Latest magazine
-
چند من گھڑت و مسنون دعائوں کی پہچان (قسط ثانی)
٭(۴) کام اور بوجھ کی آسانی کے لیے من گھڑت دعا۔ کام اور بوجھ کی آسانی کے لیے ہر فرض نماز کے بعد اس آیت کو ایک دفعہ پڑھ لیں ۔ {الْآنَ خَفَّفَ اللَّهُ عَنْكُمْ وَعَلِمَ أَنَّ فِيكُمْ ضَعْفًا فَإِنْ يَكُنْ مِنْكُمْ مِائَةٌ صَابِرَةٌ يَغْلِبُوا مِائَتَيْنِ وَإِنْ يَكُنْ مِنْكُمْ أَلْفٌ يَغْلِبُوا أَلْفَيْنِ بِإِذْنِ اللَّهِ وَاللَّهُ …
Continue reading “چند من گھڑت و مسنون دعائوں کی پہچان (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مسلم معاشرے میں سوشل میڈیا کے چند اہم نقصانات (قسط اول)
محترم قارئین! اس میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ ہر چیز کے دو پہلو ہوتے ہیں اور عام طور پر ایک پہلو مثبت ہوتا ہے اور دوسرے میں کچھ منفی پہلو شامل ہوتے ہیں، موجودہ دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت اور ضرورت کا کوئی انکار نہیں کرسکتا ہے لیکن اس کے بھی کچھ منفی …
Continue reading “مسلم معاشرے میں سوشل میڈیا کے چند اہم نقصانات (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں (قسط اول )
محترم قارئین : اللہ ورسول کے بعد ایک انسان پر سب سے بڑا حق اس کے والدین کا ہے،کیونکہ اللہ ورسول کے بعد ایک انسان پر سب سے بڑا احسان انہی کا ہوتا ہے اور ماں باپ کی الفت بے مثال اور قربانی بے بدل اور محبت سچی اور خیر خواہی لا محدود ہوتی ہے، …
Continue reading “والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں (قسط اول )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں
اسلام کے عائد کردہ فرائض واحکام سے انسانوں کو دنیا وآخرت کے اعتبار سے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں، دنیوی فوائد میں بالخصوص انسانی نفس کی تطہیر وتہذیب کے ساتھ عبادتیں اس کے اخلاق وکردار میں نکھار لاکرایک صالح معاشرہ کی تشکیل کا سبب بنتے ہیں نیزباہمی الفت ومحبت کی فضا قائم کرکے دائمی …
Continue reading “ماہ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حدیث کی تصحیح وتضعیف میں اختلاف ایک عام آدمی کیا کرے؟
سوال: ایک روایت کو ایک محدث ضعیف قرار دیتا ہے اور اُسی روایت کو دوسرے محدث نے صحیح یا حسن قرار دیا ہوتا ہے تو ایک عام آدمی جو احادیث کی تحقیق کے اصولوں سے واقف نہیں تو وہ کس کی بات مانے؟ ایک عام آدمی ایک روایت کی سند کو ضعیف سمجھتے ہوئے اس …
Continue reading “حدیث کی تصحیح وتضعیف میں اختلاف ایک عام آدمی کیا کرے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بہتان اور الزام لگانے کا انجام
کسی کی عزت پر کیچڑ اچھالنا یا کسی پر بھی الزام اور بہتان لگا دینا لوگوں کے لیے ایک آسان مشغلہ بن چکا ہے، ایک راہ چلتا بندہ بھی کسی کے تعلق سے اپنی زبان کو حرکت میں لے آتا ہے، گھر کی چہار دیواری میں بیٹھ کر کسی پر بھی چند جملے کس دینا …
Continue reading “بہتان اور الزام لگانے کا انجام”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (قسط ثانی )
(ب): امام طاؤس رحمہ اللہ پر اعتراض امام طاؤس رحمہ اللہ کے حفظ پر اعتراض: امام طاؤس رحمہ اللہ بالاتفاق ثقہ وحجت راوی ہیں ، امام بخاری رحمہ اللہ اور امام مسلم رحمہ اللہ سمیت کتب ستہ کے تمام مصنفین نے ان سے روایت کی ہے ۔ بلکہ حدیث کی مشہور حدیث کی تمام بڑی …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (قسط ثانی )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فرقۂ’’سروریہ‘‘:تعارف اور افکار ونظریات (قسط اول)
یقیناً حقیقی اہل السنہ والجماعہ وہی لوگ ہیں جو ہمیشہ ایک ہی راستے پر چلتے ہیں، ایک ہی منہج اور طریقے پر قائم رہتے ہیں، ہمہ وقت کتاب و سنت اور فہمِ سلف کو ہر میدان میں حرزِ جاں بنائے رکھتے ہیں، خواہ عقائد ہوں، افکار ہوں، منہج وتعامل ہو یا اعمال واخلاق، کسی بھی …
Continue reading “فرقۂ’’سروریہ‘‘:تعارف اور افکار ونظریات (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عورتیں وراثت سے محروم کیوں؟
محترم قارئین ! اسلام نے عورتوں پربے شمار احسانات کیے ہیں،ان کے حقوق بالکل مردوں کی طرح متعین فرمائے ہیں تاکہ مردوعورت دونوں باعزت زندگی گزار سکیں ۔اللہ نے فرمایا: {وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ ، وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ ، وَاللّٰهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ } [البقرۃ: ۲۲۸] ان میں ایک عظیم احسان یہ ہے کہ اسلام …
Continue reading “عورتیں وراثت سے محروم کیوں؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کئی بھائیوں میں ایک ہی بھائی بہنوں کا حق وراثت دینا چاہے توکیسے دے ؟
ہمارے یہاں بے شمارمثالیں ایسی ہیں کہ ایک باپ کی وفات کے بعد اس کی ساری جائداد اس کے بیٹوں نے ہڑپ کرلی ،اور اپنی بہنوں کو یعنی باپ کی بیٹیوں کو کچھ نہیں دیا ، ایسے لوگوں کے سامنے جب یہ واضح کیا جاتا ہے کہ یہ بہت بڑا گناہ ہے ، اور اس …
Continue reading “کئی بھائیوں میں ایک ہی بھائی بہنوں کا حق وراثت دینا چاہے توکیسے دے ؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نومولود کے کان میں اذان کی حدیث
«حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَي، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ:حَدَّثَنِي عَاصِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللّٰهِ، عَنْ عُبَيْدِ اللّٰهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:’’رَأَيْتُ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّي اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَذَّنَ فِي أُذُنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ حِينَ وَلَدَتْهُ فَاطِمَةُ بِالصَّلَاةِ» امام ابود ادؤد نے کہا : ہم سے مسددنے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : ہم سے …
Continue reading “نومولود کے کان میں اذان کی حدیث”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ربانی علماء اور امت کے تئیں ان کا تبلیغی کردار (قسط اول)
تحریر:أ۔النمیری بن محمد الصبار بلاشبہ ربانی علماء آسمانِ دنیا پر چمکدار ستاروں کے مانند ہیں۔چنانچہ زندگی کے مختلف گوشوں میں لوگ ان سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔ اگر وہ روپوش ہوجائیں یا انہیں روپوش کردیاجائے توپورے خطۂ ارضی پر گھٹا ٹوپ تاریکی کابسیرا ہوجائے ، خلق ِخدااندھیرے میں حیران وپریشان ٹامک ٹوئیاں مارنے لگے اور …
Continue reading “ربانی علماء اور امت کے تئیں ان کا تبلیغی کردار (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حسد کی آگ میں جھلستا ہوا سماج
حسد کیا ہے؟ حسد یہ کہ کینہ پرور کسی کے پاس سے نعمتِ خداوندی کے ختم ہونے کی آرزو کرے، خواہ وہ نعمت محسود (جسے حسد لگ جائے) سے چھن کر حاسد کے پاس پہنچے یا نہ پہنچے ۔ امام ماوردی رحمہ اللہ ’’ادب الدنیا والدین ‘‘میں کہتے ہیں :’’ حسد کی حقیقت یہ ہے …
Continue reading “حسد کی آگ میں جھلستا ہوا سماج”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
چند من گھڑت و مسنون دعائوں کی پہچان (قسط اول)
دین کی باتوں کو نشر کرنا اور اسے پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعہ عام انسانوں تک پہنچانا ایک فیشن بنتا جارہا ہے ، جن لوگوں کودین کی بنیادی معلومات بھی نہیں وہ بھی پرنٹ میڈیا اور الکٹرانک میڈیا ، یوٹیوب ، فیس بک ، ٹیلی گرام اور ٹیوٹر وغیرہ کے ذریعہ دین کے …
Continue reading “چند من گھڑت و مسنون دعائوں کی پہچان (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قبر پر مٹی ڈالتے وقت «مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَی» پڑھنے والی روایت کا تحقیقی جائزہ
بعض فقہاء ِاحناف وشوافع کے نزدیک قبر پر تین لپ مٹی ڈالتے وقت پہلی لپ کے ساتھ’’ مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ‘‘ دوسری لپ کے ساتھ’’ وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ‘‘ اور تیسری لپ کے ساتھ ’’وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَی‘‘ پڑھنا مستحب ہے۔ دیکھیں: [الجوہرۃ النیرۃ علی مختصر القدوری:۱؍۱۰۹، المجموع شرح المہذب:۵؍۲۹۳] ان کی دلیل ابو امامہ سے مروی ایک حدیث …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اولاد کے مابین زندگی میں ہی جائیداد کی تقسیم آوری
سوال: میرے پانچ بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں،میں اپنی زندگی میں ہی کچھ جائیداد اپنے لئے رکھ کر باقی اپنے بچوں کے درمیان تقسیم کرنا چاہتا ہوں۔تقسیم آوری کیسے ممکن ہے؟جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں۔ سائل : محمد خواجہ الجواب بعون الوہاب بشرط صحۃ السؤال: معلوم ہو کہ کوئی بھی والد اپنی زندگی …
Continue reading “اولاد کے مابین زندگی میں ہی جائیداد کی تقسیم آوری”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بھٹکے ہوئے آہو کو پھر سوئے حرم لے چل !
کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ اگر کوئی شخص میرے والد محترم کو گالی دے، انہیں برا بھلا کہے، صرف زبانی ہی نہ کہے، بلکہ اسے اپنی کتابوں میں لکھے، ایک فکر کی طرح اسے لانچ کرے، پوری ایک بھیڑ کو ان کے پیچھے لگادے جو انہیں نہ صرف برا بھلا کہیں بلکہ اسے درست …
Continue reading “بھٹکے ہوئے آہو کو پھر سوئے حرم لے چل !”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
منکر پر انکار اور رد کے شرعی اصول و ضابطے
«عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رضي اللّٰه عنها أَن رسُولَ اللّٰهِ صلى اللّٰه عليه وسلم قَال:’’سَتَكُونُ أُمَرَائُ فَتَعْرِفُونَ وَتُنْكِرُونَ، فَمَنْ عَرَفَ بَرِئَ، وَمَنْ أَنْكَرَ سَلِمَ، وَلَكِنْ مَنْ رَضِيَ وَتَابَعَ…‘‘» ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ ﷺنے فرمایا:’’قریب ہے کہ تم پر امیر مقرر ہوں تم ان کے اچھے کام بھی دیکھو …
Continue reading “منکر پر انکار اور رد کے شرعی اصول و ضابطے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہ (قسط اول )
امام مسلم رحمہ اللہ (المتوفی۲۶۱)نے کہا: «حدثنا إسحاق بن إبراهيم، ومحمد بن رافع، واللفظ لابن رافع، قال إسحاق:أخبرنا، وقال ابن رافع:حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا معمر، عن ابن طاؤس، عن أبيه، عن ابن عباس، قال:’’كان الطلاق على عهد رسول اللّٰهﷺ ، وأبي بكر، وسنتين من خلافة عمر، طلاق الثلاث واحدة، فقال عمر بن الخطاب:إن الناس قد …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہ (قسط اول )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عصر کی نماز کے لیے ’’ایک مثل‘‘سایہ کا صحیح مفہوم اور’’سایہ اصلی‘‘کی تشریح
تمہید: احادیث میں عصر کی نماز کا وقت بتایا گیا ہے کہ جب ہر چیز کا سایہ اس کے مثل ہوجائے، پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حدیث میں سایہ کے لیے جو’’ایک مثل‘‘کا لفظ وارد ہوا ہے اس میں وہ’’سایہ اصلی‘‘شمار نہیں کیا جائے گا جو زوال کے وقت موجود ہوتا …
Continue reading “عصر کی نماز کے لیے ’’ایک مثل‘‘سایہ کا صحیح مفہوم اور’’سایہ اصلی‘‘کی تشریح”
مزید مطالعہ ۔۔۔