Latest magazine
-
غیرت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
اسلام نے غیرت و حمیت کو بہت زیادہ اہمیت دی ہے،یہ وہ خصلت ہے جو معاشرے میں خیر و نیکی کے جذبے کو پروان چڑھاتی ہے،اخلاقی وانسانی قدروں کو مہمیز کرتی ہے،جہاں لوگوں میں غیرت موجود ہو وہاں شروبدی کو سر اٹھانے کا موقع نہیں ملتاہے،بے راہ روی و انارکی کو بڑھاوا نہیں ملتا ہے،عورتوں …
Continue reading “غیرت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نامور محققین ہند کی عربی و اسلامی سرمائے کے تئیں خدمات (قسط ثانی)
ترجمہ:آفاق احمد شبیر احمد سنابلی حدیث اورفقہ کے میدان میں خدمات انجام دینے والوں میں سے پانچ شخصیات کے تذکرے پہلی قسط میں ہو چکے ہیں، دوسرے ان پانچ لوگوں کا ذکر جنہوں نے لغت، ادب ،تاریخ، انساب وغیرہ کے میدان میں خدمات انجام دیں وہ یہ ہیں۔ ان پانچ لوگوں میں: ۱۔ علامہ عبد …
Continue reading “نامور محققین ہند کی عربی و اسلامی سرمائے کے تئیں خدمات (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دینی علم کی اہمیت و ضرورت اور فوائد
اسلام علم والا دین ہے،اسی لیے اسلام نے ہر مسلمان مردوعورت پر علم دین حاصل کرنا فرض قرار دیا ہے، کیونکہ علم کے بغیر کوئی بھی انسان نہ رب کی عبادت کرسکتا ہے اور نہ ہی کامیاب ہوسکتا ہے۔آئیے دیکھتے ہیں کہ اسلام نے علم کو کیا اہمیت دی ہے اور اس دینی علم کی …
Continue reading “دینی علم کی اہمیت و ضرورت اور فوائد”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ اور شراب سے متعلق ایک روایت
سوال: مجھے اس روایت کے بارے میں جاننا ہے کہ یہ صحیح ہے یا ضعیف ہے اور محدثین نے اس حدیث کی اسناد کے بارے میں کیا کہا ہے؟ روایت مع سند ومتن یہ ہے: « حَدَّثَنَا زَيْدُ بنُ الْحُباب ، حَدَّثَنِي حُسَيْنٌ ، حَدَّثَنَا عَبدُ اللّٰهِ بنُ برَيْدَةَ ، قَالَ:’’دَخَلْتُ أَنَا وَأَبي عَلَي مُعَاوِيَةَ …
Continue reading “امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ اور شراب سے متعلق ایک روایت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ناقدین کی طرف سے عدمِ معرفت کے اظہار اور مجہول کا حکم لگانے میں فرق
کسی ناقد کی طرف سے عدمِ معرفت کا اظہار محض اپنی حد تک لاعلمی اور عدمِ اطلاع کا اعتراف ہوتا ہے جس کی بنیاد مکمل تحقیق وتفتیش پر نہیں ہوتی۔ لیکن جب کوئی ناقدکسی راوی پر غیرمعروف یا مجہول کاحکم لگاتا ہے تو وہ ایک کلی حکم ہوتاہے اور مکمل تحقیق وتفتیش کے بعد ہی …
Continue reading “ناقدین کی طرف سے عدمِ معرفت کے اظہار اور مجہول کا حکم لگانے میں فرق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نخوت دین کے شاخسانے
نخوت ورعونت انسانی طبیعت کا ایسا آزار ہے جس سے انسان اللہ کے ساتھ بندوں کی نظروں سے بھی گر جاتا ہے، یہ نخوت مال ودولت پر بھی ہوتی ہے،علم وقابلیت پر بھی ہوتی ہے،حسن ورعنائی پر بھی ہوتی ہے،طاقت وقوت پر بھی ہوتی ہے،مگر نخوت کی ایک قسم ایسی بھی ہے جو دین اور …
Continue reading “نخوت دین کے شاخسانے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صحابہ کرام حقائق و فضائل
صحابۂ کرام کے مناقب و فضائل ، مراتب و منازل یا ان کے تعلق سے دیگر جماعتوں کے آراء و نظریات پر بحث کرنے سے پہلے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ’’صحابی ‘‘ کے معنی و مفہوم کی وضاحت کردی جائے تاکہ ’’صحابی ‘‘ کے دائرۂ وسعت سے واقفیت حاصل ہو سکے ۔ صحابی لغوی …
Continue reading “صحابہ کرام حقائق و فضائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اہل علم کی لغزشوں کے تئیں منصفانہ رویہ
علماء انبیاء کے وارث، دین کے محافظ، شریعت کے پاسبان اور امت کے رہنما ہیں۔ قرآن وسنت میں ان کی جلالتِ شان اور رفعتِ مقام کے متعدد شواہد موجود ہیں۔ تاہم بایں ہمہ وہ انسان ہیں، لہٰذا بسا اوقات ان سے علمی یا عملی لغزشوں کا صدور ہو سکتا ہے۔ چنانچہ علامہ ابن القیم رحمہ …
Continue reading “اہل علم کی لغزشوں کے تئیں منصفانہ رویہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں
قارئین کرام! زندگی میں دکھ، غم اور پریشانیاں آتی ہی رہیں گی، ایک انسان کی سمجھداری اسی میں ہے کہ وہ یہ بات اچھی طرح سے سمجھ لے کہ انسانوں کی زندگی پریشانیوں اور مصیبتوں سے کبھی خالی نہیں ہو سکتی۔ انسان زندگی کے کسی بھی پوزیشن میں ہو لیکن غم، دکھ، تکلیف اور پریشانیاں …
Continue reading “غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امہات المومنین کے چند امتیازی فضائل و مناقب
امہات المومنین کی زندگی خواتین اسلا م کے لئے اسوہ اور نمونہ ہے اس لئے بالخصوص مسلم خواتین کو امہات المومنین کا مقام ان کے فضائل اور ان کی سیرت سے متعلق علم حاصل کرنا ضروری ہے ، مگر اس کے باوجود دور حاضر کی اکثرمسلم خواتین امہات المومنین کی زندگی کے بارے میں کچھ …
Continue reading “امہات المومنین کے چند امتیازی فضائل و مناقب”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلام اور تعلیمِ نسواں
دین اسلام نے علم حاصل کرنے کا حکم دیا ، اس کی اہمیت وفضیلت کو واضح کیا ، حصول علم کو ایک مہتم بالشان عمل قرار دیا ، علماء کو (چاہے مرد ہوں یا عورت )تشریف وتکریم کی نظر سے دیکھا اور اس میں مردو عورت کی تفریق وتخصیص نہیں کی ، جیسا کہ اللہ …
Continue reading “اسلام اور تعلیمِ نسواں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نامور محققین ہند کی عربی و اسلامی سرمائے کے تئیں خدمات (قسط اول)
ترجمہ:آفاق احمد شبیر احمد سنابلی ہندوستان میں عربی ذخائر کی نشرو اشاعت کا آغاز اٹھارہویں صدی عیسوی کے اخیر میں ہوا ، یعنی جب کلکتہ میں کمپوز کیے ہوئے حروف پر کتابوں کی طباعت کے لیے پرنٹنگ پریس قائم کیے گئے ۔ یہاں سے پہلے پہل شائع ہونے والی کتابوں میں: [السراجیۃ فی الفرائض للسجاوندی:۱۷۹۳م، …
Continue reading “نامور محققین ہند کی عربی و اسلامی سرمائے کے تئیں خدمات (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
یزید کے لیے ’’رضی اللہ عنہ ‘‘یا ’’رحمۃ اللہ علیہ ‘‘کے استعمال کا حکم
سوال: کیا یزید کے نام کے ساتھ ’’رضی اللہ عنہ ‘‘یا ’’رحمۃ اللہ علیہ‘‘ استعمال کر سکتے ہیں؟ اگر کوئی استعمال کرتا ہے تو کیا یہ حرام ہے؟ جواب: غالباً سوال یزید بن معاویہ کے بارے میں ہے ، کیونکہ انہی کے بارے میں روافض اور ان کے نقش قدم پر چلنے والے نام نہاد …
Continue reading “یزید کے لیے ’’رضی اللہ عنہ ‘‘یا ’’رحمۃ اللہ علیہ ‘‘کے استعمال کا حکم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تاریخی روایات میں تساہل یا تثبت؟
تاریخی روایات میں تساہل یا تثبت سے متعلق علی الاطلاق کوئی بات کہنا درست نہیں ہے ، مثلاً یہ کہنا بھی غلط ہے کہ تاریخی روایات کو جرح وتعدیل کے میزان پر نہیں پرکھا جائے گا اور یہ کہنا بھی درست نہیں ہے کہ ہر تاریخی روایت کو جرح وتعدیل کے میزان پر پرکھنا ضروری …
Continue reading “تاریخی روایات میں تساہل یا تثبت؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اب بھی موقع ہے اندھیروں کا کرو کوئی علاج
اس میں کوئی شک نہیں کہ کرونا وائرس نے تعلیم کا جنازہ نکال دیا ہے،اس تعلیمی بحران پر کل کا مورخ خون کے آنسو روئے گا،اہل قلم محرومی کا مرثیہ پڑھیں گے، حکمراں تو خوش ہیں کہ آن لائن تعلیم چل رہی ہے اور امتحان بھی ہورہا ہے،دوسری جماعتوں میں ترقی بھی ہورہی ہے، لیکن …
Continue reading “اب بھی موقع ہے اندھیروں کا کرو کوئی علاج”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کامیابی کی کنجی:محنت یا سستی (دوسری اور آخری قسط)
{وَاعْلَمُوا أَنَّ خَيْرَ أَعْمَالِكُمُ الصَّلَاةَ، وَلَا يُحَافِظُکاہلی کا علاج : محترم قارئین : سستی اور کاہلی انسان کو خیر سے محروم کرتی ہے،عذاب الٰہی کا مستحق بناتی ہے یہ ایک خطرناک اور تباہ کن بیماری ہے، یہ منافقین کی پہچان ہے، نبی اکرم ﷺنے زندگی بھر اس سے پناہ طلب فرمائی ہے، سستی کی شناعت …
Continue reading “کامیابی کی کنجی:محنت یا سستی (دوسری اور آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امہات المومنین رضی اللّٰہ عنہن کا مختصر تعارف
اس روئے زمین پر جس طرح انسانوں میں سب سے بلند مرتبت اور سب سے افضل واشرف ہستیاں اللہ کے پیغمبروں کی ہیں اسی طرح کائنات کی تمام عورتوں میں سے سب عظیم مقام ومرتبہ ، سید الانبیاء والمرسلین محمد رسول اللہ ﷺ کی ازواج مطہرات امہات المومنین کا ہے ، رب کائنات نے جن …
Continue reading “امہات المومنین رضی اللّٰہ عنہن کا مختصر تعارف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
استقامت فی الدین کے نادر نمونے
استقامت فی الدین یہ ہے کہ اللہ کے تمام احکام واوامر پر سیدھے جمے وڈٹے رہیں، اس سے ادھر ادھر راہِ فرار نہ اختیار کیا جائے بلکہ اس راہ میں جو مصائب ومشکلات ومسائل پیش آئیں ۔ مخالفتیں ہوں ستایا جائے اُس پر صبر کرلیا جائے اور حق سے منہ موڑنے کے بجائے اسی راستے …
Continue reading “استقامت فی الدین کے نادر نمونے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا دنیا سے حقیقی محبت کا وجود مٹ چکا ہے؟
ویب سیریز ، موویز ، فلموں اور ڈراموں کے ذریعہ محبت کو اتنا بدنام کیا گیا کہ اس کی اصل شکل تک بگاڑ کر رکھ دی گئی اور بچی ہوئی کسر ان نام کے عاشقوں نے پوری کر دی۔ اب نوبت یہاں تک آ گئی ہے کہ لوگوں کا محبت پر سے بھروسہ ہی اٹھ …
Continue reading “کیا دنیا سے حقیقی محبت کا وجود مٹ چکا ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نفسانی خواہشات کے چند مظاہر
تربیتِ نفس اور تزکیۂ نفس بہت ہی اہم ہے لیکن بہت سارے لوگ اس سے غافل ہیں اور باوجود اس کے کہ خیر عام ہے، بہت سارے لوگ استقامت کی راہ پہ گامزن ہیں نیز میدا ن دعوت میں بھی سرگرم عمل ہیں ،پھر بھی کچھ لوگ سیدھے راستے کی تلاش میں سرگرداں ہیں لیکن …
Continue reading “نفسانی خواہشات کے چند مظاہر”
مزید مطالعہ ۔۔۔