Latest magazine
-
ہے شریعت ہی تیرا پاسباں اے مسلماں!
اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسان کے لیے نکاح کوایک مقدس اور پاکیزہ رشتہ بنایا ہے ، شریعت میں اس امر کی ترغیب بھی دلائی اور اس کے مختلف فوائد بھی بیان کیے گئے ہیں ۔ شریعت نے بہت سی معاشرتی، اخلاقی اور روحانی مقاصد کے پیش نظر خاندانی نظام کو بہت اہمیت دی ہے …
Continue reading “ہے شریعت ہی تیرا پاسباں اے مسلماں!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
پانی میں دم کرنے سے متعلق عائشہ رضی اللہ عنہا کے ایک اثر کی تحقیق
الحمد للّٰه وحده، والصلاة والسلام علٰي من لا نبي بعده، اما بعد: محترم قارئین! ایک بھائی نے درج ذیل اثر کے تعلق سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ یہ اثر ثابت ہے یا نہیں؟ رہنمائی فرمائیں۔ مصنف ابن ابی شیبہ میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پانی پر دم کرنا صحیح سند سے ثابت …
Continue reading “پانی میں دم کرنے سے متعلق عائشہ رضی اللہ عنہا کے ایک اثر کی تحقیق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
یزید کے لیے رضی اللہ عنہ کہنا زیادہ بڑا گناہ یا صحابہ کرام کو گالی دینا؟
سوال: کیا یزید کے لیے ’’رضی اللہ عنہ ‘‘یا’’رحمۃ اللہ علیہ‘‘ کہنازیادہ بڑا گناہ ہے یا پھر صحابۂ کرام خاص کر ابو بکر صدیق ، عمر فارق اور عثمان غنی رضی اللہ عنہم کو گالیاں دینا اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا(نبی ﷺکی بیوی) کو برا بھلا کہنا زیادہ بڑا گناہ ہے؟ جواب: …
Continue reading “یزید کے لیے رضی اللہ عنہ کہنا زیادہ بڑا گناہ یا صحابہ کرام کو گالی دینا؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حسینی اور یزیدی تقسیم
حسین رضی اللہ عنہ نہ صرف صحابیٔ رسول بلکہ رسول اکرم ﷺکے نواسے بھی ہیں ، آپ کی فضیلت میں کئی صحیح احادیث وارد ہیں ، آج کوئی بھی مسلمان ایسا نہیں ہے جو حسین رضی اللہ عنہ سے بغض و نفرت کا اظہار کرتاہو، بلکہ تمام مسلمان ان سے حد درجہ محبت کرتے اور …
Continue reading “حسینی اور یزیدی تقسیم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دلوں کے بگاڑ کے اسباب
انسانی جسم اور زندگی میں دل کی بڑی اہمیت ہے، انسان کے اچھے یا برے ہونے کا انحصار دل کی اچھائی یا خرابی پر ہی ہوتا ہے، اسی لیے پیارے رسول ﷺ نے ایک حدیث کے اندر فرمایا: «’’ أَلَا وَإِنَّ فِى الْجَسَدِ مُضْغَةً إِذَا صَلَحَتْ صَلَحَ الْجَسَدُ كُلُّهُ، وَإِذَا فَسَدَتْ فَسَدَ الْجَسَدُ كُلُّهُ، أَلَا …
Continue reading “دلوں کے بگاڑ کے اسباب”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کتاب (یزیدبن معاویہ ۔۔۔۔)کا جواب اور اس کی حقیقت (۱)
تبصرہ: کفایت اللہ سنابلی ’’یزیدبن معاویہ پرالزامات کاتحقیقی جائزہ ‘‘نامی ہماری کتاب ۲۰۱۵م میں شائع ہوئی تھی ، پھر کچھ ہی ماہ بعد اس کا دوسرا ایڈیشن بھی شائع ہوا، اس کے بعد ہم نے ارادہ کیا کہ اس کا اگلا ایڈیشن تین سال بعد شائع کریں گے اور اس دوران کتاب پر وارد اعتراضات …
Continue reading “کتاب (یزیدبن معاویہ ۔۔۔۔)کا جواب اور اس کی حقیقت (۱)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ضلالت ودہریت کی خوگر شاعری
شعر وشاعری اظہار وبیان کا ایک لطیف ذریعہ ہے،ذوق جمال کی تسکین کا سامان ہے،اشعار ادبی وفکری رعنائی کا مظہر ہوتے ہیں،کم الفاظ میں معانی کی بہتات ہوتی ہے،بعض اشعار کے رشتۂ الفاظ میں حکمت ودانائی کی موتیاں پروئی ہوتی ہیں،بعض تو معانی دقیقہ اور لطائف بدیعہ کا شاہکار ہوتے ہیں،نثر کے طول وعرض میں …
Continue reading “ضلالت ودہریت کی خوگر شاعری”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تعریف میں غلو اور مبالغہ آرائی کا بڑھتا ہوا رجحان
کسی کی مد ح وتعریف میں حد سے تجاوز اور مبالغہ آرائی شرعامذموم ہے، کیونکہ عموماً اس میں جھوٹ کاشائبہ ہوتا ہے اور ممدوح کو اس کی حیثیت سے زیادہ بڑا بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، جو ایک قسم کا ظلم اور لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ …
Continue reading “تعریف میں غلو اور مبالغہ آرائی کا بڑھتا ہوا رجحان”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کامیابی کی کنجی:محنت یا سستی؟
اسلام ہر مسلمان کو کامیابی کی ضمانت دیتا ہے۔دنیا وآخرت میں کامیابی کا راز جہد مسلسل بتاتا ہے،انسان کو وہی ملتا ہے جس کے لیے وہ محنت کرتا ہے، حرکت وعمل زندگی کی علامت ہے، انسان کی فطری کیفیت وحالت جدو جہد ہے۔ہر انسان اپنی پسندیدہ اشیاء اور اعلیٰ مقاصدکو پانے کے لیے محنت کرتا …
Continue reading “کامیابی کی کنجی:محنت یا سستی؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلام میں خطبہ ٔ جمعہ کی اہمیت
یوں تو مسلمان کانفرنسوں اور اجتماعات اور وعظ ونصیحت کی مجلسوں میں بے شمار خطبے محاضرات اور تقریریں سنتے رہتے ہیں ، لیکن اہمیت ، تاثیر اور اجروثواب کے اعتبار سے کوئی بھی خطبہ یا تقریر خطبۂ جمعہ کا مقابلہ نہیںکرسکتی کیونکہ اس کی خصوصی اہمیت وفضیلت اور اس کی امتیازی شان سے متعلق قرآن …
Continue reading “اسلام میں خطبہ ٔ جمعہ کی اہمیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تکبر وتعلّی ایک مذموم خصلت
تکبر وتعلّی ،عجب پسندی ، انا ، انتہائی مذموم خصلت ہے ، اس کے بہت سے مفاسد ومضرات ہیں ، اس کے نتیجے انتہائی خطرناک ہوتے ہیں ،یہ ایسی گھناؤنی صفت ہے جو انسان کے ذہن ودماغ کو ماؤف کر دیتی ہے ، وہ اگر قرآن وحدیث کی تعلیمات کی خلاف ورزی کرتا ہے تو …
Continue reading “تکبر وتعلّی ایک مذموم خصلت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد، مٹی دینے سے دو قیراط کا ثواب نہیں ملتا
محترم قارئین:۱۱؍ستمبر۲۰۲۱ء ، بروز سنیچر شیخ وصی اللہ مدنی حفظہ اللہ (ناظم اعلی ضلعی جمعیت اہل حدیث، ضلع سدھارتھ نگر یوپی)کے والد محترم اِس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ اللہ اُن کی مغفرت فرمائے، اور اُن کی قبر کو نور سے بھر دے۔ آمین۔ اللہ کے فضل و کرم بعدہ شیخ عبید الرحمن ریاضی …
Continue reading “نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد، مٹی دینے سے دو قیراط کا ثواب نہیں ملتا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صلہ رحمی (قرابت داروں کے حقوق )
ترجمانی: رضوان اللہ عبد الرؤف سراجی اللہ کے بندو ! ہر انسان کے قریبی اس کے قرابت دار ہوا کرتے ہیں جیسے ماں باپ ، بیٹا بیٹی اور ہر وہ شخص جو انسان اور ان کے مابین ہو، وہ ماں کی طرف سے ہو یا باپ کی طرف سے ، بیٹے کی طرف سے ہو …
Continue reading “صلہ رحمی (قرابت داروں کے حقوق )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سوشل میڈیائی فتنے اور فتنے باز
یہ دور سوشل میڈیا کا ہے اور اس کی اہمیت و افادیت اپنی جگہ مسلّم ہے، اس پلیٹ فارم سے بہترین دینی، علمی، سیاسی، سماجی اور معاشرتی کام انجام دئیے جا سکتے ہیں بہت سے ادارے اور اشخاص یہاں سے اپنی بے لوث خدمات انجام دے رہے ہیں اور عوام الناس کو ان سے خاطرخواہ …
Continue reading “سوشل میڈیائی فتنے اور فتنے باز”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امام بخاری رحمہ اللہ اور صحیح بخاری پر تبلیغی اعتراضات کا جائزہ (قسط سوم)
گزشتہ سطور میں صحیح بخاری کے رجال (راویوں) اور صحیح بخاری میں غلطیوں کے عنوان سے معترض کے جتنے اعتراضات تھے ان سب کا جواب دیا جاچکاہے۔آگے معترض نے امام بخاری رحمہ اللہ کی شخصیت پر اعتراض کرنے کی کوشش کی ہے اس کے جوابات ملاحظہ ہوں: اعتراض: اب ملاحظہ فرماویں محدثین کا بخاری شریف …
Continue reading “امام بخاری رحمہ اللہ اور صحیح بخاری پر تبلیغی اعتراضات کا جائزہ (قسط سوم)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہ محرم اور کربلائی فکر کی شورشیں
محرم کی آمد کے ساتھ ہی فضا کا سکوت درہم برہم ہونے لگتا ہے،ڈھول اور با جوں کی گھن گرج گلی اور محلوں کا سکون غارت کردیتی ہے،اسٹیجوں پر بھی موسم باد و باراں شروع ہوجاتا ہے،سوگ اور ماتم کی نحوست عالم انسانیت پر چھاجاتی ہے،ایک جانکاہ تاریخی سانحہ اپنی تمام تر فتنہ سامانیوں کے …
Continue reading “ماہ محرم اور کربلائی فکر کی شورشیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
یہودیت اور شیعیت:نام الگ مگر کام ایک
محترم قارئین! ذیل کے چند سطور میں ہم ’’شیعیت‘‘کا موازنہ اس قوم سے کر رہے ہیں جسے اللہ نے سب سے بدترین قوم کہا ہے، جن پر اللہ کا غضب ہے، جو مسلمانوں کے سب سے سخت دشمن ہیں،جنہوں نے اللہ کے انبیاء کو پریشان کیا، اللہ کی ذات پر الزامات لگائے ، اللہ کی …
Continue reading “یہودیت اور شیعیت:نام الگ مگر کام ایک”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سیدنا علی اور حسن و حسین (رضی اللہ عنہم) کے ناموں کے ساتھ’’علیہ السلام‘‘کا استعمال
شیعہ کی طرح اہلِ سنت کے بعض حلقے بھی مخصوص صحابہ کرام یعنی سیدنا علی، حسن و حسین اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہم کے ساتھ’’علیہ السلام‘‘کے الفاظ کا استعمال کرتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ شیعی نظریات سے شعوری یا غیر شعوری طور پر متاثر ہونا اور اہلِ بیت کی محبت میں غلو و …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
لفظ ’’عالم‘‘کا صحیح معنوں میں مصداق کون؟
ترجمہ:آفاق احمد شبیر احمد سنابلی کسی لفظ کابے محل استعمال اور کسی اسم کا غیر مسمی پر اطلاق ایک قسم کا ظلم ہے جس میں کوئی بھی صاحب ِعقل شک وشبہ نہیں کرسکتا ۔ کیونکہ یہ ایک طرح سے حقیقت میں الٹ پھیر،امانت میں خیانت اور لوگوں کی آ نکھوں میں دھول جھونکنا نیز انہیں …
Continue reading “لفظ ’’عالم‘‘کا صحیح معنوں میں مصداق کون؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اولاد کی تربیت کیوں کریں؟ (تربیت سے تیری میں انجم کا ہم قسمت ہوا)
محترم قارئین! فیملی اللہ کا انعام ہے،خوشگوار لائف کے لیے فیملی ضروری ہے،مردوعورت کے نکاح کی برکت سے نسلوں کا مبارک سلسلہ شروع ہوتا ہے اور یہی فیملی انسان کی پہچان اور سکون وراحت کاذریعہ بن جاتی ہے،واقعی نکاح اللہ کی نشانی ہے ،ارشاد باری تعالیٰ ہے: {وَاللّٰهُ جَعَلَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا وَجَعَلَ لَكُم …
Continue reading “اولاد کی تربیت کیوں کریں؟ (تربیت سے تیری میں انجم کا ہم قسمت ہوا)”
مزید مطالعہ ۔۔۔