Latest magazine
-
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(20)
’’رفع الملام عن الأئمة الأعلام‘‘کا تعارف پیش خدمت ہے: ’’رفع الملام عن الائمۃ الاعلام‘‘ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا ایک معروف رسالہ ہے۔انہوں نے اس میں اکابر علماء اور خصوصاً ائمہ اربعہ کی جانب منسوب اس غلط فہمی کا ازالہ کیا ہے کہ انہوں نے دانستہ احادیث نبویہ کو نظر انداز کر …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(20)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نماز جنازہ میں اعلان کی شرعی حیثیت: قسط:(دوم)
میت پر نوحہ کرنا ، رخساروں کو پیٹنا، گریبان پھاڑنا اور رونا حرام ہے: حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ :’’أخَذَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ الْبَيْعَةِ أَنْ لَا نَنُوحَ، فَمَا وَفَتْ مِنَّا امْرَأَةٌ غَيْرَ خَمْسِ نِسْوَةٍ ‘‘۔ ترجمہ: ”نبی کریم ﷺ نے بیعت کے موقع پر ہم سےعہد …
Continue reading “نماز جنازہ میں اعلان کی شرعی حیثیت: قسط:(دوم)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قربانی سےمتعلق پھیلی ہوئی چند مشہور احادیث کی حقیقت
ہمارے معاشرے میں قربانی سے متعلق بہت ساری حدیثیں مشہور ہیں جن کی کوئی حقیقت نہیں ہے بلکہ بعض روایات موضوع اور من گھڑت ہیں حتیٰ کہ ابو بکر ابن العربی نے اس سلسلے میں ایک دعویٰ کیا ہے کہ’’ليس في فَضلِ الأُضْحِيَّة حديثٌ صحيحٌ يُعَوَّلُ عليه، وقد رَوَى النّاسُ فيها عجائب لم يصحّ منها …
Continue reading “قربانی سےمتعلق پھیلی ہوئی چند مشہور احادیث کی حقیقت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۵)
معارف ابن تیمیہ کی عصری معنویت اور استفادے کے طریقے:(دوسری قسط) شیخ جب ہم یہ کہتے ہیں کہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی تصانیف سے ڈائرکٹ استفادہ کریں ،تویہ بڑی اچھی بات ہے لیکن ایسی کچھ اچھی کتابوں اور علماء کی طرف رہنمائی کریں جنہوں نے ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی شخصیت کو اور ان …
Continue reading “علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۵)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شيخ عبد الرزاق البدر حفظہ اللہ کے دروس سے مستفاد تقویٰ کے چند اہم فوائد (قسط ثانی)
(۷) تقویٰ کا ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ اعمال کی قبولیت کی بنیاد ہے، اعمال کی قبولیت کا مطلب یہ ہے کہ آپ جو بھی عمل کرتے ہیں مثلاً روزہ، نماز، صدقہ، حج اور عمرہ وغیرہ اللہ تعالیٰ اسے اس وقت تک قبول نہیں فرماتا جب تک کہ وہ تقویٰ کی بنیاد …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
محرم کے لئے کون سے کپڑے پہننا درست نہیں
عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ رضي الله عنهما:أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا يَلْبَسُ الْمُحْرِمُ مِنَ الثِّيَابِ؟ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم:’’ لَا يَلْبَسُ الْقُمُصَ، وَلَا الْعَمَائِمَ، وَلَا السَّرَاوِيلَاتِ، وَلَا الْبَرَانِسَ، وَلَا الْخِفَافَ، إِلَّا أَحَدٌ لَا يَجِدُ نَعْلَيْنِ، فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ، وَلْيَقْطَعْهُمَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ، وَلَا تَلْبَسُوا مِنَ الثِّيَابِ شَيْئًا مَسَّهُ الزَّعْفَرَانُ، أَوْ …
Continue reading “محرم کے لئے کون سے کپڑے پہننا درست نہیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (قسط ثانی)
امام دارقطنی کی پہلی عبارت: امام دارقطنی کا جو کلام ہے وہ بھی بالکل اسی نوعیت کا ہے ، چنانچہ اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کے واقعہ پر مشتمل ایک مرسل حدیث ہے۔جس کا خلاصہ یہ ہے : ((ایک لڑکی نے اماں ا عائشہ رضی اللہ عنہا کے ذریعے اللہ کے نبی ﷺ سے شکایت …
Continue reading “دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہ شوال کے روزے : مختصر احکام و مسائل
عربی مہینوں کی ترتیب کے اعتبار سے رمضان کے بعد شوال کا مہینہ آتا ہے ماہ شوال عربی کا دسواں مہینہ ہے جس کو شرعی و تاریخی اعتبار سے بڑی اہمیت حاصل ہے شرعی نقطہ نظر سے شوال کے چھ روزوں کے مختصر احکام و مسائل اس مضمون میں بیان کیے گئے ہیں : (۱) …
Continue reading “ماہ شوال کے روزے : مختصر احکام و مسائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۵)
معارف ابن تیمیہ کی عصری معنویت اور استفادے کے طریقے:(پہلی قسط) نوٹ : علامہ عزیر شمس رحمہ اللہ کی یہ پوری گفتگو شیخ ثناء اللہ صادق تیمی حفظہ اللہ کے ساتھ سلسلہ وار لائیو ہو نے والے پروگرام سے نقل کی گئی ہے ، اس پروگرام کی ترتیب یہ تھی کہ شیخ ثناء اللہ تیمی …
Continue reading “علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۵)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نماز جنازہ میں اعلان کی شرعی حیثیت قسط:اول
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على أشرف المرسلين محمد وعلى آله وصحبه اجمعین۔ موت سے کسی کو مفر نہیں اور یہ ایک ایسی اٹل حقیقت ہے جو کسی لمحہ بھی انسان کو دامن گیر ہو سکتی ہے لہٰذا عقل مند ودانش کا مالک وہی شخص ہے جو ہر وقت نیک عمل کرتا رہتا ہے …
Continue reading “نماز جنازہ میں اعلان کی شرعی حیثیت قسط:اول”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ (قسط :۱۹)
“منهاج السنة النبوية في نقض كلام الشيعة القدرية”کاتعارف پیش خدمت ہے۔ کتاب کا تعارف : منہاج السنہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالیٰ کی سب سے عظیم، مشہور، ضخیم اور قیمتی تصنیفات میں سے ایک ہے۔ یہ کتاب شیعیت کے رد میں لکھی گئی ہے اور اصل میں شیعہ کے معروف عالم ابن المطہر …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ (قسط :۱۹)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
خاندان میں شادی کرنے کے فوائد
میاں بیوی کا رشتہ تار عنکبوت کے جیسا کمزور ہوتا ہے۔ اس رشتے کو بحسن و خوبی نبھانا غیر معمولی کمال ہے جو ہر کسی کے بس میں نہیں ہوتا ہے۔ اسی لیے طلاق و خلع کی شرح میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے۔ میاں بیوی کے رشتے کے کمزور ہونے کی ایک بڑی …
Continue reading “خاندان میں شادی کرنے کے فوائد”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شيخ عبد الرزاق البدر حفظہ اللہ کے دروس سے مستفاد تقویٰ کے چند اہم فوائد (قسط اول)
تقویٰ دین اسلام کا مغز، شریعت کی روح اور ایک مومن کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے، یہی وہ صفت ہے جو ایمان میں جان ڈالتی ہے، عبادات کو روح عطا کرتی ہے، اخلاق کو نکھارتی ہے، اور بندے کو اپنے رب سے قریب کر دیتی ہے، تقویٰ وہ نورِ باطن ہے جو دلوں کو …
Continue reading “شيخ عبد الرزاق البدر حفظہ اللہ کے دروس سے مستفاد تقویٰ کے چند اہم فوائد (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معاشرے میں بے نمازی کا بڑھتا رجحان : اسباب و علاج
نماز اسلام کی وہ عظیم عبادت ہے جو بندے کو اس کے رب سے جوڑتی ہے، یہ محض چند حرکات و سکنات کا نام نہیں، بلکہ یہ بندگی، اطاعت، محبت اور خوفِ الٰہی کا عملی اظہار ہے، قرآنِ کریم کے مطابق نماز ذکرِ الٰہی ہے، اور نبی کریم ﷺ کے فرمان کے مطابق یہ دین …
Continue reading “معاشرے میں بے نمازی کا بڑھتا رجحان : اسباب و علاج”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حائضہ عورت کا عیدین میں شرکت کا حکم
عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ:’’أُمِرْنَا أَنْ نُخْرِجَ الْحُيَّضَ يَوْمَ الْعِيدَيْنِ، وَذَوَاتِ الْخُدُورِ، فَيَشْھَدْنَ جَمَاعَةَ الْمُسْلِمِينَ وَدَعْوَتَھُمْ، وَيَعْتَزِلُ الْحُيَّضُ عَنْ مُصَلَّاهُنَّ، قَالَتِ امْرَأَةٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِحْدَانَا لَيْسَ لَھَا جِلْبَابٌ؟ قَالَ: لِتُلْبِسْھَا صَاحِبَتُھَا مِنْ جِلْبَابِھَا. ترجمہ: ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ ہمیں حکم ہوا کہ ہم عیدین کے دن حائضہ اور پردہ نشین عورتوں …
Continue reading “حائضہ عورت کا عیدین میں شرکت کا حکم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (قسط اول)
یہ حدیث مرفوعاً اور موقوفاً دونوں طرح مروی ہے ۔ہم سب سے پہلے مرفوع حدیث پر بات کریں گے اور اخیر میں موقوف روایت پربحث ہوگی ۔ اس موضوع پر بحث کرتے ہوئے معاصر اہل علم وباحثین اس بات پر اتفاق کرتے ہیں امام دارقطنی رحمہ اللہ نے ”اماں عائشہ رضی اللہ عنہا“ سے ”عبداللہ …
Continue reading “دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۳)
بر صغیر میں علماء اہل حدیث کی خدمات (قسط:۴) مدارس اور مطابع کے بعد اب پرچوں یعنی جرائد پر بات کرلیتے ہیں ،ان کی اشاعت کا بھی بند وبست انیسویں صدی سے لوگوں نے کیا،سب سے پہلا اور باقاعدہ پورے بر صغیر کے پیمانہ پر پڑھا جانے والا جو رسالہ تھا وہ ’’اشاعۃ السنۃ‘‘ کے …
Continue reading “علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۳)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جاوید اختر کا سوال: جذبات عقل اور حقیقت
ملحد جاوید اختر کا اللہ کے عدم وجود پر ایک شبہ سامنے آیا کہ’’ تم کہتے ہو کہ اللہ جو ساتویں آسمان کے اوپر ہے اس کے حکم کے بغیر ایک پتہ نہیں ہلتا ، تو پھر یہ بتاؤکہ اس کے ہوتے ہوئے دنیا میں غربت، فقیری، بدکاری، قتل و غارت اور لوٹ مار کیوں …
Continue reading “جاوید اختر کا سوال: جذبات عقل اور حقیقت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ڈر ہے چبا نہ جائیں کلیجہ نکال کر !
بسا اوقات جھوٹ صداقت کا چولا اوڑھے ایسا رقص کرتا ہے کہ ناظرین جامِ فریبی میں ایسے مدہوش ہوتے ہیں کہ رقص کرتے زہر کو جامِ دلنواز سمجھ کر جام پہ جام پیتے جاتے ہیں۔ ایسی مدہوشی کے دلدل میں دھنستے ہیں کہ انہیں کیچڑ سے تسنیم و کوثر کی خوشبو آنے لگتی ہے۔ جھوٹ …
Continue reading “ڈر ہے چبا نہ جائیں کلیجہ نکال کر !”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۸)
’’التحفة العراقية في الأعمال القلبية‘‘ کا تعارف پیش خدمت ہے: کتاب کا نام ،نسبت اور سبب تالیف : یہ کتاب ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی جانب منسوب ہے ، اور اس میں کسی کا بھی اختلاف نہیں ہے، ابن تیمیہ کے مشہور شاگرد ابن عبد الہادی نے صراحتاً اس ذکر فرمایا ہے۔[العقود الدرية في مناقب …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۸)”
مزید مطالعہ ۔۔۔