اہم مضامین
-
کیا چار فقہی مذاہب سے خروج گمراہی ہے؟ ایک مغالطے کا جائزہ
ان دنوں بعض حضرات کی طرف سے یہ بات سننے میں آئی ہے کہ ہر مسلمان کے لیے چار فقہی مذاہب: حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی میں سے کسی ایک کی پیروی کرنا لازم ہے اور انھیں چھوڑنا گمراہی اور ضلالت ہے۔ اس سلسلے میں بعض اقوال بھی پیش کیے جاتے ہیں جیسا کہ ایک …
Continue reading “کیا چار فقہی مذاہب سے خروج گمراہی ہے؟ ایک مغالطے کا جائزہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آؤ انسانیت عام کریں
اسلام ایک ہمہ گیر، نظام فطرت سے ہم آہنگ، حقوق انسانی کا علمبردار اور آفاقی مذہب ہے۔ امن وامان کی حفاظت اور انسانی حقوق کی پاسداری اس کی اولین ترجیح ہے۔ اسلام کی تعلیمات پوری انسانیت کے لیے عام ہے، اس کا دروازہ ملک وعلاقہ اور رنگ ونسل کی حصاربندیوں سے آگے بڑھ کر ہر …
Continue reading “آؤ انسانیت عام کریں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
وقف، معنیٰ و مفہوم-ایک تجزیاتی مطالعہ (قسط ثالث)
5.2 فقہ اور اصول فقہ اور فقیہ کا مفہوم: Meanings of jurisprudence, Principles of jurisprudence & jurist عمومی طور پر عالمی ممالک اور بالخصوص ہندوستانی قوانین(Indian Laws) کے اندر مذکورہ الفاظ کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے ۔ کبھی ’’شریعت‘‘ یا’’ شریعہ قانون‘‘ یا ’’محمڈن قانون‘‘ یا’’ فقہ اسلامی ‘‘وغیرہ تمام الفاظ ایک دوسرے کے …
Continue reading “وقف، معنیٰ و مفہوم-ایک تجزیاتی مطالعہ (قسط ثالث)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مبادیٔ توحید ربوبیت (قسط :۴)
۹۔ دلیل ہدایت : یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ دنیا میں پائی جانے والی تمام مخلوقات کے اندر ایک ایسا الہام ہوا کرتا ہے جس کے ذریعہ وہ اپنی ضروریات زندگی پوری کرتی ہیں، اور یہ وہی ہدایت عامہ ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلٰي، الَّذِي خَلَقَ …
Continue reading “مبادیٔ توحید ربوبیت (قسط :۴)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (پندرہویں قسط )
متن پرتیسرا اعتراض:متن کے مفہوم پر اعتراض (الف) غیر مدخولہ پر محمول کرنا بعض لوگوں نے صحیح مسلم کی اس حدیث کے بارے میں بغیر کسی صحیح دلیل کے یہ کہا ہے کہ یہ غیر مدخولہ کے لیے، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسحاق بن راہویہ اور زکریا الساجی شافعی وغیرہ کی طرف یہ …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (پندرہویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ایک عظیم الشان اور جامع ترین مسنون دعا
جو مانگنے کا طریقہ ہے اس طرح مانگو در کریم سے بندے کو کیا نہیں ملتا اللہ سے دعا مانگنا دنیا کے ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے،اللہ رب العالمین ہربندے کی دعا سنتا اور سمجھتا ہے خواہ وہ کسی بھی زبان میں دعا مانگے ۔ کیونکہ اللہ عز وجل نے دنیا کی جملہ زبانوں …
Continue reading “ایک عظیم الشان اور جامع ترین مسنون دعا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
(اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے) (قسط ثالث)
امام یعقوب بن سفیان الفسوی رحمہ اللہ (المتوفی۲۷۷ھ) ’’عبد اللّٰه وعبد الحكم وَعَبْدُ الْاَعْلٰي بَنُو اَبِي فَرْوَةَ ثِقَاتٌ‘‘ ’’عبد اللہ ، عبد الحکیم اور عبد الاعلیٰ یہ ابو فروہ کے بیٹے ہیں اور سب ثقہ ہیں‘‘ [المعرفۃ والتاریخ بتحقیق اکرم ضیاء العمری:۳؍۵۵] برقانی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے امام دارقطنی رحمہ اللہ سے …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علماء و اہلِ خیر حضرات
دین کی دعوت امت تک پہنچانے میں معاشرے کے دو اہم لوگوں کا بہت اہم کردار ہوتا ہے وہ دواہم لوگ ’’علماء‘‘ اور’’ اہل ِخیر‘‘حضرات ہیں۔ دعوتِ دین کے حوالے سے علماء کی یہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ کتاب و سنت اور سلف صالحین کی تعلیمات کی روشنی میں صحیح اور صاف ستھرا …
Continue reading “علماء و اہلِ خیر حضرات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نکاح کے فوراً بعد ولیمہ کی شرعی حیثیت
شادی اور نکاح میں ولیمہ کرنا باتفاق امت مشروع ہے کیوں کہ ولیمہ کرنانبی ﷺ کے قول اور فعل دونوں سے ثابت ہے ، لیکن اہل علم کے درمیان اس بارے میں اختلاف ہے کہ ولیمہ فرض ہے یا سنت؟ بہت سے اہل علم کا مذہب ہے کہ ولیمہ سنت ہے اور اس بارے میں …
Continue reading “نکاح کے فوراً بعد ولیمہ کی شرعی حیثیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (چودہویں قسط )
(ب) ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ کے فتویٰ سے معارضہ بعض لوگوں نے صحیح مسلم والی حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہ کو یہ بہانا بناکر رد کرنے کی کوشش کی ہے کہ خود اس کے راوی عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کا فتویٰ اس کے خلاف ہے ۔ عرض ہے کہ: امام …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (چودہویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
وقف، معنیٰ و مفہوم-ایک تجزیاتی مطالعہ Waqf Terminology, Meaning and Definition -An Analytical Study (قسط ثانی)
4.0 عالمی قوانین میں وقف کا تعارف: (Defenation of Waqf in The World laws) معمولی الفاظ کے فرق کے ساتھ تقریباً تمام ممالک کے اندر وقف کی تعریف اپنے مفہوم اور معانی کے حساب سے ایک جیسی ہے ۔ 4.1 (مصری Egypt) قانون کے مطابق وقف کہتے ہیں: ’’حبس العين عن التصرف أو عن التمليك …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مبادیٔ توحید ربوبیت قسط:(۳)
دلیل فطرت وہ علمی و اردای قوت ہے جن کے ساتھ اللہ تعالیٰ انسانوں کو پیدا کرتا ہے، اور انہی دونوں قوتوں کے ذریعہ خیر و شر کے درمیان تفریق کرنے پر وہ قادر ہوتے ہیں۔دیکھیں: [دلائل الربوبیۃ:ص:۳۰] فطرت کی دو قسمیں ہیں : پہلی قسم: فطرتِ معرفت : اللہ کی معرفت فطری طور پر …
Continue reading “مبادیٔ توحید ربوبیت قسط:(۳)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جس درخت کے نیچے بیعت رضوان ہوئی تھی کیا اسے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کاٹنے کا حکم دیا تھا؟
سوال : مصنف ابن ابی شیبہ کی ایک روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جس درخت کے نیچے بیعت رضوان ہوئی تھی اس کو کاٹنے کا حکم دیا ۔کیا یہ روایت صحیح ہے؟ جواب: مصنف ابن ابی شیبہ میں یہ روایت اس طرح ہے: امام ابن ابی شیبہ رحمہ اللہ (المتوفی۲۳۵) …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا قدم سے قدم ملانا سنت نہیں ہے؟
ارئین کرام! بعض حضرات کا کہنا ہے کہ نماز میں قدم سے قدم اور کندھے سے کندھا ملانا سنت نہیں ہے ، سنت صرف یہ ہے کہ صف کو سیدھا رکھا جائے اور بیچ میں خلل نہ چھوڑا جائے ۔ تو آیئے سب سے پہلے ہم چند احادیث دیکھتے ہیں۔ ۱۔ ’’ أقیموا صفوفکم، وتراصوا …
Continue reading “کیا قدم سے قدم ملانا سنت نہیں ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے (قسط ثانی)
(راوی نمبر :۳) ٭عبد اللہ بن سعید القرشی رحمہ اللہ نام و نسب: ابو صفوان عبد اللہ بن سعید بن عبد الملک القرشی الدمشقی رحمہ اللہ اساتذہ: آپ رحمہ اللہ کے چند اساتذہ کے نام درج ذیل ہیں: (۱) امام عبد الملک بن جریج المکی رحمہ اللہ (۲) امام مالک بن انس المدنی رحمہ اللہ …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نفاق کی مسموم آب و ہوا اور ہمارا معاشرہ
نفاق ایک مرض ہے،ایک مہلک کینسر ہے،دین واخلاق کے لیے زہر ہلاہل ہے،نفاق کو علماء نے دو خانوں میں تقسیم کیا ہے،ایک نفاق اعتقادی ہے اور دوسرا نفاق عملی ہے،وہ گناہ جو عقیدہ ومنہج سے تعلق رکھتے ہیں اس سے انسان نفاق اعتقادی کا مرتکب ہوتا ہے،اس کا ارتکاب کرنے والا دائرۂ اسلام سے خارج …
Continue reading “نفاق کی مسموم آب و ہوا اور ہمارا معاشرہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (تیرہویں قسط )
متن پردوسرا اعتراض :متن کے محکم ہونے پر اعتراض (الف) متن کے نسخ کا دعویٰ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی صحیح مسلم والی حدیث منسوخ ہے ۔ یہ اعتراض امام بیہقی رحمہ اللہ نے امام شافعی سے نقل کرکے اس کی تائید کرنے کی کوشش کی ہے۔ [فتح …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (تیرہویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
وقف، معنیٰ و مفہوم-ایک تجزیاتی مطالعہ (قسط اول)
-1 وقف اسلامی قانون(Islamic Law) کا ایک اہم جزء اور مسلمانوں کی ملی زندگی کا ایک روشن باب ہے۔ عہد نبوی ﷺ سے لے کر آج تک ہر دور میں اس کارِخیر( pious) اور فلاحی پروگرام(welfare & charitable endowment ) کو مختلف انداز سے رواج دیا گیا ہے۔ یہ موضوع کافی اہم ہونے کے ساتھ …
Continue reading “وقف، معنیٰ و مفہوم-ایک تجزیاتی مطالعہ (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مبادئی توحید ربوبیت قسط: (۲)
اس مضمون کی پہلی قسط مئی ۲۰۲۱ء کے شمارے میں ملاحظہ کریں، بعض اسباب و وجوہات کی بنا پر یہ عقدی سلسلہ منقطع ہوگیا تھا ،اب دوبارہ اس کا آغاز ہورہاہے ۔ الحمد للہ (ادارہ) سادساً: وجود الہٰی کے چند دلائل : ۱۔ دلیل خلق وایجاد ، اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: {ذَٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ …
Continue reading “مبادئی توحید ربوبیت قسط: (۲)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دو عظیم اور فائدے مند کام
محترم قارئین! ایک دوسرے کی مدد اور تعاون کرنا مذہب اسلام کی بنیادی تعلیمات میں سے ایک ہے،قرآن و حدیث کے نصوص یہ بتاتے ہیں کہ غریب و مسکین کی مدد، یتیم کے ساتھ حسن سلوک اور ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنا یا اس کے کسی کام آ جانا اللہ کے نزدیک بڑی فضیلت …
Continue reading “دو عظیم اور فائدے مند کام”
مزید مطالعہ ۔۔۔