دیگر مضامین
-
خبر واحد اصحاب الحدیث اور اہل الکلام کا منہج
حدیث کی تعریف اور اس کے بعض اقسام مختلف اعتبارات جیسے حدیث قدسی، مرفوع، موقوف اور مقطوع یا صحت و ضعف کے اعتبار سے صحیح، حسن اور ضعیف وغیرہ تقسیمات کے تحت آپ نے حجیت حدیث کے موضوع پر پڑھا ہوگا یہاں ہم ایک اور تقسیم تعدد طرق کے اعتبار سے(یعنی باعتبار وصولہ إلینا )مزید …
Continue reading “خبر واحد اصحاب الحدیث اور اہل الکلام کا منہج”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
راوی کی روایت اور اس کے فتویٰ کا تعارض
جب قرآن اور صحیح حدیث سے ایک مسئلہ ثابت ہوجائے تو اسی کو لیا جائے گا اس کے خلاف کسی بھی امتی کا قول نہیں لیا جاسکتا کیونکہ قرآن و حدیث وحی ہے جس میں غلطی کا امکان نہیں ہے جبکہ امتی کے قول میں غلطی کا امکان ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ …
Continue reading “راوی کی روایت اور اس کے فتویٰ کا تعارض”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عفو ودرگذر کے فوائد اور ہمارا سماج
اللہ کی رضا کیلئے معاف کردینا،درگذر کردینا،حسن اخلاق کا ایک اہم ترین حصہ ہے،کشادہ دلی،حسن معاملہ،نرم خوئی کی علامت ہے،حسن کردار کے ماتھے کا خوش نما اور دلکش جھومر ہے،صاف وشفاف دل کی پہچان ہے،دشمن جاں کو بھی جگری دوست بنانے کا ہنر ہے،یہ خوش نصیبوں کی راہ ہے،یہ صبر کرنے والوں کیلئے ربانی تحفہ …
Continue reading “عفو ودرگذر کے فوائد اور ہمارا سماج”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جہیز اور اس کے مضرات و نقصانات
تمہید:اسلام ایک ایسا مذہب ہے جس نے تمام معاملات کو مکمل واضح ترین انداز میں بیان کر دیا ہے نیز زندگی اور معاشرے کا کوئی ایسا پہلو نہیں ہے جس کے سلسلے میں اسلامی تعلیمات نہ ہوں مگر افسوس کا مقام ہے کہ آج ان تعلیمات سے دور ہونے کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں …
Continue reading “جہیز اور اس کے مضرات و نقصانات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قربانی کا اصل پیغام
اسلامی شریعت نے اپنے ماننے والوں کو جن دو عیدوں کی اجازت ہے ان میں سے دوسری عید یعنی ’’عید الاضحی‘‘ بالکل سامنے ہے، اس مہا ماری اور لاک ڈاؤن کے دور میں عید اور قربانی کا عمل کیسے انجام پائے گا اس پر ہمارے علماء و اکابرین ذمہ داروں سے مل کر صلاح و …
Continue reading “قربانی کا اصل پیغام”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سید الاستغفار: اہمیت ،فضیلت و مفہوم
ہر انسان خطا کار ہے،اللہ کے صالح بندوں کی پہچان ہوتی ہے کہ وہ گناہ کے بعد توبہ واستغفار کرتے ہیں،جیسا کہ آدم ویونس اور موسیٰ و داؤد علیہم السلام نے کیا ہے،اور اللہ نے انہیں معافی بھی عطا فرمائی،یہی عمل جنتی بندے بھی کرتے ہیں،اللہ نے فرمایا:{وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُوا فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ ذَكَرُوا …
Continue reading “سید الاستغفار: اہمیت ،فضیلت و مفہوم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
طلاق حیض کے عدم وقوع پر ابن عمر رضی اللہ عنہ کا فتویٰ
امام ابن حزم رحمہ اللہ (المتوفی۴۵۶)نے کہا:نا يونس بن عبيد اللّٰه نا ابن عبد اللّٰه بن عبد الرحيم نا أحمد بن خالد نا محمد بن عبد السلام الخشني نا ابن بشار نا عبد الوهاب بن عبد المجيد الثقفي نا عبيد اللّٰه بن عمر عن نافع مولي ابن عمر عن ابن عمر أنه قال فى الرجل …
Continue reading “طلاق حیض کے عدم وقوع پر ابن عمر رضی اللہ عنہ کا فتویٰ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
انسانی زندگی پر اعمال صالحہ کے اثرات
قارئین کرام! اسلام خیر و بھلائی،تقویٰ وپرہیزگاری،خیر خواہی اور نفع رسانی کا دین ہے، دین اسلام اپنے ماننے والوں کو اعمال صالحہ کا حکم دیتا ہے،برے اور گندے کاموں سے منع کرتا ہے،اسلام مسلمانوں کو نیکی اور حسن اخلاق کی تلقین کرتا ہے، مختلف ذرائع اور اسلوب میں مسلمانوں کو سب کے ساتھ نیکی اور …
Continue reading “انسانی زندگی پر اعمال صالحہ کے اثرات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ:حیات وخدمات
نام ونسب اور تاریخ ولادت:آپ کا نام احمد، لقب تقی الدین اور کنیت ابو العباس تھی۔شجرۂ نسب:تقی الدین ابو العباس احمد بن شیخ شہاب الدین ابو المحاسن عبد الحلیم بن مجدالدین ابو البرکات شیخ عبدالسلام بن ابو محمد عبداللہ ابو القاسم الخضر بن محمد بن الخضر بن علی بن عبداللہ بن تیمیہ الحرانی دمشقی رحمہ …
Continue reading “شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ:حیات وخدمات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ہر ایک کے ساتھ علمی گفتگو علم کو ذلیل کرنا ہے
ہر دور میں ایسے لوگ رہے ہیں جن کا کوئی علمی مقام نہیں ، لیکن ان کی خواہش یہ ہوتی ہے کہ وہ علماء کے ساتھ بحث کریں ، اور آج کے دور میں تو ایسے لوگوں کی بڑی کثرت ہے بلکہ آج کے دور میں تو جسے عربی زبان تک نہیں آتی وہ بھی …
Continue reading “ہر ایک کے ساتھ علمی گفتگو علم کو ذلیل کرنا ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مسئلہ یہ ہے کہ بھینس کی قربانی جائز ہے یانہیں ؟
جو لوگ بھینس کی قربانی کرتے ہیں کیا قرآن و حدیث میں اس کا کوئی ثبوت ہے ؟ بکر کہتاہے کہ اگر بھینس کی قربانی ناجائز ہے تو اس کا دودھ کیوں استعمال کرتے ہیں ؟ کیا اللہ کے رسول ﷺ نے بھینس کا دودھ پیا ہے ؟ دلائل و براہین سے واضح فرمائیں۔ مہربانی …
Continue reading “مسئلہ یہ ہے کہ بھینس کی قربانی جائز ہے یانہیں ؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
وہ جماعت ’’سلف‘‘کے ’’یوسف‘‘تھے
ہم گلابی شہر’’جے پور‘‘کے دونوں’’یوسف و یوسفی‘‘کے نہ صرف مشتاق تھے بلکہ ان کو صلاحِ دین و ادب کا ’’ایّوبی‘‘ مانتے تھے، صَلاح الدین نامی اپنے ’’احسن البیان‘‘والے ٹھیک اپنے مقررہ وقت پر موت کے ذائقے سے گزر گئے، اللہ انہیں اعلیٰ علیّین میں جگہ عطاء فرمائے آمین۔ عبد العزیز نامی’’حسن البیان‘‘والے اور صلاح الدین …
Continue reading “وہ جماعت ’’سلف‘‘کے ’’یوسف‘‘تھے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا
لاک ڈاؤن کا ستم جاری تھا کہ رمضان آگیا،وہ لوگ جو رمضان کی کمائی پورے سال کھاتے تھے،بڑے درد وکرب سے گزر رہے ہیں،وہ گھروں میں افطار کے سامان اور دیگر کھانے پینے کی چیزیں تیار کرکے عصر کے بعد دکان سجالیتے تھے،کوئی چٹپٹی بیچتا تھا،کوئی سموسے اور پکوڑے تلتا تھا،کوئی فالودہ اور شربت بیچ …
Continue reading “حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معذور لوگوں کا عید گاہ جانے سے متعلق علی رضی اللّٰہ عنہ کا موقف
امام ابن أبی شیبہ رحمہ اللہ (المتوفی۲۳۵)نے کہا:حدثنا وکیع ، عن سفیان ، عن أبی قیس ، قال: أظنہ ، عن ہزیل:’’ أن علیا أمر رجلا یصلی بضعفۃ الناس یوم العید أربعا ، کصلاۃ الہجیر‘‘ہزیل بن شرحبیل فرماتے ہیں کہ:’’علی رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو حکم دیا کہ وہ عید کے دن کمزور …
Continue reading “معذور لوگوں کا عید گاہ جانے سے متعلق علی رضی اللّٰہ عنہ کا موقف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نبیﷺکا گیارہ رکعات سے زائد تراویح نہ پڑھنے کا راز
الحمدللہ ہم نے اپنی کتاب’’ أنوار التوضیح لرکعات التراویح ‘‘مطبوعہ مکتبہ الفہیم میں یہ ثابت کیا ہے کہ نبی ﷺنے پوری زندگی میں کبھی ایک دفعہ بھی گیارہ رکعات سے زائد صلاۃ اللیل(تراویح)نہیں پڑھی ہے ، سترہ اور پندرہ کی عدد تو ثابت ہی نہیں ہے اور تیرہ والی روایت میں فجر یا عشاء کی …
Continue reading “نبیﷺکا گیارہ رکعات سے زائد تراویح نہ پڑھنے کا راز”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلامی نظام کو اپنا کر تو دیکھو!
بلاشبہ رسول اللہ ﷺ کی احادیث مبارکہ جوامع الکلم پر مبنی ہیں، اور اس بات کا انکار کوئی صاحب علم و بصیرت نہیں کر سکتا ہے، چنانچہ اس جامعیت کی ایک اعلیٰ اور واضح مثال اس حدیث میں دیکھی جا سکتی ہے کہ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں:’’لعن اللّٰہ الراشی والمرتشی‘‘’’رشوت لینے والے اور دینے …
Continue reading “اسلامی نظام کو اپنا کر تو دیکھو!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مسلمانو!سنو!دیکھو! مہ رمضان آیا ہے
کہتے ہیں کہ انتظار میں لذت ہے اور صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ، جی ہاں کہنے والے نے درست کہا ہے ، مسلمان سال کے گیارہ مہینے بارہویں مہینے کا انتظار کرتا ہے ، وہ مہینہ جو ہر لحاظ سے با برکت ہے، جس کا ایک ایک لمحہ قیمتی ہے، جسے پانے کی …
Continue reading “مسلمانو!سنو!دیکھو! مہ رمضان آیا ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
احتجاجی مظاہرے جو تحریک بن گئے
یہ عجیب اتفاق ہے کہ ۱۹۱۹ءمیں ہندوستان میں انگریزوں نے ’’رولٹ ایکٹ‘‘ نافذ کیا، جس کا مقصد ظلم اور جبر کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو کچلنا تھا، ٹھیک سو سال کے بعد ۲۰۱۹ء میں بر سر اقتدار پارٹی بی جے پی نے ’’سی اے اے‘‘ یعنی شہریت ترمیمی بل پاس کیا، جس کے بارے …
Continue reading “احتجاجی مظاہرے جو تحریک بن گئے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کچھ خود نہیں کرتے تو ……
انسان واقعتاً بے صبرا پیدا کیا گیا ہے، اللہ نے انسان کو ’’ظَلُوماً جَھُولاً‘‘اور اپنے نفس پر ظلم کرنے والا کہا ہے، انسان سرکش ہے، متکبر اور انا پرست ہے، خودی میں مست رہنے والی مخلوق ہے، اپنے فائدے کے آگے کسی دوسرے کا فائدہ نہیں سوچتا لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے …
Continue reading “کچھ خود نہیں کرتے تو ……”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
رمضان میں ہونے والی بدعتیں
روزے کی نیت کے الفاظ: رمضان المبارک کے کیلنڈر پر روزوں کی نیت کے لئے یہ الفاظ اکثر لکھے جاتے ہیں: ((وبصومِ غدٍنویتُ من شھرِ رمضانَ))’’میں نے رمضان المبارک کے مہینہ سے کل کے روزے کی نیت کی‘‘حالانکہ یہ الفاظ نہ کسی صحیح حدیث سے ثابت ہیں نہ ضعیف سے ۔بلکہ یہ منگھڑت ہیں۔اگر ان …
Continue reading “رمضان میں ہونے والی بدعتیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔