اہم مضامین
-
آج بھی ہو جو براہیم سا ایماں پیدا
ابراہیم اس عظیم ہستی کا نام ہے جس کو دین اسلام کا ادنیٰ سا علم رکھنے والا بھی جانتا ہے اور اس سے محبت کرتا ہے اور اسی محبت کی بنیاد پر اپنے بچوں کو اس نام سے موسوم کرتا ہے، ابراہیم اس شخصیت کا نام ہے جو اولوا العزم انبیاء میں شمار کی جاتی …
Continue reading “آج بھی ہو جو براہیم سا ایماں پیدا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
(اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے) ( قسط سادس)
(راوی نمبر۱۸) : محمد بن معاویہ الانماطی رحمہ اللہ نام ونسب : ابو جعفر محمد بن معاویہ بن یزید الانماطی البغدادی، المعروف بابن مالج رحمہ اللہ اساتذہ : آپ کے چند اساتذہ کے نام درج ذیل ہیں : (۱)ابراہیم بن سعد المدنی رحمہ اللہ (۲)اسماعیل بن جعفر المدنی رحمہ اللہ (۳)امام سفیان بن عیینہ الکوفی …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
چندے کا سہارا کب تک؟
رمضان کے اختتام کے بعد مدارس ایک بار پھر اخراجات سے بے پروا ہوکر لمبی نیند سوجاتے ہیں،ایک مہینے کی سر توڑ محنت پورے سال کے لیے آرام مہیا کردیتی ہے،تعلیم کی مشنری بدستور چل پڑتی ہے،سفارتی محنت سے کشید کیے گئے وسائل سے واجبات کو پورا کیا جاتا ہے،بقایا جات کو نمٹایا جاتا ہے،باقی …
Continue reading “چندے کا سہارا کب تک؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مدخلی ، سروری مناقشے اور خارجیت کے مظاہر
متوازن فکر اور معتدل سوچ اور پھر ان کے مطابق رویہ بنانا انسانی زندگی کی بہت بڑی ضرورت ہے۔ معتدل سوچ اور معتدل رویہ انسان کے لیے کامیابی کی دلیل ہوتی ہے اور ضمانت بھی۔ اس کا ایک فائدہ یہ ہوتا ہے کہ انساان بلاوجہ لوگوں کی دل آزاری اور فکری و ذہنی انتشار کا …
Continue reading “مدخلی ، سروری مناقشے اور خارجیت کے مظاہر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فکر آخرت ضروری کیوں ؟
یومِ آخرت پر ایمان اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ایک ہے ،ا س کے بغیر کوئی بھی دائرۂ اسلام میں داخل نہیں ہو سکتا، آخرت پر یقینِ کامل ہی دنیاوی عمل کا محرک ہے۔ جن اقوام وملل میں اخروی زندگی کا تصور نہیں ہے ان کی بے راہ روی اور بد عملی جگ ظاہر …
Continue reading “فکر آخرت ضروری کیوں ؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (سترہویں قسط )
دوسری علت:ثقات کی مخالفت: ابوالنعمان عارم کے علاوہ اس حدیث کو حمادبن زید ہی کے طرق سے پانچ ثقہ رواۃ نے نقل کیا ہے ، لیکن ان میں سے کسی نے بھی متن میں غیرمدخولہ والے الفاظ ذکر نہیں کئے ہیں ۔ یہ چار رواۃ درج ذیل ہیں: سلیمان بن حرب عن حماد بن زید …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (سترہویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حجاج بن یوسف ثقفی کے بارے میں ہمارا موقف
حیرت اور افسوس کا مقام ہے کہ آج کل کچھ لوگ سفاک ،ظالم، فاسق وفاجر اور گستاخِ صحابہ حجاج بن یوسف ثقفی کی تعریفیں اور خوبیاں بیان کرتے نظر آ رہے ہیں، جس کی خباثت، ظلم وعدوان اور اللہ کے حدود کی پامالی ضرب المثل ہے جو بالتواتر اور بالاجماع ثابت ہے۔ لہٰذا ہر وہ …
Continue reading “حجاج بن یوسف ثقفی کے بارے میں ہمارا موقف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سنت اور اس کی اہمیت و فوائد
سب سے پہلے یہ بات جان لینی چاہیے کہ ہمارے لیے سب سے بہترین ہدایت ، رہنمائی اورسب سے اعلیٰ درجہ کی تعلیم قرآن ہے، اسی طرح سے دین اسلام میں سنت کی بھی وہی شرعی حیثیت ہے جو قرآن کی ہے کیونکہ سنت قرآن کی تفسیر اور تشریح ہے، قرآن کو سمجھنے کے لیے …
Continue reading “سنت اور اس کی اہمیت و فوائد”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زیادتیٔ ثقہ کے قبول و رد سے متعلق محدثین کا موقف
محدثین کا موقف: زیادتی ثقہ سے متعلق محدثین کے یہاں کوئی مخصوص ضابطہ یا قاعدہ کلیہ نہیں ہے بلکہ محدثین اس کے قبول و رد کا فیصلہ قرائن کی بنیاد پر کرتے ہیں ، ہمیں معلوم ہے کہ اہل فن نے اس بابت مختلف اقوال نقل کئے ہیں جن میں ایک قول یہ بھی ہے …
Continue reading “زیادتیٔ ثقہ کے قبول و رد سے متعلق محدثین کا موقف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
(اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے)(قسط خامس)
٭ (راوی نمبر :۱۶) زید بن واقد القرشی الشامی رحمہ اللہ نام ونسب: ابو عمر زید بن واقد القرشی الشامی الدمشقی رحمہ اللہ اساتذہ: آپ کے چند اساتذہ کے نام درج ذیل ہیں: (۱)امام مکحول الشامی رحمہ اللہ(۲)امام سعید بن عبد العزیز الدمشقی رحمہ اللہ (۳)امام حسن بن یسار البصری رحمہ اللہ تلامذہ: آپ کے …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اللّٰہ کا رمضان اور بندوں کا رمضان
اپریل کا شمارہ آپ کے دست مبارک میں ہوگا اور آپ ماہ رمضان کے خوبصورت اور نشاط انگیز لمحوں سے لطف اندوز ہورہے ہونگے،آپ ہونگے اور رمضان ہوگا،لمحہ بہ لمحہ چڑھتا فضائل کا دریا ہوگا،رفتہ رفتہ امڈتی سرور کی موجیں ہونگیں،بل کھاتی رنگ ونور کی لہریں ہونگیں،رمضان تک پہنچنے کا مطلب نصیبہ ایک بار پھر …
Continue reading “اللّٰہ کا رمضان اور بندوں کا رمضان”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
رمضان المبارک کا آخری عشرہ فضائل و مسائل
عشرۂ اخیرہ کے فضائل: پورے عشرہ ٔاخیرہ کی فضیلت: رمضان المبارک کا پورا مہینہ خیرو برکت اور فضل و شرف کا مہینہ ہے مگر اس کے آخر ی دس دن خصوصیت کے ساتھ بڑے ہی فضل و شرف اور برکت و فضیلت والے ہیں۔ اللہ کے نبی ﷺ ان آخری دس دنوں کو خصوصی اہمیت …
Continue reading “رمضان المبارک کا آخری عشرہ فضائل و مسائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زکاۃ کے پیسوں سے اشیاء خوردنی( food kits) تقسیم کرنے کا حکم
زکاۃ اسلام کا تیسرا رکن ہے، جسے معاشرے کے غریب، محتاج، ضرورت مند اور پریشان حال لوگوں کے تعاون کے لیے فرض کیا گیا ہے، زکاۃ کا مال کہاں خرچ کرنا ہے اور کس قسم کے لوگوں کو دینا ہے اس کی رہنمائی سورہ توبہ کی آیت نمبر ۶۰میں کی گئی ہے۔ بسا اوقات ایسا …
Continue reading “زکاۃ کے پیسوں سے اشیاء خوردنی( food kits) تقسیم کرنے کا حکم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
وقف، معنیٰ و مفہوم-ایک تجزیاتی مطالعہ (چوتھی قسط)
9.0اسلام میں وقف کی شرعی حیثیث:Legality of Waqf in Islamic Jurisprudence جمہور فقہاء احناف(Ahnaf)، مالکیہ(Malikiya)،شافعیہ(shafieya) ،حنابلہ(Hanabila) ، ظاہریہ(zahiriya)، زیدیہ، اور امامیہ کے قول کے مطابق مشروع اور جائز(Legitimate)ہے ۔ اس کا ثبوت قرآن کریم( The Qur’an)، احادیث نبویہ(Prophets Hadiths)، آثار صحابہ (Doings of his Companions) اور اجماع امت(Consensus) سے ملتا ہے ۔ 9.1 قرآن کریم …
Continue reading “وقف، معنیٰ و مفہوم-ایک تجزیاتی مطالعہ (چوتھی قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (سولہویں قسط )
اب آئیے اگلی سطور میں ایک ضعیف روایت بھی دیکھ لیتے ہیں جس کی بنیاد پر کچھ لوگ غیر مدخولہ کی بات کرتے ہیں۔ سنن ابی داؤدکی ضعیف حدیث امام ابوداؤدرحمہ اللہ (المتوفی۲۷۵) نے کہا: حدثنا محمد بن عبد الملك بن مروان، حدثنا أبو النعمان، حدثنا حماد بن زيد، عن أيوب، عن غير واحد، عن …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (سولہویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نماز فجر چھوڑنے کے نقصانات
نماز ہرمسلمان بالغ مردو عورت پر فرض ہے ، نماز کسی بھی صورت معاف نہیں ہے ، نمازوں کی ادائیگی جہاں فحش و منکرات سے روکنے کا ذریعہ ہے وہیںایک مسلمان کے لیے دنیا وآخرت میںاطمینان و سکون کا باعث بھی ہے،ہر نماز کی اپنی ایک الگ اہمیت ہے ،کسی بھی نماز کو جان بوجھ …
Continue reading “نماز فجر چھوڑنے کے نقصانات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دولتِ دنیا اور علمائے دین
ما ل ودولت اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک اہم نعمت ہے ،مال ودولت ہی پر انسانی زندگی کا انحصار ہے انسان اسے ضروریاتِ زندگی اور جائز لذتوں کے حصول میں خرچ کرتا ہے ، مال سے آخرت کی زندگی سنوارنے کے لیے خیر کے امکانات متوقع ہوتے ہیں ،ایک مالدار مسلمان …
Continue reading “دولتِ دنیا اور علمائے دین”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
گلشن تیری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا
الحمدللّٰه والصلاة والسلام علٰي نبيه ومصطفاه محمد وعلٰي آله وأصحابه وأتباعه ومن والاه۔ اللهم أجرنا فى مصيبتنا ،واخلف لنا خيرا منها۔ رحلت يا شيخنا (نيازالمدني) والأرض مجدبة وكنت بالعلم أبراقا وأمطارا اس کارگاہ ہستی میں انسانوں کی آمد ورفت کا سلسلہ ابتداء ہی سے جاری ہے، چمنستان دہر کا ہر پھول اپنی جداگانہ حیثیت اور …
Continue reading “گلشن تیری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
(اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے) (قسط رابع)
٭ (راوی نمبر :۱۲) سعید بن سمعان الانصاری رحمہ اللہ نام و نسب: سعید بن سمعان الانصاری الزرقی المدنی رحمہ اللہ اساتذہ : آپ کے اساتذہ کے نام درج ذیل ہیں: (۱) ابو ہریرہ عبد الرحمن بن صخر الدوسی رضی اللہ عنہ (۲) ابن حسنہ الجہنی رحمہ اللہ تلامذہ: آپ کے شاگردوں کے نام درج …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تو ہی ناداں چند کلیوں پر قناعت کرگیا
جسم و بدن کے ساتھ روح،اخلاق،سوچ اور عمل کا پاکیزہ ہونا بھی ضروری ہے،اسلام نے ظاہری نفاست سے زیادہ قلب وروح کی طہارت پر زور دیا ہے،اگر انسان کا باطن نفاست وطہارت سے معمور ہوجائے تو جسم و بدن بھی اس کے تابع ہوجائیں گے،انسان کی باطنی حالت پر گناہوں کا میل تہ در تہ …
Continue reading “تو ہی ناداں چند کلیوں پر قناعت کرگیا”
مزید مطالعہ ۔۔۔