شمارہ جات
-
کیا وراثت میں عورت کو مرد کے مقابل آدھا حصہ ملتاہے؟
اسلام کے نظامِ وراثت پر غیر مسلمین کی طرف سے ایک اعتراض یہ بھی کیا جاتا ہے کہ اسلامی نظامِ وراثت میں عورت کے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا ہے کیونکہ عورت کا حصہ مرد کے مقابل میں آدھا رکھا گیا ہے۔ عرض ہے کہ یہ بات بالکل بے بنیاد ہے ، قرآن کی کسی …
Continue reading “کیا وراثت میں عورت کو مرد کے مقابل آدھا حصہ ملتاہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مسلم پرسنل لاء اور سماج پر مثبت اثرات
مذہب اسلام انتہائی کامل و مکمل دین ہے ، جس کی تعلیمات میں انسانی سماج کے لیے امن و راحت اور عدل و احسان ہے ، اسلامی تعلیمات کے زیر سایہ جب بھی کوئی معاشرہ وجود میں آیا ہے تو وہ صالح اور پاکیزہ معاشرہ بنا ہے ، اس کی ایک اہم اور عمدہ مثال …
Continue reading “مسلم پرسنل لاء اور سماج پر مثبت اثرات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کلمات صدارت
بموقع اسلام کا عائلی نظام کا نفرنس بتاریخ ۱۷؍ ستمبر ۲۰۲۳ء زیر اہتمام اسلامک انفارمیشن سینٹر کرلا ممبئی ،بمقام جامع مسجد اہل حدیث مومن پورہ ممبئی ۔ الحمد للّٰه رب العالمين، والصلاة والسلام على محمد سيد الانبيائوالمرسلين، وعلي آله وصحبه أجمعين، وعلي جميع من تبعهم باحسان الي يوم الدين ،وبعد! علماء کرام ،ارکان اسلامک انفارمیشن …
Continue reading “کلمات صدارت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کس دن نہ تہمتوں کو تراشا کئے عدو (علماء سے نفرت کرنے والے گروہ کے نام )
سوشل میڈیا کے دور میں علماء کی مٹی جس طرح پلید ہوئی ہے اس سے پہلے کبھی نہیں ہوئی تھی،جو شخص ایک عدد موبائل اور انٹرنیٹ ڈاٹا کی استطاعت رکھتا ہے وہ علماء پر تنقید کرنا اپنا فرض منصبی سمجھتا ہے،ادھر چند سالوں سے علماء کرام کو بدتمیزی، الزام تراشی،طعنہ،تحقیر،تذلیل اورانگشت نمائی کامسلسل مشق ستم …
Continue reading “کس دن نہ تہمتوں کو تراشا کئے عدو (علماء سے نفرت کرنے والے گروہ کے نام )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مسلمانان ہند کے لیے تاریخ کا ایک سبق
قرآن کریم میں بار بار یہ حکم دیا گیا ہے کہ گزشتہ قوموں کے واقعات اور ان کے انجام سے عبرت حاصل کی جائے، ان کی تاریخ کو عبرت وموعظت کا سامان سمجھا جائے اور اُن راستوں پر چلنے سے احتراز کیا جائے جن پر چل کر یہ قومیں ہلاکت وبربادی سے دوچار ہوئیں اور …
Continue reading “مسلمانان ہند کے لیے تاریخ کا ایک سبق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط رابع)
زنا سے نسب کے اثبات ونفی کا مسئلہ: گزشتہ سطور میں یہ واضح کیا جاچکا ہے کہ بالفرض زنا سے نسب کے اثبات کا مسئلہ مان لیا جائے تب بھی اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ زانیہ حاملہ سے زانی کی شادی جائز ہے۔ اس وضاحت کے بعد عرض ہے کہ دلائل کی روشنی …
Continue reading “زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط رابع)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قرآن حفظ کرنے کے آسان طریقے (تجربات کے آئینے میں)
قرآن اللہ کی وہ عظیم کتاب ہے جسے اللہ نے اپنے بندے جبرئیل علیہ السلام کے ذریعے اپنے بندے اور رسول محمدﷺپر نازل کیا اور اسے مومنوں کے لیے شفا اور رحمت کا سبب بتایا، یہ وہ کتاب ہے جس سے متعلق ہر چیز عظیم ہے، قرآن کو اللہ نے قیامت تک آنے والے انسانوں …
Continue reading “قرآن حفظ کرنے کے آسان طریقے (تجربات کے آئینے میں)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بیوی کااپنے نام کے ساتھ خاوند کے نام کو بحیثیت شوہر جوڑنا
سوشل میڈیا پر ایک تحریر ’’جو عورتیں اپنے والد کا نام ہٹا کر اس کی جگہ اپنے شوہر کا نام اپناتی ہیں ‘‘ کے نام سے پھیلی ہوئی ہے ، جس کو لے کر کئی لوگوں کے ذہن الجھن کا شکار ہیں کہ کیا واقعی کوئی عورت اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام …
Continue reading “بیوی کااپنے نام کے ساتھ خاوند کے نام کو بحیثیت شوہر جوڑنا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا بیوی اپنے شوہر کا نام لے سکتی ہے؟
الحمد للّٰه وحده، والصلاة والسلام علٰي من لا نبي بعده، أما بعد : محترم قارئین! ایک بھائی نے سوال کیا کہ کیا بیوی اپنے شوہر کا نام لے سکتی ہے؟ جواباً عرض ہے کہ: ہمارے معاشرے میں عموماً بیویاں اپنے شوہروں کواُن کے نام سے نہیں بلاتی ہیں بلکہ فلاں کے ابو وغیرہ جیسے کلمات …
Continue reading “کیا بیوی اپنے شوہر کا نام لے سکتی ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فتنۂ شکیل بن حنیف کا مختصر تعارف !
محترم قارئین! شکیل بن حنیف دو فتنوں کا جامع ہے۔ (۱) پہلا فتنہ یہ ہے کہ یہ اپنے آپ کو امام مہدی کہتا ہے۔ (۲) دوسرا فتنہ یہ ہے کہ یہ اپنے آپ کو عیسیٰ علیہ السلام بھی کہتا ہے۔ شکیل بن حنیف نے کیسے کام شروع کیا ؟ شکیل بن حنیف ( بہار۔ انڈیا …
Continue reading “فتنۂ شکیل بن حنیف کا مختصر تعارف !”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہِ صفر اور غیر شرعی رسومات و منکرات
قارئین ! ماہِ صفر اسلامی و ہجری سال کادوسرا مہینہ ہے ،جو محرم الحرام کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے آتا ہے ، قرآن و سنت میں اس مہینہ کی کوئی خاص اہمیت و فضیلت بیان نہیں کی گئی ہے ، البتہ جاہلیت کے زمانے میں بہت سے لوگ اس سے متعلق چند باطل …
Continue reading “ماہِ صفر اور غیر شرعی رسومات و منکرات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صحیح ابن حبان کے راوی محمد بن عبد اللہ القرشی المدنی رحمہ اللہ کا دفاع (قسط ثانی)
الحمد للّٰه وحده، والصلاة والسلام علٰي من لا نبي بعده، اما بعد: محترم قارئین! ایک شیخ حفظہ اللہ صحیح ابن حبان کے ایک راوی محمد بن عبد اللہ القرشی رحمہ اللہ کی بابت رقمطراز ہیں: محمد بن عبد اللہ بن قیس بن مخرمہ مجہول الحال ہے۔ اسے صرف امام ابن حبان رحمہ اللہ نے’’الثقات :۷؍۳۸۰‘‘ …
Continue reading “صحیح ابن حبان کے راوی محمد بن عبد اللہ القرشی المدنی رحمہ اللہ کا دفاع (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے (قسط ثالث)
الحمد للّٰه وحده، والصلاة والسلام علٰي من لا نبي بعده، اما بعد: محترم قارئین! شیخ حفظہ اللہ رقمطراز ہیں: سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : جمع عمر الناس…ففعله عمر رضي اللّٰه عنه۔ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو اکھٹا کیا ۔۔۔تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے …
Continue reading “جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے (قسط ثالث)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قرآن کی دعوتی تسخیر اور مغرب کی پریشانی
چراغ مصطفوی سے شرار بولہبی کی آویزش ابتدائے آفرینش سے جاری ہے،حق و باطل کے درمیان کشمکش کبھی ختم ہونے والی نہیں ہے،اسلام کے تئیں بغض و نفرت کا لاوا بُری طرح پک رہا ہے،اس بغض وعداوت کا اظہار مختلف صورتوں میں کیا جاتا ہے،کبھی محمدرسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخی کی جاتی ہے،کبھی …
Continue reading “قرآن کی دعوتی تسخیر اور مغرب کی پریشانی”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جنتی صحابی، حواریٔ رسول زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ کا ترکہ
حواری ٔرسول زبیر رضی اللہ عنہ کی جب اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے شادی ہوئی تھی تو ان کے پاس نہ مال تھا نہ غلام ، اسماء رضی اللہ عنہا خود فرماتی ہیں: ’’ تزوجنی الزبیر، وما لہ فی الأرض من مال ولا مملوک، ولا شیء غیر ناضح وغیر فرسہ ‘‘ ’’ …
Continue reading “جنتی صحابی، حواریٔ رسول زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ کا ترکہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں وارد صحابہ وتابعین وغیرہم کے اقوال
تاریخِ اسلام کے اوراق میں آپ کو بنو امیہ کے ایسے افراد بکثرت مل جائیں گے جنہوں نے اسلام کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔ انہی عظیم الشان ہستیوں میں سے ایک عظیم ، روشن اور عبقری شخصیت امیر المومنین معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ عنہما کی ہے جو کہ نہ صرف …
Continue reading “امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں وارد صحابہ وتابعین وغیرہم کے اقوال”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (بیسویں قسط )
(د) مجرد خبر پر محمول کرنا علامہ المازری المالکی (المتوفی۵۳۶)فرماتے ہیں: وأما قول ابن عباس:’’كان طلاق الثلاث واحدة علٰي عهد النبى صلى اللّٰه عليه وسلم :فقال بعض العلماء البغداديين: المراد به أنه كان المعتاد فى زمن النبى ﷺ تطليقة واحدة وقد اعتاد الناس الآن التطليق بالثلاث، فالمعني:كان الطلاق الموقع الآن ثلاثا يُوقع بواحدة فيما قبل …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (بیسویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جائز اور نا جائز لباسوں کو پہچاننے کے ضوابط
لباس وپوشاک اور کپڑوں کے تعلق سے اصل اور بنیادی حکم یہ ہے کہ انسانوں کے لیے دنیا میں پایا جانے والا ہر قسم کا لباس پہننا جائز ہے، سوائے ان لباسوں کے جن کے تعلق سے قرآن وحدیث میں ممانعت آئی ہے، یا جن کے استعمال سے شریعت کی طرف سے مقرر کردہ عام …
Continue reading “جائز اور نا جائز لباسوں کو پہچاننے کے ضوابط”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علماء کے قیمتی لباس اور حلال مال پر نکتہ چینی کرنا خوارج کا کام ہے
ابن عباس رضی للہ عنہ جب خوارج سے مناظرہ کے لیے نکلے تو اس واقعہ کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’…فخرجت إليهم ولبست أحسن ما يكون من حلل اليمن ، قال أبو زميل كان ابن عباس جميلا جهيرا۔قال ابن عباس: فأتيتهم ، وهم مجتمعون فى دارهم قائلون فسلمت عليهم فقالوا: مرحبا بك يا ابن …
Continue reading “علماء کے قیمتی لباس اور حلال مال پر نکتہ چینی کرنا خوارج کا کام ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مدینہ کا سفر
سفر مدینے کا ہے اور ذہن و دماغ میں صحابہء کرام اور نبی کریم ﷺ کی ہجرت کے واقعات گھوم رہے ہیں، ہم تو جدید ٹیکنالوجی سے لیس گاڑی میں سفر کر رہے ہیں لیکن آہ وہ صحابہء کرام کی ہجرت! کس قدر پریشانیوں اور دکھوں سے بھری ہوئی ہے،آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں،دل مغموم …
Continue reading “مدینہ کا سفر”
مزید مطالعہ ۔۔۔