطْرِ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ أَقِطٍ، أَوْ صَاعًا مِنْ زَبِيبٍ‘‘۔ ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ:’’ ہم فطرہ کی زکوٰۃ ایک صاع اناج یا گیہوں یا ایک صاع جَو یا ایک صاع کھجور …
Continue reading “صاعاً من طعام کا مفہوم اورایک غلط فہمی کا ازالہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اہل حدیث کب سے ہیں؟
برصغیر ہند وپاک میں جماعت اہل حدیث کے متعلق بعض جبہ ودستار والے ایک مدت سے عوام الناس میں یہ باور کرانے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں کہ یہ جماعت تاریخی اعتبار سے محض سو ڈیڑھ سو سال پرانی ہے ، اُس سے قبل ان کا کوئی وجود تھا نہ ان کی کوئی نشانی …
Continue reading “اہل حدیث کب سے ہیں؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نا اہل کے ساتھ علمی گفتگو یا بحث و مناظرہ علم کو ذلیل کرنا ہے
امام مالک رحمہ اللہ (المتوفی۱۷۹)نے کہا: ’’من إهانة العلم أن تحدث كل من سألك ‘‘۔ ’’ یہ علم کو ذلیل کرنا ہے کہ ہر شخص کے مطالبہ پر اس کے ساتھ علمی گفتگو شروع کردو‘‘۔ [الجامع لأخلاق الراوی: ۱؍۲۰۵وإسنادہ صحیح] امام مالک رحمہ اللہ (المتوفی۱۷۹) نے مزید کہا: ’’إن من إذالة العالم أن يجيب كل …
Continue reading “نا اہل کے ساتھ علمی گفتگو یا بحث و مناظرہ علم کو ذلیل کرنا ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔