Latest magazine
-
سورہ کہف دورفتن کا ایک محفوظ قلعہ (چھٹویں قسط)
تڑپتا ہے ہر ذرۂ کائنات: قارئین کرام: حرکت وعمل زندگی کی علامت ہے،دنیا وآخرت کی سعادت کا راز بھی یہی ہے،دنیا باحیات لوگوں کا مسکن ورہائش گاہ ہے،مردوں کو جلد از جلد قبروں میں دفن کردینا دستور دنیا ہے،یہ پوری کائنات متحرک ہے،سب اپنے اپنے کام میں لگے ہوئے ہیں،کوئی بھی بے عمل نہیں ہے۔ …
Continue reading “سورہ کہف دورفتن کا ایک محفوظ قلعہ (چھٹویں قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حضرت خدیجہ رضی اللّٰہ عنہا
وہ عفت وپاکیزگی کی روشن مینار تھیں،حیا وشرم ان کا زیور تھا، مکہ آپ کو طاہر ہ کے لقب سے پکارتا تھا،مکہ کی امیر ترین خاتون اور تاجرہ تھیں،دانا عقلمند اور غریبوں کی مسیحا تھیں،جانتے ہو یہ کون تھیں؟یہ نبی کی چہیتی بیوی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا تھیں،آپ کے فضائل اور خوبیوں کی فہرست …
Continue reading “حضرت خدیجہ رضی اللّٰہ عنہا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تندرستی ہزار نعمت ہے
آپ نے کبھی کسی موقع سے یہ شعر ضرور سنا ہوگا کہ: تنگدستی اگر چہ ہو غالب تندرستی ہزار نعمت ہے سچ کہا چچا غالب نے، انسان کے پاس پیسے ہوں لیکن تندرستی اور صحت ساتھ نہ دے تو ان پیسوں کی اس کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں ہوتی لیکن اگر تندرستی ہو …
Continue reading “تندرستی ہزار نعمت ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آ ئیں! ہم پہلے اپنی اصلاح کریں
اسلامی ماؤں اور بہنو! عورت کے بغیر انسانی معاشرے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، یہ وہ سر چشمہء حیات ہے جو انسانی زندگی کو سیراب کرتی ہے اور اسے سینچ سینچ کر سر سبز و شاداب بناتی ہے، عورت وہ گہوارۂ تربیت ہے جہاں انسان پروان چڑھتا ہے اسی لئے عورت ذات نہایت …
Continue reading “آ ئیں! ہم پہلے اپنی اصلاح کریں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سوشل میڈیا کے معاشرے پر برے اثرات
جیسے جیسے وقت گزررہا ہے ویسے ویسے معاشرے میں تبدیلی رونماہورہی ہے ۔ ایک طرف جدید ٹیکنالوجی کا دور دورہ ہے تو دوسری طرف نوجوان نسل بگڑتی جارہی ہے۔ ہم جس ترقی یافتہ دور سے گزررہے ہیں اس کی ترقی میں سائنسی ایجادات کا بڑا ہاتھ ہے ، سائنس نے کافی ترقی کرلی ہے لیکن …
Continue reading “سوشل میڈیا کے معاشرے پر برے اثرات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ابو دجانہ رضی اللہ عنہ کے واقعہ کی حقیقت
محترم قارئین ! ابو دجانہ رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے، ایک دن ہمارے ایک دوست شیخ ابرق ساجدی حفظہ اللہ نے اِس واقعہ سے متعلق سوال کیا کہ کیا یہ واقعہ صحیح ہے؟ اِس واقعہ کا متن مع حوالہ درکار ہے۔ راقم اپنے اِس …
Continue reading “ابو دجانہ رضی اللہ عنہ کے واقعہ کی حقیقت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (پانچویں قسط)
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات: ایک نظر مصطلح اہل حدیث پر: أولاً:حدیث کی تعریف: أ۔ حدیث کی لغوی تعریف: لغت کے اعتبار سے’’حدیث‘‘قدیم کا ضد ہے۔[القاموس المحیط للفیروز آبادی : ص:۲۱۴] ب۔ حدیث کی اصطلاحی تعریف: ہر وہ قول ، یا فعل، یا تقریر، یا صفت جو نبی ﷺ سے منقول ہے وہ’’حدیث‘‘ہے …
Continue reading “علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (پانچویں قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔