دیگر مضامین
-
ہر ایک کے ساتھ علمی گفتگو علم کو ذلیل کرنا ہے
ہر دور میں ایسے لوگ رہے ہیں جن کا کوئی علمی مقام نہیں ، لیکن ان کی خواہش یہ ہوتی ہے کہ وہ علماء کے ساتھ بحث کریں ، اور آج کے دور میں تو ایسے لوگوں کی بڑی کثرت ہے بلکہ آج کے دور میں تو جسے عربی زبان تک نہیں آتی وہ بھی …
Continue reading “ہر ایک کے ساتھ علمی گفتگو علم کو ذلیل کرنا ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مسئلہ یہ ہے کہ بھینس کی قربانی جائز ہے یانہیں ؟
جو لوگ بھینس کی قربانی کرتے ہیں کیا قرآن و حدیث میں اس کا کوئی ثبوت ہے ؟ بکر کہتاہے کہ اگر بھینس کی قربانی ناجائز ہے تو اس کا دودھ کیوں استعمال کرتے ہیں ؟ کیا اللہ کے رسول ﷺ نے بھینس کا دودھ پیا ہے ؟ دلائل و براہین سے واضح فرمائیں۔ مہربانی …
Continue reading “مسئلہ یہ ہے کہ بھینس کی قربانی جائز ہے یانہیں ؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
وہ جماعت ’’سلف‘‘کے ’’یوسف‘‘تھے
ہم گلابی شہر’’جے پور‘‘کے دونوں’’یوسف و یوسفی‘‘کے نہ صرف مشتاق تھے بلکہ ان کو صلاحِ دین و ادب کا ’’ایّوبی‘‘ مانتے تھے، صَلاح الدین نامی اپنے ’’احسن البیان‘‘والے ٹھیک اپنے مقررہ وقت پر موت کے ذائقے سے گزر گئے، اللہ انہیں اعلیٰ علیّین میں جگہ عطاء فرمائے آمین۔ عبد العزیز نامی’’حسن البیان‘‘والے اور صلاح الدین …
Continue reading “وہ جماعت ’’سلف‘‘کے ’’یوسف‘‘تھے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا
لاک ڈاؤن کا ستم جاری تھا کہ رمضان آگیا،وہ لوگ جو رمضان کی کمائی پورے سال کھاتے تھے،بڑے درد وکرب سے گزر رہے ہیں،وہ گھروں میں افطار کے سامان اور دیگر کھانے پینے کی چیزیں تیار کرکے عصر کے بعد دکان سجالیتے تھے،کوئی چٹپٹی بیچتا تھا،کوئی سموسے اور پکوڑے تلتا تھا،کوئی فالودہ اور شربت بیچ …
Continue reading “حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معذور لوگوں کا عید گاہ جانے سے متعلق علی رضی اللّٰہ عنہ کا موقف
امام ابن أبی شیبہ رحمہ اللہ (المتوفی۲۳۵)نے کہا:حدثنا وکیع ، عن سفیان ، عن أبی قیس ، قال: أظنہ ، عن ہزیل:’’ أن علیا أمر رجلا یصلی بضعفۃ الناس یوم العید أربعا ، کصلاۃ الہجیر‘‘ہزیل بن شرحبیل فرماتے ہیں کہ:’’علی رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو حکم دیا کہ وہ عید کے دن کمزور …
Continue reading “معذور لوگوں کا عید گاہ جانے سے متعلق علی رضی اللّٰہ عنہ کا موقف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نبیﷺکا گیارہ رکعات سے زائد تراویح نہ پڑھنے کا راز
الحمدللہ ہم نے اپنی کتاب’’ أنوار التوضیح لرکعات التراویح ‘‘مطبوعہ مکتبہ الفہیم میں یہ ثابت کیا ہے کہ نبی ﷺنے پوری زندگی میں کبھی ایک دفعہ بھی گیارہ رکعات سے زائد صلاۃ اللیل(تراویح)نہیں پڑھی ہے ، سترہ اور پندرہ کی عدد تو ثابت ہی نہیں ہے اور تیرہ والی روایت میں فجر یا عشاء کی …
Continue reading “نبیﷺکا گیارہ رکعات سے زائد تراویح نہ پڑھنے کا راز”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلامی نظام کو اپنا کر تو دیکھو!
بلاشبہ رسول اللہ ﷺ کی احادیث مبارکہ جوامع الکلم پر مبنی ہیں، اور اس بات کا انکار کوئی صاحب علم و بصیرت نہیں کر سکتا ہے، چنانچہ اس جامعیت کی ایک اعلیٰ اور واضح مثال اس حدیث میں دیکھی جا سکتی ہے کہ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں:’’لعن اللّٰہ الراشی والمرتشی‘‘’’رشوت لینے والے اور دینے …
Continue reading “اسلامی نظام کو اپنا کر تو دیکھو!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مسلمانو!سنو!دیکھو! مہ رمضان آیا ہے
کہتے ہیں کہ انتظار میں لذت ہے اور صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ، جی ہاں کہنے والے نے درست کہا ہے ، مسلمان سال کے گیارہ مہینے بارہویں مہینے کا انتظار کرتا ہے ، وہ مہینہ جو ہر لحاظ سے با برکت ہے، جس کا ایک ایک لمحہ قیمتی ہے، جسے پانے کی …
Continue reading “مسلمانو!سنو!دیکھو! مہ رمضان آیا ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
احتجاجی مظاہرے جو تحریک بن گئے
یہ عجیب اتفاق ہے کہ ۱۹۱۹ءمیں ہندوستان میں انگریزوں نے ’’رولٹ ایکٹ‘‘ نافذ کیا، جس کا مقصد ظلم اور جبر کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو کچلنا تھا، ٹھیک سو سال کے بعد ۲۰۱۹ء میں بر سر اقتدار پارٹی بی جے پی نے ’’سی اے اے‘‘ یعنی شہریت ترمیمی بل پاس کیا، جس کے بارے …
Continue reading “احتجاجی مظاہرے جو تحریک بن گئے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کچھ خود نہیں کرتے تو ……
انسان واقعتاً بے صبرا پیدا کیا گیا ہے، اللہ نے انسان کو ’’ظَلُوماً جَھُولاً‘‘اور اپنے نفس پر ظلم کرنے والا کہا ہے، انسان سرکش ہے، متکبر اور انا پرست ہے، خودی میں مست رہنے والی مخلوق ہے، اپنے فائدے کے آگے کسی دوسرے کا فائدہ نہیں سوچتا لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے …
Continue reading “کچھ خود نہیں کرتے تو ……”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
رمضان میں ہونے والی بدعتیں
روزے کی نیت کے الفاظ: رمضان المبارک کے کیلنڈر پر روزوں کی نیت کے لئے یہ الفاظ اکثر لکھے جاتے ہیں: ((وبصومِ غدٍنویتُ من شھرِ رمضانَ))’’میں نے رمضان المبارک کے مہینہ سے کل کے روزے کی نیت کی‘‘حالانکہ یہ الفاظ نہ کسی صحیح حدیث سے ثابت ہیں نہ ضعیف سے ۔بلکہ یہ منگھڑت ہیں۔اگر ان …
Continue reading “رمضان میں ہونے والی بدعتیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بَشَرًا رَسُولًاً (۲)
اللہ کے فیصلہ پر اعتراض نبوت اللہ کے انعامات میں سے ایک انعام ہے اور اللہ اپنے معاملہ میں بالکل آزاد و بااختیار ہے کہ وہ جسے چاہے اپنی اس نعمت سے سرفراز فرمانے کے لیے منتخب کرے ۔ کسی بندے کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ اس معاملہ میں اللہ کے ساتھ اختلاف …
Continue reading “بَشَرًا رَسُولًاً (۲)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (چوتھی قسط) ٭ایک نظر مصطلح سلف پر: *أولاً: سلف کا لغوی معنی: ’’سلف‘‘یہ سالف کی جمع ہے، اور سالف متقدم کو کہا جاتا ہے، اور سلف سے مراد وہ جماعت ہے جو گزر چکی ہو۔[ لسان العرب لابن منظور:۹/۱۵۸] ابن فارس فرما تے ہیں:’’سلف:السین ، وللام ، والفاء أصل …
Continue reading “علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عفوورواداری اسلام کی روشنی میں
عفو ودرگزر کا شمار انسانیت کی اعلیٰ قدروں میں ہوتا ہے ، رواداری ایک ایسی خصلت ہے جسے اسلام سراہتا ہے اور اپنانے کے لئے ابھارتا ہے ۔ اس کا تعلق کسی ایک فرد سے نہیں ہے بلکہ پورے معاشرے اور جماعت سے ہے ، اس سے لوگوں کے تعلقات استوار ہوتے ہیں اور معاشرہ …
Continue reading “عفوورواداری اسلام کی روشنی میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مکاتب کی بے بسی اور ہماری بے حسی
مکاتب کا پس منظر: مکاتب کی تاریخ پر اگر سرسری نظر دوڑائی جائے تو پتہ چلے گا کہ مکاتب کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی اسلام کی تاریخ، چنانچہ تاریخ کے مطالعہ سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ دور مکی میں ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا چبوترہ، …
Continue reading “مکاتب کی بے بسی اور ہماری بے حسی”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
خوش بختی اور محرومی کی انتہا
دنیا میں نیک عمل کرنے والوں کوحشر کے میدان میں رب کی طرف سے ان کا نامہء اعمال دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا جو اس بات کا اعلان ہوگا کہ جنت میں تمہارا ٹھکانہ پکا ہو چکا ہے، اب جاؤ اور مزے کی زندگی گزارو، جنّتی جنت میں خوش ہوں گے، رب کی طرف …
Continue reading “خوش بختی اور محرومی کی انتہا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا بیٹیاں ہمارے لئے زحمت ہیں؟
محترم قارئین! او لاد ہمارے لئے نعمت ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ فر ماتا ہے:{اَلْمَالُ وَالْبَنُونَ زِینَۃُ الْحَیَاۃِ الدُّنْیَا}’’مال اوراولاد دنیا کی زینت ہیں‘‘[الکھف:۴۶] مذکورہ آیت کریمہ میں مال کے ساتھ ساتھ اولادکو بھی دنیوی زندگی کی زینت قرار دیا گیاہے، اور مال کی طرح اولاد بھی ہمارے لئے نعمت ہے، ، اور کسی بھی …
Continue reading “کیا بیٹیاں ہمارے لئے زحمت ہیں؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سورہ کہف دورفتن کا ایک محفوظ قلعہ (چھٹویں قسط)
تڑپتا ہے ہر ذرۂ کائنات: قارئین کرام: حرکت وعمل زندگی کی علامت ہے،دنیا وآخرت کی سعادت کا راز بھی یہی ہے،دنیا باحیات لوگوں کا مسکن ورہائش گاہ ہے،مردوں کو جلد از جلد قبروں میں دفن کردینا دستور دنیا ہے،یہ پوری کائنات متحرک ہے،سب اپنے اپنے کام میں لگے ہوئے ہیں،کوئی بھی بے عمل نہیں ہے۔ …
Continue reading “سورہ کہف دورفتن کا ایک محفوظ قلعہ (چھٹویں قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سوشل میڈیا کے معاشرے پر برے اثرات
جیسے جیسے وقت گزررہا ہے ویسے ویسے معاشرے میں تبدیلی رونماہورہی ہے ۔ ایک طرف جدید ٹیکنالوجی کا دور دورہ ہے تو دوسری طرف نوجوان نسل بگڑتی جارہی ہے۔ ہم جس ترقی یافتہ دور سے گزررہے ہیں اس کی ترقی میں سائنسی ایجادات کا بڑا ہاتھ ہے ، سائنس نے کافی ترقی کرلی ہے لیکن …
Continue reading “سوشل میڈیا کے معاشرے پر برے اثرات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ابو دجانہ رضی اللہ عنہ کے واقعہ کی حقیقت
محترم قارئین ! ابو دجانہ رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے، ایک دن ہمارے ایک دوست شیخ ابرق ساجدی حفظہ اللہ نے اِس واقعہ سے متعلق سوال کیا کہ کیا یہ واقعہ صحیح ہے؟ اِس واقعہ کا متن مع حوالہ درکار ہے۔ راقم اپنے اِس …
Continue reading “ابو دجانہ رضی اللہ عنہ کے واقعہ کی حقیقت”
مزید مطالعہ ۔۔۔