کفایت اللہ السنابلی
-
مفت میں دینی کام کرنا اور مفت میں دینی کام کرانے کا فرق
کہتے ہیں کہ سلف کا عام معمول یہ تھا کہ وہ خطبات ودروس اور تعلیم وتدریس کے پیسے نہیں لیتے تھے۔ عرض ہے کہ سلف جب پیسے نہیں لیتے تھے تو وہ ان کا موں کو مکمل طور پر اپنی مرضی سے انجام دیتے تھے ۔ مثلاً: ٭ درس کا وقت اورٹائم خود اہل علم …
Continue reading “مفت میں دینی کام کرنا اور مفت میں دینی کام کرانے کا فرق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جماعتی نام ’’اہل حدیث‘‘ قرآن وحدیث کی روشنی میں
کسی فرد یا جماعت یاکسی اورچیز کا نام صحیح ہے یا غلط اس کا فیصلہ کیسے ہوگا؟ یہ ایک بنیادی سوال ہے۔ اکثر لوگ اس بنیاد سے غافل ہیں اوریہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ نام کے صحیح ہونے کے لئے ضروری ہے کہ بعینہٖ وہی نام قرآن وحدیث میں موجودہو، یہ بہت بڑی غلط فہمی …
Continue reading “جماعتی نام ’’اہل حدیث‘‘ قرآن وحدیث کی روشنی میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (آخری قسط)
فریق مخالف کے دلائل : پہلی دلیل : صحیح بخاری میں ایک طویل واقعہ ہے جس میں جریج زنا سے پیدا ہونے والے بچے سے پوچھتے ہیں کہ : ’’من أبوك يا غلام؟ ‘‘ ’’اے بچے تیرا باپ کون ہے‘‘؟ [صحیح البخاری :رقم۲۴۸۲] تو بچہ کسی چرواہے کانام بتاتا ہے ۔ عرض ہے کہ: یہاں …
Continue reading “زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
غیرمسلم تیوہارکی مٹھائی : تجزیاتی تحریر کاجائزہ
غیرمسلم کے تیوہار پر ہدیہ قبول کرنے سے متعلق بعض آثار ملتے ہیں لیکن یہ سارے آثار ضعیف وغیر ثابت ہیں جیساکہ میں نے اپنے ایک مضمون میں وضاحت کی ہے۔ لیکن حال ہی میں محترم مقبول احمد سلفی صاحب نے ان آثار میں سے دو اثر کو بڑے ہی عجیب وغریب انداز میں صحیح …
Continue reading “غیرمسلم تیوہارکی مٹھائی : تجزیاتی تحریر کاجائزہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
طلاق حیض ، فتویٰ ابن عمر سے متعلق ابن عمر رضی اللہ عنہ اور ان کے شاگردوں کے الفاظ (قسط اول)
اس سے پہلے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کے فتویٰ سے متعلق اشکالات کا ازالہ پیش کیا جائے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ پہلے تفصیل کے ساتھ یہ بتادیا جائے کہ ان کے طلاق حیض والے واقعہ سے متعلق جو اقوال منقول ہیں ان میں کون سے الفاظ ان کے اپنے ہیں ،اور کون …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا وراثت میں عورت کو مرد کے مقابل آدھا حصہ ملتاہے؟
اسلام کے نظامِ وراثت پر غیر مسلمین کی طرف سے ایک اعتراض یہ بھی کیا جاتا ہے کہ اسلامی نظامِ وراثت میں عورت کے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا ہے کیونکہ عورت کا حصہ مرد کے مقابل میں آدھا رکھا گیا ہے۔ عرض ہے کہ یہ بات بالکل بے بنیاد ہے ، قرآن کی کسی …
Continue reading “کیا وراثت میں عورت کو مرد کے مقابل آدھا حصہ ملتاہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط رابع)
زنا سے نسب کے اثبات ونفی کا مسئلہ: گزشتہ سطور میں یہ واضح کیا جاچکا ہے کہ بالفرض زنا سے نسب کے اثبات کا مسئلہ مان لیا جائے تب بھی اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ زانیہ حاملہ سے زانی کی شادی جائز ہے۔ اس وضاحت کے بعد عرض ہے کہ دلائل کی روشنی …
Continue reading “زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط رابع)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جنتی صحابی، حواریٔ رسول زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ کا ترکہ
حواری ٔرسول زبیر رضی اللہ عنہ کی جب اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے شادی ہوئی تھی تو ان کے پاس نہ مال تھا نہ غلام ، اسماء رضی اللہ عنہا خود فرماتی ہیں: ’’ تزوجنی الزبیر، وما لہ فی الأرض من مال ولا مملوک، ولا شیء غیر ناضح وغیر فرسہ ‘‘ ’’ …
Continue reading “جنتی صحابی، حواریٔ رسول زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ کا ترکہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (بیسویں قسط )
(د) مجرد خبر پر محمول کرنا علامہ المازری المالکی (المتوفی۵۳۶)فرماتے ہیں: وأما قول ابن عباس:’’كان طلاق الثلاث واحدة علٰي عهد النبى صلى اللّٰه عليه وسلم :فقال بعض العلماء البغداديين: المراد به أنه كان المعتاد فى زمن النبى ﷺ تطليقة واحدة وقد اعتاد الناس الآن التطليق بالثلاث، فالمعني:كان الطلاق الموقع الآن ثلاثا يُوقع بواحدة فيما قبل …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (بیسویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علماء کے قیمتی لباس اور حلال مال پر نکتہ چینی کرنا خوارج کا کام ہے
ابن عباس رضی للہ عنہ جب خوارج سے مناظرہ کے لیے نکلے تو اس واقعہ کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’…فخرجت إليهم ولبست أحسن ما يكون من حلل اليمن ، قال أبو زميل كان ابن عباس جميلا جهيرا۔قال ابن عباس: فأتيتهم ، وهم مجتمعون فى دارهم قائلون فسلمت عليهم فقالوا: مرحبا بك يا ابن …
Continue reading “علماء کے قیمتی لباس اور حلال مال پر نکتہ چینی کرنا خوارج کا کام ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط ثالث)
زانیہ حاملہ سے زانی کی شادی ناجائز ہونے پر دلائل: ماقبل میں مذکور تمام حوالہ جات سے جمہور اہل ِعلم کا موقف یہی سامنے آتا ہے کہ زانیہ حاملہ سے اس کے ساتھ زنا کرنے والا وضع حمل سے قبل شادی نہیں کرسکتا۔اب کتاب وسنت اور آثارِ صحابہ سے اس کے دلائل ملاحظہ ہوں: پہلی …
Continue reading “زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط ثالث)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عرفہ کا روزہ ذی الحجہ کی نو(۹) تاریخ کے ساتھ خاص ہے
بعض حضرات کا کہنا ہے کہ عرفہ کے روزے کا جو حکم دیا گیا اس کا ذی الحجہ کی نوتاریخ سے کوئی تعلق نہیں ، بلکہ جس دن حجاج کرام عرفہ میں وقوف کریں گے ، اسی دن ساری دنیا کے لوگ روزہ رکھیں گے۔ عرض ہے کہ یہ بات محل نظر ہے کیونکہ قرآن …
Continue reading “عرفہ کا روزہ ذی الحجہ کی نو(۹) تاریخ کے ساتھ خاص ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط ثانی)
زانیہ حاملہ سے زانی کی شادی ناجائز ہونے پر اہل علم کے اقوال: اگرکسی عورت کے ساتھ زناکیا گیا اور پھراسے حمل ٹھہرگیا تو وضع حمل(یعنی بچے کی پیدائش)سے پہلے اس عورت سے کوئی شادی نہیں کرسکتا ،حتیٰ کہ وہ زانی بھی اس سے شادی نہیں کرسکتا جس کے نطفہ سے یہ حمل ٹھہرا ہے۔ …
Continue reading “زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (انیسویں قسط )
(ب) طلاق البتہ پر محمول کرنا بعض لوگوں نے یہ کہا ہے کہ صحیح مسلم والی حدیث میں تین طلاق سے مراد ’’طلاق البتہ‘‘ ہے ، چونکہ’’ طلاق البتہ‘‘ تین طلاق کو بھی کہتے ہیں اس لئے راوی نے روایت بالمعنی کرتے ہوئے اسے تین طلاق سے تعبیر کردیا ۔ عرض ہے کہ: اولًا : …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (انیسویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حدیث ’’اَللّٰہم أجرنی من النار‘‘ کی تحقیق
فرض نمازوں کے بعد جن دعاؤں کے پڑھنے کا تذکرہ احادیث میں ملتا ہے انہی میں سے ایک دعا ’’اللهم أجرني من النار‘‘ بھی ہے ، بعض حضرات فرض نماز کے بعد اس دعا کے پڑھنے کو مسنون بتلاتے ہیں حالانکہ اس موقع پر اس دعا کی مسنونیت کسی بھی صحیح حدیث سے ثابت نہیں …
Continue reading “حدیث ’’اَللّٰہم أجرنی من النار‘‘ کی تحقیق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط اول)
حاملہ سے شادی کی ممانعت اور اس کی حکمت وعلت: شریعت کا یہ جو عام اصول ہے کہ حاملہ عورت سے شادی ناجائز ہے، تو اس کے پیچھے حکمت وعلت یہ ہے کہ اگر حاملہ عورت سے وطی وہمبستری کی جائے تو نطفہ وخون کا اثر بچے پر پڑتا ہے، اب یہ نطفہ ڈائریکٹ بچہ …
Continue reading “زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (اٹھارہویں قسط )
حافظ ابن حجررحمہ اللہ کی عبارت کا سہارا: بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس روایت میں ایوب کا استاذ ابراہیم بن میسرہ ہے جیساکہ حافظ ابن حجررحمہ اللہ نے فتح الباری میں کہا ہے۔عرض ہے کہ: اولاً: فتح الباری میں ابن حجررحمہ اللہ کے الفاظ یہ ہیں: ’’أخرجها أبو داؤد لكن لم يسم إبراهيم بن …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (اٹھارہویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (سترہویں قسط )
دوسری علت:ثقات کی مخالفت: ابوالنعمان عارم کے علاوہ اس حدیث کو حمادبن زید ہی کے طرق سے پانچ ثقہ رواۃ نے نقل کیا ہے ، لیکن ان میں سے کسی نے بھی متن میں غیرمدخولہ والے الفاظ ذکر نہیں کئے ہیں ۔ یہ چار رواۃ درج ذیل ہیں: سلیمان بن حرب عن حماد بن زید …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (سترہویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زیادتیٔ ثقہ کے قبول و رد سے متعلق محدثین کا موقف
محدثین کا موقف: زیادتی ثقہ سے متعلق محدثین کے یہاں کوئی مخصوص ضابطہ یا قاعدہ کلیہ نہیں ہے بلکہ محدثین اس کے قبول و رد کا فیصلہ قرائن کی بنیاد پر کرتے ہیں ، ہمیں معلوم ہے کہ اہل فن نے اس بابت مختلف اقوال نقل کئے ہیں جن میں ایک قول یہ بھی ہے …
Continue reading “زیادتیٔ ثقہ کے قبول و رد سے متعلق محدثین کا موقف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
رمضان المبارک کا آخری عشرہ فضائل و مسائل
عشرۂ اخیرہ کے فضائل: پورے عشرہ ٔاخیرہ کی فضیلت: رمضان المبارک کا پورا مہینہ خیرو برکت اور فضل و شرف کا مہینہ ہے مگر اس کے آخر ی دس دن خصوصیت کے ساتھ بڑے ہی فضل و شرف اور برکت و فضیلت والے ہیں۔ اللہ کے نبی ﷺ ان آخری دس دنوں کو خصوصی اہمیت …
Continue reading “رمضان المبارک کا آخری عشرہ فضائل و مسائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔