اہم مضامین
-
جاوید اختر کا سوال: جذبات عقل اور حقیقت
ملحد جاوید اختر کا اللہ کے عدم وجود پر ایک شبہ سامنے آیا کہ’’ تم کہتے ہو کہ اللہ جو ساتویں آسمان کے اوپر ہے اس کے حکم کے بغیر ایک پتہ نہیں ہلتا ، تو پھر یہ بتاؤکہ اس کے ہوتے ہوئے دنیا میں غربت، فقیری، بدکاری، قتل و غارت اور لوٹ مار کیوں …
Continue reading “جاوید اختر کا سوال: جذبات عقل اور حقیقت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ڈر ہے چبا نہ جائیں کلیجہ نکال کر !
بسا اوقات جھوٹ صداقت کا چولا اوڑھے ایسا رقص کرتا ہے کہ ناظرین جامِ فریبی میں ایسے مدہوش ہوتے ہیں کہ رقص کرتے زہر کو جامِ دلنواز سمجھ کر جام پہ جام پیتے جاتے ہیں۔ ایسی مدہوشی کے دلدل میں دھنستے ہیں کہ انہیں کیچڑ سے تسنیم و کوثر کی خوشبو آنے لگتی ہے۔ جھوٹ …
Continue reading “ڈر ہے چبا نہ جائیں کلیجہ نکال کر !”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۸)
’’التحفة العراقية في الأعمال القلبية‘‘ کا تعارف پیش خدمت ہے: کتاب کا نام ،نسبت اور سبب تالیف : یہ کتاب ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی جانب منسوب ہے ، اور اس میں کسی کا بھی اختلاف نہیں ہے، ابن تیمیہ کے مشہور شاگرد ابن عبد الہادی نے صراحتاً اس ذکر فرمایا ہے۔[العقود الدرية في مناقب …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۸)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صدیوں کے مجدد شیخ الاسلام ابن تيميہ(۶۶۱۔۷۲۸ھ)
خطاب از : شیخ عبد الحسیب عمری مدنی حفظہ اللہ تلخیص وپیشکش : ام محمد خوشنما مصلح الدین ـشیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ تاریخِ اسلام کی ایک عظیم علمی شخصیت اور سلفی دعوت کو ایک پہچان دینے والے علماء میں سے نمایاں ترین اور بڑے اونچے مقام کی حامل شخصیت ہیں۔ اس کا سب …
Continue reading “صدیوں کے مجدد شیخ الاسلام ابن تيميہ(۶۶۱۔۷۲۸ھ)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صبر و استقامت: دین و دنیا کی کامیابی
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ﴿مَن يَتَّقِ وَيَصْبِرْ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحسِنِينَ﴾ [سورۃ یوسف : ۹۱] ’’جو بھی پرہیز گاری اور صبر کرے تو اللہ تعالیٰ کسی نیکوکار کا اجر ضائع نہیں کرتا‘‘۔ لغوی اعتبار سے صبر کہتے ہیں روکنے کو اور یہ جزع فزع کی ضد ہے۔ اور …
Continue reading “صبر و استقامت: دین و دنیا کی کامیابی”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماں کی ممتا
تیری خوشبو نہیں ملتی تیرا لہجہ نہیں ملتا ہمیں تو شہر میں کوئی ترے جیسا نہیں ملتا (نوشی گیلانی) اللہ رب العزت کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک عظیم الشان نعمت ماں ہے، ماں اللہ رب العزت کا ایک ایسا قیمتی تحفہ ہے جس کا کوئی نعم …
Continue reading “ماں کی ممتا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شریعت میں مہر کی کوئ مقدار متعین نہیں ہے
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه:’’أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رأى عَلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَثَرَ صُفْرَةٍ، فَقَالَ: مَا هَذا؟ قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ! إِنِّي تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً عَلَى وَزْنِ نوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ، قَالَ: بَارَكَ اللهُ لَكَ، أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ”. ( مُتَّفَقٌ علَيْهِ) تخریج: [أخرجه: الشافعي في’’مسنده‘‘ بتحقيقي (۱۱۱۵)، وأحمد:۲۲۷/۳، والبخاري۲۷/۲ (۵۱۵۵)، ومسلم:۱۴۴/۴ …
Continue reading “شریعت میں مہر کی کوئ مقدار متعین نہیں ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سوال وجواب: دعائے شب قدر
سوال: اس حدیث کی صحت کےبارےمیں بتادیں کہ صحیح ہے یا ضعیف؟ اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي [جامع الترمذی:۳۵۱۳] (سائل : محمد اسد حبیب) جواب: سنن ترمذی میں یہ حدیث درج ذیل سند ومتن کے ساتھ ہے ۔ امام ترمذی رحمہ الله (المتوفی۲۷۹ھ)نے کہا: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ …
Continue reading “سوال وجواب: دعائے شب قدر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط خامس)
علمی حیثیت اور اثرات: اس میں شک نہیں کہ معیار الحق اپنے عہد کی انتہائی علمی کتاب تسلیم کی گئی ہے، جب یہ شائع ہو کر منظر عام پر آئی تو اس وقت شیخ الکل کا غلغلہ اکناف عالم میں بلند ہوچکا تھا، اس لیے لازما ًاس کتاب کو غیر معمولی شہرت ملنی یقینی تھی، …
Continue reading “معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط خامس)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تسبیحِ الٰہی اور اس کے فوائد
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على سيد المرسلين وعلي آله وصحبه اجمعين ومن تبعهم باحسان الي يوم الدين، اما بعد: آج دنیا کا ہر انسان مصروف ہے، مغموم و محزون ہے، طرح طرح کے آلام و مصائب میں گرفتار ہے ، ذہنی الجھنوں کا شکار ہے، قلبی طور پر بے چین و پریشان ہے …
Continue reading “تسبیحِ الٰہی اور اس کے فوائد”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۳)
بر صغیر میں علماء اہل حدیث کی خدمات (قسط:۳) مطبع کے سلسلہ میں ذکر کروں ایک مطبع خلیلی آرہ(۱) کے نام سے ہے ،یہ مدرسہ احمدیہ آرہ (۲)کے زیر اہتمام تھا،وہاں سے حدیث کی کئی کتابیں ،نصابی کتابیں بھی اور ترجمہ شدہ کئی کتابیں چھپتی تھیں ،ان میں ایک کتاب الادب المفرد ،دنیا میں پہلی …
Continue reading “علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۳)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ ، ابن عباس رضی اللہ عنہ کے شاگرد
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ : ’’كَانَ عُمَرُ يُدْخِلُنِي مَعَ أَشْيَاخِ بَدْرٍ‘‘. ”عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ مجھے بدر میں شریک ہونے والے بزرگ صحابہ کے ساتھ بٹھاتے تھے“۔ [صحيح البخاري:۴۲۹۴] اس پر عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ نے اعتراض کیا چنانچہ ابن عباس رضی اللہ عنہ ہی …
Continue reading “عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ ، ابن عباس رضی اللہ عنہ کے شاگرد”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۷)
مقدمہ فی اصول التفسیر کا تعارف : ’’مقدمہ فی اصول التفسیر ‘‘ شیخ الاسلام کا بڑا اہم ،قابل قدر اور شاہکار کہے جانے کے لائق کارنامہ ہے ،جو شیخ کی فن تفسیر میں مہارت ،وسعت نظری اور قوت استنباط پر دلالت کرتاہے، علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اپنے اس مختصر و بے نظیر رسالے …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۷)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عورت کی جائے حفاظت : اسی کی قرار گاہ
اس رنگ برنگی دنیا کے ہنگامے اور فتنوں کے طوفان میں انسان کے لیے سب سے عظیم نعمت سکونِ قلب اور اطمینانِ نفس ہے، یہ وہ قیمتی دولت ہے جو ہر کسی کو میسر نہیں آتی اور درحقیقت وہی دل قرار پاتا ہے جو اپنے خالقِ حقیقی کے فرمان کے آگے سرِ تسلیم خم کردیتا …
Continue reading “عورت کی جائے حفاظت : اسی کی قرار گاہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شادی میں تاخیر کے نقصانات اور اسلامی رہنمائی
اسلام ایک ایسا دین ہے جو فطرت کے عین مطابق اور انسانی ضرورتوں کو سامنے رکھتے ہوئے مکمل رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ انہی ضروری امور میں نکاح بھی شامل ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں شادی کو آسانی سے کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور بلاوجہ تاخیر کرنے سے منع کیا گیا ہے، …
Continue reading “شادی میں تاخیر کے نقصانات اور اسلامی رہنمائی”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
وراثتِ نسواں، اسلام کا انصاف پر مبنی نظام
دنیا کے مختلف ادوار میں عورت کو کبھی کمزور سمجھا گیا، کبھی کمتر ٹھہرایا گیا اور کبھی ظلم و ناانصافی کی چکی میں پیس دیا گیا، لیکن اسلام وہ واحد دین ہے جس نے عورت کو عزت، حق اور انصاف کے ساتھ اس کا کھویا ہوا مقام واپس لوٹایا، عورت کو نہ صرف ماں، بیٹی …
Continue reading “وراثتِ نسواں، اسلام کا انصاف پر مبنی نظام”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اعتبار راوی کی روایت کا ہوگا نہ کہ روایت کے برخلاف فتویٰ کا
جب قرآن اور صحیح حدیث سے ایک مسئلہ ثابت ہوجائے تو اسی کو لیا جائے گا، اس کے خلاف کسی بھی امتی کا قول نہیں لیا جاسکتا کیونکہ قرآن و حدیث وحی ہے جس میں غلطی کا امکان نہیں ہے جبکہ امتی کے قول میں غلطی کا امکان ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ …
Continue reading “اعتبار راوی کی روایت کا ہوگا نہ کہ روایت کے برخلاف فتویٰ کا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط رابع)
جمع بین الصلاتین: دو نمازوں کو ایک ساتھ جمع کرکے پڑھنا اہل حدیث اور احناف کے مابین ایک نزاعی مسئلہ رہا ہے، اہل حدیث اور بقیہ تمام ائمۂ کرام وجمہور اہل علم باتفاق جمع بین الصلاتین عذر یا سفر وغیرہ کی وجہ سے جمع تقدیم وتاخیر دونوں کے قائل ہیں، نوعیت میں قدرے اختلاف ہے، …
Continue reading “معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط رابع)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امام ابوحنیفہ اورامام اوزاعی کا رفع الیدین پر مناظرہ
امام ابوحنیفہ(المتوفی:۱۵۰ھ) کی وفات کے تقریبا ًڈیڑھ سو سال بعد پیداہونے والے ”ابو محمد عبد الله بن محمد بن يعقوب بن الحارث الحارثی (المتوفی:۳۵۰ھ)“ نے کہا: ”حدثنا محمد بن إبراهيم بن زياد الرازي، حدثنا سليمان ابن الشاذكوني، قال: سمعت سفيان بن عيينة يقول: اجتمع أبو حنيفة والأوزاعي في دار الحناطين بمكة، فقال الأوزاعي لأبي حنيفة: …
Continue reading “امام ابوحنیفہ اورامام اوزاعی کا رفع الیدین پر مناظرہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
0علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۳) بر صغیر میں علماء اہل حدیث کی خدمات (قسط:۲)
اب آئیے دوسرے پہلو پر بات کرتے ہیں وہ ہے توحید اور سنت کی طرف دعوت ،شرک و بدعت کے خلاف کوشش ،اس کا بھی سلسلہ شاہ ولی اللہ سے ہی شروع ہوتا ہے،انہوں نے عقیدہ کی کتاب’’ حسن العقیدہ‘‘(۱) کے نام سے لکھی ہے جو’’ العقیدہ الحسنہ‘‘ کے نام سے بھی چھپی ہے ،اس …
مزید مطالعہ ۔۔۔