شمارہ جات
-
امت محمدیہ کی خصوصیات و فضائل
دور حاضر میں امت مسلمہ کا سیاسی وجود تقریباً ختم ہو چکا ہے، ان کی اقتصادیات غیر اقوام پر منحصر ہے،جہاں اقلیت میں ہیں وہاں ہم وطنوں کے ظلم کا شکار ہیں اور جہاں اکثریت میں ہیں وہاں ایک دوسرے کے قاتل خود بنے ہوتے ہیں۔دنیا کی ہر قوم امت ِمسلمہ پر ایسے ہی جھپٹ …
Continue reading “امت محمدیہ کی خصوصیات و فضائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تطہیر معاشرہ کے چند تدابیر
اسلامی معاشرہ آج مختلف چیلینجز کے گھیرے میں ہے، متنوع مسائل سے یہ ایمانی معاشرہ جوجھ رہا ہے، مختلف امراض و اسقام سے دوچار ہے ، معاشرہ مکدر ونجس سا ہوگیا ہے ، غلاظت پڑگئی ہے، بے حیائی ،بے شرمی بے غیرتی ، بدکاری ،زنا ،لواطت ،مشت زنی ، ناجائز سری رشتے ، حرام شادی …
Continue reading “تطہیر معاشرہ کے چند تدابیر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آزمائش :رحمت یازحمت (تیسری اور آخری قسط)
قارئین کرام! اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: {وَبَلَوْنَاهُمْ بِالْحَسَنَاتِ وَالسَّيِّئَاتِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ} ’’اور ہم ان کو خوش حالیوں اور بدحالیوں سے آزماتے رہے کہ شاید باز آجائیں ‘‘ [الأعراف:۱۶۸] اس آیت کریمہ سے دو باتیں بہت صاف صاف معلوم ہورہی ہیں ایک یہ کہ آزمائش انسانی زندگی کا خاصہ ہے،یہ اللہ کی سنت جاریہ ہے، …
Continue reading “آزمائش :رحمت یازحمت (تیسری اور آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سلام کے فضائل و محاسن
اس دار فانی میں رہنے والا ہر انسان اپنی زندگی کے ہر ہر لمحہ میں اللہ کی طرف سے ملنے والے امن اور سلامتی کا محتاج ہے ، اس کے بغیر انسان کی زندگی خواہ دنیاوی ہو یا اخروی کسی عذاب سے کم نہیں ، کیونکہ حقیقی معنوں میں امن وسلامتی عطا کرنے والی ذات …
Continue reading “سلام کے فضائل و محاسن”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قوتِ بیان کا صحیح استعمال کریں
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّي اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:’’مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ‘‘ ترجمہ : ’’ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے خیر وبھلائی کی بات کہنا چاہیے …
Continue reading “قوتِ بیان کا صحیح استعمال کریں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تصویر کی حرمت اسلام کی نظر میں
اللہ رب العالمین کا ہم پر سب سے بڑا حق توحید یعنی ’’لا الہ الا اللہ‘‘ہے،اور اسی حق کی تکمیل کے لیے اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو پیدا کیا۔اس دنیا کے اندر اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ جس بات سے نفرت ہے وہ یہ کہ اس کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا جائے،اللہ …
Continue reading “تصویر کی حرمت اسلام کی نظر میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
یہ مدرسہ ہے ترا میکدہ نہیں ساقی
مدارس کی عظمت،اہمیت اور کارناموں کا معاملہ اس قدر عیاں اور بیاں ہے کہ اس پر مزید خامہ فرسائی تحصیل لا حاصل ہے،مدارس کی ایک شاندار تاریخ ہے جو اسلام کے ساڑھے چودہ سو سالہ فکری سرمایہ کی حفاظت وصیانت،تصادم اورکشمکش،نشر واشاعت کی ولولہ انگیز داستان ہے،ایک ایسے وقت میں جبکہ اسلامی فکر و منہج …
Continue reading “یہ مدرسہ ہے ترا میکدہ نہیں ساقی”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دوران حمل ہمبستری کرنے پر حمل کی صحت وتندرستی میں اضافہ
اگر حاملہ عورت سے و طی کی جائے تو نطفہ وخون کا اثر بچے پر پڑتا ہے، اب یہ نطفہ ڈائریکٹ بچہ پر اثرانداز ہوتا ہے یاماں کے جسم وخون میں اثرانداز ہونے کے بعد بچے پربھی اثر ڈالتا ہے ، یہ اللہ ہی بہترجانتاہے لیکن حدیث سے اتنا توطے ہے کہ حاملہ کے ساتھی …
Continue reading “دوران حمل ہمبستری کرنے پر حمل کی صحت وتندرستی میں اضافہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
غصہ کی خطرناکیاں ،اثرات وعلاج
غصہ کو عربی زبان میں غضب کہتے ہیں ، ابن فارس’’ معجم مقاییس اللغة‘‘ میں لکھتے ہیں : الغين والضاد والباء أصلٌ صحيح يدلُّ على شدَّة وقُوّة۔يقال: إنَّ الغَضْبة:الصَّخرة الصُّلبة۔ قالوا: ومنه اشتُقَّ الغَضَب، لأنَّه اشتدادُ السُّخط ۔ يقال: غَضِب يَغْضَبُ غَضَباً، وهو غضبانُ وغَضُوب ۔ويقال: غَضِبْتُ لفلانٍ، إذا كان حيّاً، وغضبت به، إذا كان …
Continue reading “غصہ کی خطرناکیاں ،اثرات وعلاج”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بندریا کے رجم سے متعلق روایت پر اعتراض کا جواب
عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ: ’’رَأَيْتُ فِي الجَاهِلِيَّةِ قِرْدَةً اجْتَمَعَ عَلَيْهَا قِرَدَةٌ، قَدْ زَنَتْ، فَرَجَمُوهَا، فَرَجَمْتُهَا مَعَهُمْ‘‘. عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ:’’ جاہلیت میں مَیں نے دیکھا کہ ایک بندریا جس نے زنا کیا تھا دوسرے بندروں نے اکٹھے ہو کر اسے سنگسار کیا ، میں نے بھی ان کے ساتھ اس بندریا کو …
Continue reading “بندریا کے رجم سے متعلق روایت پر اعتراض کا جواب”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (دسویں قسط )
(ب): متن میں اضطراب کا دعویٰ ابو العباس القرطبی (المتوفی۶۵۶)کا اعتراض : ابو العباس القرطبی نے زیر بحث روایت کی سند پر جو اعتراض کیا تھا اس کا جواب سند کی بحث میں دیا جاچکا ہے ، انہوں نے اس کے متن میں بھی اضطراب کا اعتراض کیا ہے ،چنانچہ موصوف نے سنن ابی داؤدسے …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (دسویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مدارس اسلامیہ : اہمیت وافادیت
زخم جب غیر دیں اورچوٹ جب اجنبی سے لگے تو صبر وشکیب کی ہمت ہوتی ہے، لیکن جب ستم اپنوں کے ہوں اور زخم بھی اپنوں کے ہوں تو صبرو ضبط کا پیمانہ لبریز ہوجاتا ہے۔ ادھر کچھ عرصہ سے مدارس پر شک کے کانٹے ، مدارس کے نظام، مدارس کے نصاب، مدارس کے طلبہ …
Continue reading “مدارس اسلامیہ : اہمیت وافادیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سلف صالحین کے نزدیک علما ء اور اساتذہ کی تعظیم وتوقیر کے چند نمونے
استاد کا احترام اور ان کی تعظیم و توقیر ایک مسلّم فطری اصول ہے جو عام کائناتی نظام کا حصہ ہے، دنیا میں بسنے والے تمام مذاہب وافکار کے حاملین اور ہر رنگ ونسل کے لوگ اپنے اپنے انداز میں اساتذہ اور علماء ومشائخ کا احترام کرتے ہیں، لیکن اسلام اور علمائے اسلام نے اساتذہ …
Continue reading “سلف صالحین کے نزدیک علما ء اور اساتذہ کی تعظیم وتوقیر کے چند نمونے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تاریخی روایات میں تساہل یا تثبت؟
{اُدْعُ اِلٰي سَبِيْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِلْهُمْ بِالَّتِيْ هِيَ اَحْسَنُ} ’’(اے رسولِ معظّم!) آپ اپنے رب کی راہ کی طرف حکمت اور عمدہ نصیحت کے ساتھ بلائیے اور ان سے بحث (بھی) ایسے انداز سے کیجیے جو نہایت حسین ہو‘‘ [النحل:۱۲۵] دین اسلام کی ترقی اور بقا کا دارو مدار دعوت و تبلیغ پر …
Continue reading “تاریخی روایات میں تساہل یا تثبت؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دعوتِ دین کامیدان اور خواتین
{اُدْعُ اِلٰي سَبِيْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِلْهُمْ بِالَّتِيْ هِيَ اَحْسَنُ} ’’(اے رسولِ معظّم!) آپ اپنے رب کی راہ کی طرف حکمت اور عمدہ نصیحت کے ساتھ بلائیے اور ان سے بحث (بھی) ایسے انداز سے کیجیے جو نہایت حسین ہو‘‘ [النحل:۱۲۵] دین اسلام کی ترقی اور بقا کا دارو مدار دعوت و تبلیغ پر …
Continue reading “دعوتِ دین کامیدان اور خواتین”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زمینی ستاروں کی قدر کرو!
دعوت و تبلیغ اور امر بالمعروف والنہی عن المنکر کی ذمہ داری تمام مسلمانوں پر اللہ کی جانب سے فرض ہے اور اسی بنا پر اس امت کو خیر امت کا خصوصی لقب بھی دیا گیا لیکن ہر ایک کے لیے حدود و قیود مقرر ہیں، انبیاء و رسولوں کی آمد کا جب سلسلہ چل …
Continue reading “زمینی ستاروں کی قدر کرو!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاکے نکاح اور رخصتی کی عمر (قسط ثانی)
دوسرا سوال اور اس کا جواب: دوسرا سوال جو اس موقع پر کیا جاتا ہے کہ ۹؍برس کی لڑکی صحیح معنی میں دلہن بننے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتی۔ اس سوال کا جواب خود واقعات دینے کوتیار ہیں۔ اگر کسی کی نظر ہی وسیع نہ ہو تو اس کا کیا علاج ہے۔ ہم نے خود …
Continue reading “حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاکے نکاح اور رخصتی کی عمر (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بے بنیاد روایات
کچھ روایات ایسی ہوتی ہیں کہ کسی سندوالی کتاب میں ان کاوجود ہوتا ہے،پھریاتواس کی سندصحیح ہوتی ہے یاضعیف یاموضوع ومن گھڑت جبکہ کچھ بہت ہی مشہورومعروف روایات ایسی ہوتی ہیں کہ وہ کسی سندوالی کتاب میں نہیں ملتی ہیں، محدثین ایسی روایات کو ’’لااصل لہ‘‘ کہتے ہیں،یعنی ان روایات کی کوئی بنیادہی نہیں ہے۔ …
Continue reading “بے بنیاد روایات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عزت و ذلت دینے والا اللّٰہ ہے
انسان کام کیسا بھی کرے، اس کا کردار کیسا بھی ہو لیکن ہر حال میں اس کی خواہش یہی ہوتی ہے کہ لوگ اس کی عزت کریں، اسے قدر کی نگاہ سے دیکھیں اور سر آنکھوں پر بٹھائیں، عزت ہر کسی کو محبوب ہے اور ذلت و رسوائی کوئی بھی پسند نہیں کرتا، اور یہ …
Continue reading “عزت و ذلت دینے والا اللّٰہ ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (نویں قسط )
اعتراض کی دوسری قسم :متن پر اعتراض متن پر وارد کردہ اعتراضات چار طرح کے ہیں: اول : متن کے ثبوت پر اعتراض دوم : متن کے محکم ہونے پر اعتراض سوم : متن کے مفہوم پر اعتراض چہارم : متعہ کو لے کر الزامی اعتراض متن پر پہلا اعتراض : متن کے ثبوت پر …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (نویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔