دیگر مضامین
-
عرفہ کا روزہ ذی الحجہ کی نو(۹) تاریخ کے ساتھ خاص ہے
بعض حضرات کا کہنا ہے کہ عرفہ کے روزے کا جو حکم دیا گیا اس کا ذی الحجہ کی نوتاریخ سے کوئی تعلق نہیں ، بلکہ جس دن حجاج کرام عرفہ میں وقوف کریں گے ، اسی دن ساری دنیا کے لوگ روزہ رکھیں گے۔ عرض ہے کہ یہ بات محل نظر ہے کیونکہ قرآن …
Continue reading “عرفہ کا روزہ ذی الحجہ کی نو(۹) تاریخ کے ساتھ خاص ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط ثانی)
زانیہ حاملہ سے زانی کی شادی ناجائز ہونے پر اہل علم کے اقوال: اگرکسی عورت کے ساتھ زناکیا گیا اور پھراسے حمل ٹھہرگیا تو وضع حمل(یعنی بچے کی پیدائش)سے پہلے اس عورت سے کوئی شادی نہیں کرسکتا ،حتیٰ کہ وہ زانی بھی اس سے شادی نہیں کرسکتا جس کے نطفہ سے یہ حمل ٹھہرا ہے۔ …
Continue reading “زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کسی معین کافر کو جہنمی کہنا
ان دنوں سوشل میڈیا پر گاہے بگاہے یہ چیز نظر آتی ہے کہ لوگ کسی بھی ملحد یا بڑے مجرم اور ظالم کافر کی وفات پر اظہارِ خوشی کے ساتھ ساتھ اسے تعیین کے ساتھ جہنمی بھی قرار دیتے ہیں جو کہ درست نہیں ہے، اس سلسلے میں چند باتیں یاد رکھنا ضروری ہے: اول: …
Continue reading “کسی معین کافر کو جہنمی کہنا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (انیسویں قسط )
(ب) طلاق البتہ پر محمول کرنا بعض لوگوں نے یہ کہا ہے کہ صحیح مسلم والی حدیث میں تین طلاق سے مراد ’’طلاق البتہ‘‘ ہے ، چونکہ’’ طلاق البتہ‘‘ تین طلاق کو بھی کہتے ہیں اس لئے راوی نے روایت بالمعنی کرتے ہوئے اسے تین طلاق سے تعبیر کردیا ۔ عرض ہے کہ: اولًا : …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (انیسویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
(اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے) (ساتویں اور آخری قسط)
(راوی نمبر:۲۱) مقاتل بن حیان النبطی رحمہ اللہ نام ونسب: ابو بسطام مقاتل بن حیان الخراز النبطی البلخی ، مولیٰ بکر بن وائل رحمہ اللہ اساتذہ : آپ کے چند اساتذہ کے نام درج ذیل ہیں : (۱)امام حسن بن یسار البصری رحمہ اللہ (۲)امام سعید بن المسیب المدنی رحمہ اللہ(۳) امام عطاء بن ابو …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حج عبادت سے سیاحت تک
حج اسلام کا عظیم رکن اور غیرمعمولی عمل ہے۔فضیلت،ثواب،نیکی سے قطعِ نظر یہ ایک تاثیر،تحریک، انقلاب اور تبدیلی کا نسخۂ کیمیا ہے،اگرانسان اخلاص و للہیت کے جذبے سے سرشار ہوکر آگے بڑھے تو اس عمل کے اثرات انسانی زندگی پر ضرور پڑیں گے،غور کیجیے اِس عبادت کے لیے اُس دیار مقدس پر قدم رنجہ ہونا …
Continue reading “حج عبادت سے سیاحت تک”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حدیث ’’اَللّٰہم أجرنی من النار‘‘ کی تحقیق
فرض نمازوں کے بعد جن دعاؤں کے پڑھنے کا تذکرہ احادیث میں ملتا ہے انہی میں سے ایک دعا ’’اللهم أجرني من النار‘‘ بھی ہے ، بعض حضرات فرض نماز کے بعد اس دعا کے پڑھنے کو مسنون بتلاتے ہیں حالانکہ اس موقع پر اس دعا کی مسنونیت کسی بھی صحیح حدیث سے ثابت نہیں …
Continue reading “حدیث ’’اَللّٰہم أجرنی من النار‘‘ کی تحقیق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بدعتِ حسنہ کی شرعی حیثیت
مذہب ِاسلام ایک مکمل دین ہے ،اس میں کسی بھی طرح کی کمی بیشی کی گنجائش موجود نہیں ہے ، مگر دین اسلام میں بدعت ِحسنہ کے نام پر بے شمار قسم کی بدعات وخرافات ایجاد کی گئیں ، جن کا کتاب وسنت سے دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں، جبکہ نبی ﷺ کا بدعت …
Continue reading “بدعتِ حسنہ کی شرعی حیثیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط اول)
حاملہ سے شادی کی ممانعت اور اس کی حکمت وعلت: شریعت کا یہ جو عام اصول ہے کہ حاملہ عورت سے شادی ناجائز ہے، تو اس کے پیچھے حکمت وعلت یہ ہے کہ اگر حاملہ عورت سے وطی وہمبستری کی جائے تو نطفہ وخون کا اثر بچے پر پڑتا ہے، اب یہ نطفہ ڈائریکٹ بچہ …
Continue reading “زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (اٹھارہویں قسط )
حافظ ابن حجررحمہ اللہ کی عبارت کا سہارا: بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس روایت میں ایوب کا استاذ ابراہیم بن میسرہ ہے جیساکہ حافظ ابن حجررحمہ اللہ نے فتح الباری میں کہا ہے۔عرض ہے کہ: اولاً: فتح الباری میں ابن حجررحمہ اللہ کے الفاظ یہ ہیں: ’’أخرجها أبو داؤد لكن لم يسم إبراهيم بن …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (اٹھارہویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
میت کی طرف سے قربانی کا مسئلہ
مسائلِ قربانی کے ضمن میں ایک بات یہ بھی آتی ہے کہ اگر کسی کے والدین فوت ہوچکے ہوں یا وہ کسی دوسرے فوت شدہ عزیز کی طرف سے قربانی کرنا چاہے تو اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ اس مسئلے میں اہل علم کی تین آراء ہیں۔ ایک فریق کا کہنا ہے(حنفیہ …
Continue reading “میت کی طرف سے قربانی کا مسئلہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قربانی کی حقیقت اوراس کا تاریخی پس منظر
قربانی کا لغوی معنیٰ: لفظ قربانی، قربان سے ماخوذ ہے اور قربان یہ عربی زبان کا لفظ ہے مبالغے کا صیغہ ہے، قرب سے مصدر ہے، جس کا لفظی معنی ہے:کسی شیٔ کے نزدیک ہونا، قریب ہونا۔ قربانی کے ذریعہ چوں کہ اللہ تعالیٰ کا قرب اوراس کی نزدیکی طلب کی جاتی ہے، اس لیے …
Continue reading “قربانی کی حقیقت اوراس کا تاریخی پس منظر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آج بھی ہو جو براہیم سا ایماں پیدا
ابراہیم اس عظیم ہستی کا نام ہے جس کو دین اسلام کا ادنیٰ سا علم رکھنے والا بھی جانتا ہے اور اس سے محبت کرتا ہے اور اسی محبت کی بنیاد پر اپنے بچوں کو اس نام سے موسوم کرتا ہے، ابراہیم اس شخصیت کا نام ہے جو اولوا العزم انبیاء میں شمار کی جاتی …
Continue reading “آج بھی ہو جو براہیم سا ایماں پیدا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
(اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے) ( قسط سادس)
(راوی نمبر۱۸) : محمد بن معاویہ الانماطی رحمہ اللہ نام ونسب : ابو جعفر محمد بن معاویہ بن یزید الانماطی البغدادی، المعروف بابن مالج رحمہ اللہ اساتذہ : آپ کے چند اساتذہ کے نام درج ذیل ہیں : (۱)ابراہیم بن سعد المدنی رحمہ اللہ (۲)اسماعیل بن جعفر المدنی رحمہ اللہ (۳)امام سفیان بن عیینہ الکوفی …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
چندے کا سہارا کب تک؟
رمضان کے اختتام کے بعد مدارس ایک بار پھر اخراجات سے بے پروا ہوکر لمبی نیند سوجاتے ہیں،ایک مہینے کی سر توڑ محنت پورے سال کے لیے آرام مہیا کردیتی ہے،تعلیم کی مشنری بدستور چل پڑتی ہے،سفارتی محنت سے کشید کیے گئے وسائل سے واجبات کو پورا کیا جاتا ہے،بقایا جات کو نمٹایا جاتا ہے،باقی …
Continue reading “چندے کا سہارا کب تک؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مدخلی ، سروری مناقشے اور خارجیت کے مظاہر
متوازن فکر اور معتدل سوچ اور پھر ان کے مطابق رویہ بنانا انسانی زندگی کی بہت بڑی ضرورت ہے۔ معتدل سوچ اور معتدل رویہ انسان کے لیے کامیابی کی دلیل ہوتی ہے اور ضمانت بھی۔ اس کا ایک فائدہ یہ ہوتا ہے کہ انساان بلاوجہ لوگوں کی دل آزاری اور فکری و ذہنی انتشار کا …
Continue reading “مدخلی ، سروری مناقشے اور خارجیت کے مظاہر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فکر آخرت ضروری کیوں ؟
یومِ آخرت پر ایمان اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ایک ہے ،ا س کے بغیر کوئی بھی دائرۂ اسلام میں داخل نہیں ہو سکتا، آخرت پر یقینِ کامل ہی دنیاوی عمل کا محرک ہے۔ جن اقوام وملل میں اخروی زندگی کا تصور نہیں ہے ان کی بے راہ روی اور بد عملی جگ ظاہر …
Continue reading “فکر آخرت ضروری کیوں ؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (سترہویں قسط )
دوسری علت:ثقات کی مخالفت: ابوالنعمان عارم کے علاوہ اس حدیث کو حمادبن زید ہی کے طرق سے پانچ ثقہ رواۃ نے نقل کیا ہے ، لیکن ان میں سے کسی نے بھی متن میں غیرمدخولہ والے الفاظ ذکر نہیں کئے ہیں ۔ یہ چار رواۃ درج ذیل ہیں: سلیمان بن حرب عن حماد بن زید …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (سترہویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حجاج بن یوسف ثقفی کے بارے میں ہمارا موقف
حیرت اور افسوس کا مقام ہے کہ آج کل کچھ لوگ سفاک ،ظالم، فاسق وفاجر اور گستاخِ صحابہ حجاج بن یوسف ثقفی کی تعریفیں اور خوبیاں بیان کرتے نظر آ رہے ہیں، جس کی خباثت، ظلم وعدوان اور اللہ کے حدود کی پامالی ضرب المثل ہے جو بالتواتر اور بالاجماع ثابت ہے۔ لہٰذا ہر وہ …
Continue reading “حجاج بن یوسف ثقفی کے بارے میں ہمارا موقف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سنت اور اس کی اہمیت و فوائد
سب سے پہلے یہ بات جان لینی چاہیے کہ ہمارے لیے سب سے بہترین ہدایت ، رہنمائی اورسب سے اعلیٰ درجہ کی تعلیم قرآن ہے، اسی طرح سے دین اسلام میں سنت کی بھی وہی شرعی حیثیت ہے جو قرآن کی ہے کیونکہ سنت قرآن کی تفسیر اور تشریح ہے، قرآن کو سمجھنے کے لیے …
Continue reading “سنت اور اس کی اہمیت و فوائد”
مزید مطالعہ ۔۔۔