دیگر مضامین
-
مفهوم المسِنّة الواردة في السُّنّة (المسنة اور الثني کا مفہوم)
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على نبينا محمد وعلى آله وصحبه اجمعين، وبعد: برادرم سر فراز فیضی -حفظہ اللہ-! آپ نے ایک تحریر کی طرف اشارہ کیا ہے, جس میں قربانی کے جانور سے متعلق کسی صاحب نے گفتگو کی ہے۔ قربانی کے جانور میں اصل اعتبار دانت کا ہو گا یا عمر کا؟ …
Continue reading “مفهوم المسِنّة الواردة في السُّنّة (المسنة اور الثني کا مفہوم)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بڑے سے بڑے عالم کی بات جوتے کی نوک پر
بعض علماء بالخصوص مقررین حضرات نے اہل حدیث عوام میں یہ ڈائلاگ بازی بہت عام کی ہے کہ ہمارا بڑے سے بڑا عالم بھی اگر قرآن وحدیث کے خلاف کوئی بات کرتا ہے تو ہم اس کی بات کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ، اس ڈائلاگ بازی نے عوام کو مجتہد تو بنایا …
Continue reading “بڑے سے بڑے عالم کی بات جوتے کی نوک پر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آئینہ
عرفان نفس کا بھی ایک سفر ہوتا ہے جو ہر انسان اپنی ذات کے اندر ہی اندر طے کرتا ہے، اس سفر میں راستے کے نشیب و فراز کا ادراک بہت کم لوگوں کو ہوتا ہے اور اکثر لوگوں کو اس راہ میں ٹھوکر کھاکر گرنے میں یا سنگِ میل کو منزلِ مقصود سمجھ لینے …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امام بخاری رحمہ اللہ اور صحیح بخاری پر تبلیغی اعتراضات کا جائزہ (قسط اول)
تبلیغی نصاب والوں نے اپنے تبلیغی نصاب کو جن خرافات اور موضوع ومن گھڑت روایات وقصے وکہانیوں سے بھرا ہے ، ان کی نشاندہی اہل حدیث حضرات نے کردی تو یہ تبلیغیوں کی نظر میں اتنا بڑا گناہ ہوگیا کہ وہ اہل حدیث کو ملکہ وکٹوریہ کے نام لیوا بتلانے لگے حالانکہ سچائی یہ ہے …
Continue reading “امام بخاری رحمہ اللہ اور صحیح بخاری پر تبلیغی اعتراضات کا جائزہ (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق ( آٹھویں قسط)
(۵)…اہل بیت کے ساتھ ان کی زندگی ہی میں نہیں ، ان کی وفات کے بعد بھی ان کا لحاظ اور پاس رکھنے کا اندازہ اس سے کیجئے کہ حسن بن حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ، یعنی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پوتے نے حضرت مسور بن مخرمہ رضی …
Continue reading “خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق ( آٹھویں قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دعوت دین میں علماء کا کردار اور ہمارا طرز عمل
دین ِحنیف کی دعوت، شریعت ِالہٰی کی تبلیغ اور تعلیماتِ نبوی کی نشر واشاعت ایک اہم دینی وملی فریضہ ہے۔جس کی اہمیت وافادیت، رفعتِ مقام اورعظمتِ شان روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔ یہ انبیاء ورسل کا مشن ہے۔ ہمارے پیارے نبی محمد مصطفی ﷺ کی زندگی کا خلاصہ اور آپ کی سیرت طیبہ کا …
Continue reading “دعوت دین میں علماء کا کردار اور ہمارا طرز عمل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جرائم کا انسداد اسلامی نقطۂ نظر سے
اسلام ایک جامع نظام حیات ہے ، جس میں جامعیت کے ساتھ اعتدال اور توازن بھی ہے ۔ یہی اعتدال اور توازن اسلام کے ان مقاصد میں دکھائی دیتا ہے جو ایک جرائم سے پاک معاشرے کی بنیاد بنتے ہیں ۔ جرائم کہتے ہیں ان تمام کاموں کے ارتکاب کرنے کو جن کی وجہ سے …
Continue reading “جرائم کا انسداد اسلامی نقطۂ نظر سے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اولاد اور عدل
َقالَ النَّبِيُّ ﷺ’’كُلُّكُمْ رَاعٍ، وَكُلُّكُمْ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِه‘‘ ’’آپﷺ نے فرمایاتم سب نگراں ہو اور اپنی رعایا کے مسئول ہو ‘‘[صحیح بخاری:۸۹۳] اسلامی معاشرے میں والدین اپنی اولاد پر نگراں ہیں ،ا س لیے وہ مسئول ہیں آیا اولاد کے درمیان عدل قائم کیا؟ ’’إِنَّ الْمُقْسِطِينَ عِنْدَ اللّٰهِ عَلَي مَنَابِرَ مِنْ نُورٍ، عَنْ يَمِينِ الرَّحْمٰنِ …
Continue reading “اولاد اور عدل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلام میں توہین رسالت کی سزا اور توہین و تردید کا فرق
توہین اور تردید کا فرق سمجھنا بہت ضروری ہے جولوگ یہ فرق نہیں سمجھ پاتے وہ دوسروں کی تردید اور اختلاف رائے کو بھی توہین سمجھ بیٹھتے ہیں ،اورجواباً ان پرسب وشتم اورتوہین کاسلسلہ شروع کردیتے ہیں اورجب ان سے کہا جائے کہ کسی کی توہین کرنا درست نہیں تو کہتے ہیں ہماری بھی تو …
Continue reading “اسلام میں توہین رسالت کی سزا اور توہین و تردید کا فرق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق قسط نمبر :(۷)
۳۔ ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کا اختصاص: مومنوں کی مائیں قراردیا ہے ۔چنانچہ فرمایا : {النَّبِيُّ أَوْلَي بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ} ’’یہ نبی مومنوں پر ان کی جانوں سے زیادہ حق رکھنے والا ہے اور اس کی بیویاں ان کی مائیں ہیں ‘‘[الاحزاب:۶] مسلمان اگر کسی کو منہ بولی ماں کہتا ہے تو …
Continue reading “خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق قسط نمبر :(۷)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
رشوت اور اس کی مروجہ شکلیں
مذہب اسلام نے انسانیت کی بقا اور حصول رزق کی خاطر ایسے ضوابط متعین کیے ہیں جس پر عمل پیرا ہو کر ہر طبقہ خوشحال اور معاشرہ پرامن زندگی گزارسکتا ہے۔ لیکن جب انسان قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے ،سرد مہری کا شکار ہوکر حلال و حرام کے قیود کی زنجیروں کو توڑ کر …
Continue reading “رشوت اور اس کی مروجہ شکلیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سندِ عالی
سند عالی کہتے ہیں کہ جس سند میں راوی اور نبی ﷺ کے درمیان واسطے کم سے کم ہوں بہ نسبت اس سند کے جس میں اسی حدیث میں راوی اور نبی ﷺکے درمیان واسطے زیادہ ہوں۔ کسی سند کا عالی اور نازل ہونا ایک نسبی چیز ہے۔ مثلاً ثلاثی سند رباعی سند کی بہ …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فتویٰ بازی…ایک لمحہء فکریہ
دینی مسائل اور شرعی معاملات میں فتویٰ دینا انتہائی حساس اور ذمہ دارنہ فرض منصبی ہے۔ جس کے تقاضوں سے عُہدہ برآ ہونے کے لئے دینی علوم پر مکمل دسترس،کتاب وسنت کی صحیح سمجھ،نصوص کا استحضار،مقاصدِ شریعت پر گہری نظر، قیاس واستنباط کا ملکہ،مسائل کی نوعیت کا ادراک،احادیث کی صحت وضعف کا علم،اورزمان ومکان کی …
Continue reading “فتویٰ بازی…ایک لمحہء فکریہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا عید کے دن تَقَبَّلَ اللّٰہُ مِنَّا وَمِنْکُم کہنا نبی کریم ﷺسے ثابت ہے؟
الحمد للّٰه رب العالمين ،والصلاة والسلام علٰي رسوله الامين،اما بعد: محترم قارئین! کئی سالوں سے میں دیکھ رہا ہوں کہ ایک امیج عید سے ایک یا دو دن پہلے گردش کرنے لگ جاتی ہے جس میں لکھا ہوا ہے: عید کی مبارک باد دینے کا طریقہ حضرت واثلہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں …
Continue reading “کیا عید کے دن تَقَبَّلَ اللّٰہُ مِنَّا وَمِنْکُم کہنا نبی کریم ﷺسے ثابت ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اعمال صالحہ کی تجارت رب کے ساتھ
معزز قارئین: ہم تمام لوگوں کو معلوم ہے کہ اللہ نے ہماری زندگی اور اسباب زندگی کو بے مقصد نہیں پیدا کیا ہے،بلکہ اللہ تعالیٰ نے انسانی زندگی کا مقصد متعین کرنے کے ساتھ ہی تمام ضروریات کو بھی پیدا فرمایا تاکہ انسان کبھی بھی مقصد زندگی سے روگردانی نہ کرسکے،اور نہ ہی ہٹ سکے،اور …
Continue reading “اعمال صالحہ کی تجارت رب کے ساتھ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
توحید باری تعالیٰ کی اہمیت و فضیلت
انسانوں پر اللہ کا فضل و کرم ہے کہ ان کی ہدایت کے لیے انبیاء و رسل کا سلسلہ جاری کیا، اپنی آیتیں اتاریں اور ان کے ذریعے اپنی معرفت کے آسان اور روشن راستے بتائے کہ جن کے ذریعے حق و باطل کی معرفت حاصل ہوئی، انسان کفر و شرک کے گھٹا ٹوپ اندھیرے …
Continue reading “توحید باری تعالیٰ کی اہمیت و فضیلت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نظام وراثت و نظام زکاۃ اور برصغیر کے مسلمان
اسلام نے مسلمانوں کو دو ایسا نظام دیا ہے جس پر مسلمان اگر ٹھیک ٹھیک عمل کرلیں تو وہ کبھی بھی معاشی واقتصادی بحران کے شکار نہ ہوں گے ۔ ایک وراثت کا نظام ہے اور دوسرا زکاۃ کا نظام ، ان دونوں میں سب سے اہم مرحلہ مال کو مستحقین تک پہنچانا ہے ، …
Continue reading “نظام وراثت و نظام زکاۃ اور برصغیر کے مسلمان”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بوقت افطار دعا کی خصوصی فضیلت سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ (المتوفی۲۷۳)نے کہا: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَال:حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالََ:حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عُبَيْدِ اللّٰهِ الْمَدَنِيُّ، قَالَ:سَمِعْتُ عَبْدَ اللّٰهِ بْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ، يَقُولُ:سَمِعْتُ عَبْدَ اللّٰهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، يَقُولُ:قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّي اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم: إِنَّ لِلصَّائِمِ عِنْدَ فِطْرِهِ لَدَعْوَةً مَا تُرَدُّ قَالَ ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ:سَمِعْتُ عَبْدَ اللّٰهِ بْنَ …
Continue reading “بوقت افطار دعا کی خصوصی فضیلت سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق قسط نمبر :۶
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے تو انہوں نے مدینہ طیبہ کا صدقہ ،یعنی بنو نضیر کے مالِ فَے کا انتظام و انصرام حضرت عباس اور حضر ت علی رضی اللہ عنہما کے مطالبے پر ان کے سپرد کردیا ، مگر جب ان کے مابین بھی …
Continue reading “خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق قسط نمبر :۶”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فہمِ سلف کے مطابق قرآن و سنت کو سمجھنے کی ضرورت و اہمیت
الحمد للّٰه رب العالمين والصلاة والسلام علٰي خاتم النبيين، وأشهد أن لا إلٰه إلا اللّٰه وحده لا شريك له، وأشهد أن محمداً عبده ورسوله، أما بعد: سلف صالحین کون ہیں؟ سلف کے لغوی معنی: گزرے ہوئے زمانے کے آباء و اجداد اور قرابت دار۔ [لسان العرب:۹؍۱۵۹] البتہ اس کی اصطلاحی تعریف میں اختلاف ہے اور …
Continue reading “فہمِ سلف کے مطابق قرآن و سنت کو سمجھنے کی ضرورت و اہمیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔