شمارہ جات
-
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (چوتھی قسط )
پہلا جواب: (مرفوع اور موقوف کا فرق) صحیح مسلم کی زیر بحث حدیث مرفوع روایت ہے جس میں عہد رسالت میں تین طلاق کو ایک قرار دینے کی بات منقول ہے ، جبکہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کے دیگر شاگردوں کی روایات میں ابن عباس رضی اللہ عنہما کا فتویٰ ذکر ہے نہ کی …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (چوتھی قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علماء کرام سے تنفیر کا فتنہ اسباب و علاج (قسط ثانی)
ان حالات کے اسباب: ان حالات کے اسباب بہت سے ہو سکتے ہیں، ان میں سے چند اہم اسباب کو میں قلمبند کرنے کی کوشش کرتا ہوں: (۱) علماء سو کی بدکرداریاں: علماء سوء کی وجہ سے عوام نے علماء سے دوری بنانا شروع کر دیا اور یہ سمجھ لیا کہ علماء تمام کے تمام …
Continue reading “علماء کرام سے تنفیر کا فتنہ اسباب و علاج (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں قسط (۲)
جہنم کی آگ سے بچانا: اللہ تعالیٰ نے مومن والدین کو یہ حکم دیاہے کہ وہ اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سے بچائیں،یہ بہت بڑی ذمہ داری اور زندگی کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہے،والدین کے لیے یہ زندگی کا اہم ترین کام ہے، اللہ نے حکم دیتے ہوئے …
Continue reading “والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں قسط (۲)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فرقہ’’سروریہ‘‘:تعارف افکار ونظریات (تیسری اور آخری قسط)
روریہ کے دیگر افکار و نظریات: (۱ ) یہ لوگ (الحكم بغير ما انزل اللّٰه) اللہ کے نازل کردہ حکم کے مطابق فیصلہ نہ کرنے کے مسئلے کے تعلق سے حد درجہ غلو کرتے ہیں اور اس کا بے حد اہتمام کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اللہ کے نازل کردہ حکم کے مطابق فیصلہ …
Continue reading “فرقہ’’سروریہ‘‘:تعارف افکار ونظریات (تیسری اور آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مسلم معاشرے میں سوشل میڈیا کے چند اہم نقصانات (دوسری اور آخری قسط)
(۴)تعلقات میں کمزوری : سوشل میڈیا کی وجہ سے جو معاشرتی نقصانات ہوئے ہیں ان میں سے ایک نقصان یہ بھی ہے کہ تعلقات میں بڑی کمزوری آگئی ہے، رشتوں میں بڑے دراڑ پڑ گئے ہیں ،پہلے شوہر بیوی کے ساتھ بیٹھتا تھا اور بیوی شوہر کے ساتھ دونوں محبت بھری گفتگو کرتے تھے، بچوں …
Continue reading “مسلم معاشرے میں سوشل میڈیا کے چند اہم نقصانات (دوسری اور آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اذان پر اجرت اور ابن عمر رضی اللّٰہ عنہ کے ایک واقعہ کی تحقیق
قارئین! ا ذان پر اجرت لینے کے نقصان کے تعلق سے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ایک واقعہ کی تحقیق پیش کی جارہی ہے،ملاحظہ فرمائیں: امام ابو القاسم سلیمان بن احمد الشامی الطبرانی رحمہ اللہ (المتوفی:۳۶۰ھ) فرماتے ہیں: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيْزِ، ثنا عَارِمٌ اَبُو النُّعْمَانِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَي …
Continue reading “اذان پر اجرت اور ابن عمر رضی اللّٰہ عنہ کے ایک واقعہ کی تحقیق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
رمضان کے ر وزوں کی خاطر مانع حیض دوا کے استعمال کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس بارے میں کہ رمضان شریف کے مکمل روزوں کو رکھنے کے لیے اور ایام حج میں ارکان حج کو وقت پر ادا کرنے کی خاطر خواتین کے لیے مانع حیض دوا کا استعمال جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: رسول اللہ ﷺکے عہد مبارک میں عورتوں کو رمضان …
Continue reading “رمضان کے ر وزوں کی خاطر مانع حیض دوا کے استعمال کا حکم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
گرلز کالج اور دینی ادارے
حجاب تنازعے کے بعد ایک طبقہ مسلسل امت کے علماء اور قائدین کو طعنے دے رہا ہے کہ جو پیسے مساجد اور مدارس کی تعمیر میں لگا دیے گئے اگر وہ گرلز کالجز کی تعمیر میں لگائے جاتے تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔ ان کی باتوں سے ایسا لگتا ہے یہ امت مسلسل …
Continue reading “گرلز کالج اور دینی ادارے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (تیسری قسط )
امام طاؤس رحمه الله پرشذوذ کا اعتراض : بعض لوگوں کا یہ اعتراض ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے اس روایت کو اس طرح صرف طاؤس نے بیان کیاہے ، جبکہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کے دیگر کئی شاگردوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے یہ روایت کیا ہے کہ انہوں …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (تیسری قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فرقہ’’سروریہ‘‘:تعارف افکار ونظریات (قسط ثانی)
محمد سرور کے بارے میں سلفی علماء کے اقوال و تاثرات: ذیل میں ہم محمد سرور زین العابدین کے بارے میں چند کبار سلفی علماء کے اقوال ذکر کر رہے ہیں تاکہ علماء کے نزدیک ان کی جو حیثیت تھی اس کا صحیح اندازہ لگایا جا سکے: (۱) مفتی السلفیین عبد العزیز ابنِ باز رحمہ …
Continue reading “فرقہ’’سروریہ‘‘:تعارف افکار ونظریات (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ربانی علماء اور امت کے تئیں ان کا تبلیغی کردار (قسط ثانی)
تحریر:أ۔النمیری بن محمد الصبار دوسرا نقطہ: ربانی علماء کا امت کے تئیں تبلیغی کردار: جو کتاب وسنت کے نصوص پر غورو فکر کرے گا اور اس امت کے اسلاف میں ربانی علماء کی سوانح حیات پر نظر دوڑائے گا تو اس کے سامنے یہ بات اظہر من الشمس ہوجائے گی کہ علماء ربانیین کا کردار …
Continue reading “ربانی علماء اور امت کے تئیں ان کا تبلیغی کردار (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علماء کرام سے تنفیر کا فتنہ: اسباب و علاج (قسط اول)
تاریخ شاہد ہے کہ دشمنان اسلام نے اسلام کو مٹانے کی ہر دور میں ہر ممکن کوشش کی ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے انہوں نے مختلف قسم کے حربے اختیار کیا ہے۔ کبھی وہ قرآن و حدیث کی خدمت کے نام پر قرآن و حدیث میں دخل اندازی کرتے ہیں تو کبھی …
Continue reading “علماء کرام سے تنفیر کا فتنہ: اسباب و علاج (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
چند من گھڑت و مسنون دعائوں کی پہچان (قسط ثانی)
٭(۴) کام اور بوجھ کی آسانی کے لیے من گھڑت دعا۔ کام اور بوجھ کی آسانی کے لیے ہر فرض نماز کے بعد اس آیت کو ایک دفعہ پڑھ لیں ۔ {الْآنَ خَفَّفَ اللَّهُ عَنْكُمْ وَعَلِمَ أَنَّ فِيكُمْ ضَعْفًا فَإِنْ يَكُنْ مِنْكُمْ مِائَةٌ صَابِرَةٌ يَغْلِبُوا مِائَتَيْنِ وَإِنْ يَكُنْ مِنْكُمْ أَلْفٌ يَغْلِبُوا أَلْفَيْنِ بِإِذْنِ اللَّهِ وَاللَّهُ …
Continue reading “چند من گھڑت و مسنون دعائوں کی پہچان (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مسلم معاشرے میں سوشل میڈیا کے چند اہم نقصانات (قسط اول)
محترم قارئین! اس میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ ہر چیز کے دو پہلو ہوتے ہیں اور عام طور پر ایک پہلو مثبت ہوتا ہے اور دوسرے میں کچھ منفی پہلو شامل ہوتے ہیں، موجودہ دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت اور ضرورت کا کوئی انکار نہیں کرسکتا ہے لیکن اس کے بھی کچھ منفی …
Continue reading “مسلم معاشرے میں سوشل میڈیا کے چند اہم نقصانات (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں (قسط اول )
محترم قارئین : اللہ ورسول کے بعد ایک انسان پر سب سے بڑا حق اس کے والدین کا ہے،کیونکہ اللہ ورسول کے بعد ایک انسان پر سب سے بڑا احسان انہی کا ہوتا ہے اور ماں باپ کی الفت بے مثال اور قربانی بے بدل اور محبت سچی اور خیر خواہی لا محدود ہوتی ہے، …
Continue reading “والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں (قسط اول )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں
اسلام کے عائد کردہ فرائض واحکام سے انسانوں کو دنیا وآخرت کے اعتبار سے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں، دنیوی فوائد میں بالخصوص انسانی نفس کی تطہیر وتہذیب کے ساتھ عبادتیں اس کے اخلاق وکردار میں نکھار لاکرایک صالح معاشرہ کی تشکیل کا سبب بنتے ہیں نیزباہمی الفت ومحبت کی فضا قائم کرکے دائمی …
Continue reading “ماہ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حدیث کی تصحیح وتضعیف میں اختلاف ایک عام آدمی کیا کرے؟
سوال: ایک روایت کو ایک محدث ضعیف قرار دیتا ہے اور اُسی روایت کو دوسرے محدث نے صحیح یا حسن قرار دیا ہوتا ہے تو ایک عام آدمی جو احادیث کی تحقیق کے اصولوں سے واقف نہیں تو وہ کس کی بات مانے؟ ایک عام آدمی ایک روایت کی سند کو ضعیف سمجھتے ہوئے اس …
Continue reading “حدیث کی تصحیح وتضعیف میں اختلاف ایک عام آدمی کیا کرے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
’’التمھید لابن عبدالبر‘‘ کی ایک روایت میں احناف کی تحریف
نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے سے متعلق بہت ساری مرفوع و موقوف احادیث مروی ہیں ان کی تفصیل میری کتاب ”انوار البدرفی وضع الیدین علی الصدر“ میں موجود ہے ۔ انہیں میں ایک موقوف روایت علی رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہے جو سورۃ الکوثر کی آیت «فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ» کی تفسیر میں …
Continue reading “’’التمھید لابن عبدالبر‘‘ کی ایک روایت میں احناف کی تحریف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اس شمارےمیں
’’اہل السنہ‘‘ کا یہ شمارہ ایک ہی مضمون پر مشتمل ہے جس میں احناف (دیوبندیوں) کی طرف سے حال ہی میں تحریف کردہ ایک روایت کی دلخراش داستان ہے ، ’’التمہید لابن عبد البر‘‘میں منقول ایک روایت سے عصر حاضر کے احناف ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے پر استدلال کرتے تھے ، ہم نے اپنی …
Continue reading “اس شمارےمیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بہتان اور الزام لگانے کا انجام
کسی کی عزت پر کیچڑ اچھالنا یا کسی پر بھی الزام اور بہتان لگا دینا لوگوں کے لیے ایک آسان مشغلہ بن چکا ہے، ایک راہ چلتا بندہ بھی کسی کے تعلق سے اپنی زبان کو حرکت میں لے آتا ہے، گھر کی چہار دیواری میں بیٹھ کر کسی پر بھی چند جملے کس دینا …
Continue reading “بہتان اور الزام لگانے کا انجام”
مزید مطالعہ ۔۔۔