اہم مضامین
-
قول و فعل میں تضاد ایک خبیث خصلت
ہر مومن و مسلمان کی خصلت و عادت یہ ہونی چاہئے کہ اسے جس بھی دینی علم کی جس قدر معرفت ہو، جس بھی سنت کا صحیح علم ہواس پر وہ خود عمل کرے اوردوسروں کو بھی عمل کرانے کے لیے اس کی اچھے سے تبلیغ کرے، ایسا کرنے سے جہاں اس کی تبلیغ کا …
Continue reading “قول و فعل میں تضاد ایک خبیث خصلت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سلام کے چند اہم اسلامی آداب
بلاشبہ سلام کو عام کرنا اسلام کی انتہائی اہم اور عظیم الشان تعلیمات میں سے ہے، سلام مسلم سماج میں امن وشانتی ، الفت و محبت اور باہمی ہمدرددی و غمگساری عام کرنے کا لاثانی وسیلہ ہے ،سلام پوری کائنات کے مسلمانوں کے لیے ربِّ رحمان کی طرف سے ایک عمدہ سوغات اور انتہائی پاکیزہ …
Continue reading “سلام کے چند اہم اسلامی آداب”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
انفاق فی سبیل اللہ کا شرعی ضابطہ
عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّي اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ’’إِنَّكَ لَنْ تُنْفِقَ نَفَقَةً تَبْتَغِي بِهَا وَجْهَ اللّٰهِ إِلَّا أُجِرْتَ عَلَيْهَا، حَتَّي مَا تَجْعَلُ فِي فَمِ امْرَأَتِكَ‘‘ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’’بیشک تم جو کچھ بھی خرچ …
Continue reading “انفاق فی سبیل اللہ کا شرعی ضابطہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اخلاص کا فقدان …ایک لمحہء فکریہ
نیت ہر شرعی عمل کی صحت ودرستی اور عند اللہ اس کے مقبول وباعثِ ثواب ہونے کے لیے ایک باطنی معیار ہے، لہٰذا کسی بھی عمل کے صحیح ہونے کے لیے نیت کی اصلاح اور درستی اولین شرط ہے، اسی طرح اس عمل پر اجر وثواب کا حصول بنیادی طور پر اخلاص نیت ہی پر …
Continue reading “اخلاص کا فقدان …ایک لمحہء فکریہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
’’ولاء ‘‘اور ’’براء‘‘ اسلام کا بنیادی عقیدہ
{يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاء} ’’ اے ا یمان والو! میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست مت بناؤ‘‘ [ الممتحنہ :۱] اسلام ایک ہمہ گیر مذہب ہے جس کی بنیاد عقائد پر ہے اور عقائد کا باب نہایت ہی وسیع ہے جو اللہ واحد کی عبادت اور اس سے محبت سے لے …
Continue reading “’’ولاء ‘‘اور ’’براء‘‘ اسلام کا بنیادی عقیدہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آخری آسمانی کتاب ’’قرآن‘‘
اسلام کی عظمت کا نشاں ہے قرآن عرفان کی اک جوئے رواں ہے قرآن آیا ہے جو سب توڑ کے باطل کے طلسم توحید کی وہ روحِ رواں ہے قرآن ہے عدل و مساوات پہ مبنی جو نظام اُس نظم کا پیغام رساں ہے قرآن قرآن مجید کیا ہے؟ قرآن مجید اﷲ تعالیٰ کا کلام …
Continue reading “آخری آسمانی کتاب ’’قرآن‘‘”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فتح رب السماء فی الرواۃ الثقات الذین وثقہم الدارقطنی فی کتابہ الضعفاء (اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے) (قسط اول)v
محترم قارئین ! بلا شبہ امام علی بن عمر الدارقطنی رحمہ اللہ (المتوفی:۳۸۵ھ)فن علل اور فن جرح و تعدیل کے ایک عظیم امام ہیں۔ آپ نے فن جرح و تعدیل پر کئی کتابیں لکھی ہیں، انہی میں سے ایک کتاب ’’الضعفاء والمتروکین‘‘ ہے، اِس کتاب میں آپ نے ضعیف ، متروک، کذاب، وضّاع اور مجہول …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
وقت فرصت ہے کہاں،کام ابھی باقی ہے
قارئین کرام! مجلہ آپ کے ہاتھوں میں پہنچنے تک بچوں کی چھٹیوں کا دور شروع ہوچکا ہوگا،اس لیے تعطیل کے بارے میں چند باتیں گوش گزار کی جاتی ہیں،در اصل چھٹی اور تعطیل ہمارے معمول کی زندگی کا حصہ ہیں،تعطیل سے تازگی اور بشاشت آتی ہے،تکان کی جگہ ایک نیا جوش اور ولولہ عود کرآتا …
Continue reading “وقت فرصت ہے کہاں،کام ابھی باقی ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا کسی وجہ سے فرض نماز چھوڑی یا اپنے متعینہ وقت سے موخر کی جا سکتی ہے؟
نماز ایک ایسی عبادت ہے جو کسی بھی حال میں معاف نہیں ہے، جب تک انسان ہوش وحواس میں ہے، پاگل نہیں ہو گیا ہے (اللہ تعالیٰ ہمیں اس سے محفوظ رکھے)نماز اس سے معاف نہیں، اگر کھڑے کھڑے نہیں پڑھ سکتاتو بیٹھے بیٹھے پڑھ لے، بیٹھے بیٹھے بھی نہیں پڑھ سکتاتو لیٹے لیٹے پڑھے، …
Continue reading “کیا کسی وجہ سے فرض نماز چھوڑی یا اپنے متعینہ وقت سے موخر کی جا سکتی ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (گیارہویں قسط )
(ج): متن کے مرفوع ہونے سے انکار بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ متن مرفوع نہیں ہے۔کیونکہ اللہ کے نبی ﷺ کے زمانے میں ایسا ہونے سے یہ ضروری نہیں ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ تک بھی یہ بات پہنچی ہو اور آپ ﷺنے اس کا اقرار کیا ہو ، ابن حجررحمہ اللہ …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (گیارہویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اس سنت کو بھی زندہ کریں!!!
اللہ کی طرف سے انسان جن مختلف حالات کا شکار ہوتا ہے انہی میں سے ایک چیز ’’مرض و بیماری‘‘ بھی ہے،بیماری کا آنا اور بیمار ہو جانا بھی اللہ کی ایک نعمت ہے، کس حساب سے؟ اس طرح کہ بیماری گناہوں کے کفارے کا ذریعہ بھی بنتی ہے اور دوسرے لوگوں کی نیکیوں اور …
Continue reading “اس سنت کو بھی زندہ کریں!!!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مومن سے شرک ممکن ہے
اللہ رب العالمین نے ہم جن و انس کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے اور رب کی عبادت جو ہماری دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ ہے اس کے لیے بنیادی شرط یہ رکھی ہے کہ وہ شرک کی آمیزش اور ملاوٹ سے پاک و صاف ہو، اگر ہم عبادت بھی …
Continue reading “مومن سے شرک ممکن ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امت محمدیہ کی خصوصیات و فضائل
دور حاضر میں امت مسلمہ کا سیاسی وجود تقریباً ختم ہو چکا ہے، ان کی اقتصادیات غیر اقوام پر منحصر ہے،جہاں اقلیت میں ہیں وہاں ہم وطنوں کے ظلم کا شکار ہیں اور جہاں اکثریت میں ہیں وہاں ایک دوسرے کے قاتل خود بنے ہوتے ہیں۔دنیا کی ہر قوم امت ِمسلمہ پر ایسے ہی جھپٹ …
Continue reading “امت محمدیہ کی خصوصیات و فضائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تطہیر معاشرہ کے چند تدابیر
اسلامی معاشرہ آج مختلف چیلینجز کے گھیرے میں ہے، متنوع مسائل سے یہ ایمانی معاشرہ جوجھ رہا ہے، مختلف امراض و اسقام سے دوچار ہے ، معاشرہ مکدر ونجس سا ہوگیا ہے ، غلاظت پڑگئی ہے، بے حیائی ،بے شرمی بے غیرتی ، بدکاری ،زنا ،لواطت ،مشت زنی ، ناجائز سری رشتے ، حرام شادی …
Continue reading “تطہیر معاشرہ کے چند تدابیر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آزمائش :رحمت یازحمت (تیسری اور آخری قسط)
قارئین کرام! اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: {وَبَلَوْنَاهُمْ بِالْحَسَنَاتِ وَالسَّيِّئَاتِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ} ’’اور ہم ان کو خوش حالیوں اور بدحالیوں سے آزماتے رہے کہ شاید باز آجائیں ‘‘ [الأعراف:۱۶۸] اس آیت کریمہ سے دو باتیں بہت صاف صاف معلوم ہورہی ہیں ایک یہ کہ آزمائش انسانی زندگی کا خاصہ ہے،یہ اللہ کی سنت جاریہ ہے، …
Continue reading “آزمائش :رحمت یازحمت (تیسری اور آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سلام کے فضائل و محاسن
اس دار فانی میں رہنے والا ہر انسان اپنی زندگی کے ہر ہر لمحہ میں اللہ کی طرف سے ملنے والے امن اور سلامتی کا محتاج ہے ، اس کے بغیر انسان کی زندگی خواہ دنیاوی ہو یا اخروی کسی عذاب سے کم نہیں ، کیونکہ حقیقی معنوں میں امن وسلامتی عطا کرنے والی ذات …
Continue reading “سلام کے فضائل و محاسن”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قوتِ بیان کا صحیح استعمال کریں
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّي اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:’’مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ‘‘ ترجمہ : ’’ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے خیر وبھلائی کی بات کہنا چاہیے …
Continue reading “قوتِ بیان کا صحیح استعمال کریں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تصویر کی حرمت اسلام کی نظر میں
اللہ رب العالمین کا ہم پر سب سے بڑا حق توحید یعنی ’’لا الہ الا اللہ‘‘ہے،اور اسی حق کی تکمیل کے لیے اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو پیدا کیا۔اس دنیا کے اندر اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ جس بات سے نفرت ہے وہ یہ کہ اس کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا جائے،اللہ …
Continue reading “تصویر کی حرمت اسلام کی نظر میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
یہ مدرسہ ہے ترا میکدہ نہیں ساقی
مدارس کی عظمت،اہمیت اور کارناموں کا معاملہ اس قدر عیاں اور بیاں ہے کہ اس پر مزید خامہ فرسائی تحصیل لا حاصل ہے،مدارس کی ایک شاندار تاریخ ہے جو اسلام کے ساڑھے چودہ سو سالہ فکری سرمایہ کی حفاظت وصیانت،تصادم اورکشمکش،نشر واشاعت کی ولولہ انگیز داستان ہے،ایک ایسے وقت میں جبکہ اسلامی فکر و منہج …
Continue reading “یہ مدرسہ ہے ترا میکدہ نہیں ساقی”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دوران حمل ہمبستری کرنے پر حمل کی صحت وتندرستی میں اضافہ
اگر حاملہ عورت سے و طی کی جائے تو نطفہ وخون کا اثر بچے پر پڑتا ہے، اب یہ نطفہ ڈائریکٹ بچہ پر اثرانداز ہوتا ہے یاماں کے جسم وخون میں اثرانداز ہونے کے بعد بچے پربھی اثر ڈالتا ہے ، یہ اللہ ہی بہترجانتاہے لیکن حدیث سے اتنا توطے ہے کہ حاملہ کے ساتھی …
Continue reading “دوران حمل ہمبستری کرنے پر حمل کی صحت وتندرستی میں اضافہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔