-
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ :أَنَّهُ صَلَّي الظُّهْرَ، ثُمَّ قَعَدَ فِي حَوَائِجِ النَّاسِ فِي رَحَبَةِ الْكُوفَةِ حَتَّي حَضَرَتْ صَلَاةُ الْعَصْرِ، ثُمَّ أُتِيَ بِمَاء ٍ فَشَرِبَ وَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ وَذَكَرَ رَأْسَهُ وَرِجْلَيْهِ، ثُمَّ قَامَ فَشَرِبَ فَضْلَهُ وَهُوَ قَائِمٌ ثُمَّ قَالَ: إِنَّ نَاسًا يَكْرَهُونَ الشُّرْبَ قَائِمًا، وَإِنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَنَعَ مِثْلَ مَا صَنَعْتُ۔ [صحیح البخاری:۵۶۱۶] ترجمہ: علی …
Continue reading “کھڑ ے ہوکر پانی پینے کا جواز”
مزید مطالعہ ۔۔۔
-
حديث قُلَّتَين: حدیث میں صراحت ہے کہ:(إذا كان الماء قلتين لم يحمل الخبث)اگر پانی ایک خاص مقدار یعنی دو قلہ سے زیادہ ہو تو اس میں نجاست گرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوگا، جب تک کہ نجاست کے اثرات (رنگ، بو، ذائقہ نہ بدلے) ظاہر نہ ہوں، اگر پانی دو قلہ سے کم ہو اس …
Continue reading “معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط ثالث)”
مزید مطالعہ ۔۔۔
-
بر صغیر میں علماء اہل حدیث کی خدمات (قسط:۱) میرا جو موضوع ہے ،اس میں آپ نے اہل حدیث کا لفظ دیکھ کرکے حیرت کا اظہار کیا ہوگا کہ اہل حدیث کو ن ہوتے ہیں ؟آپ کو میں بتاؤں کہ کچھ نام، کچھ جگہیں اور کچھ جماعتیں ایسی ہیں کہ جن کو اتنا بدنام کیا …
Continue reading “علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۳)”
مزید مطالعہ ۔۔۔
-
شیح الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی بڑی ہی مشہورو معروف اور رد عیسائیت پر لکھی گئی کتاب’’الجواب الصحيح لمن بدل دين المسيح‘‘کا تعارف پیش خدمت ہے : سب سے پہلی طباعت: اس کتاب کی سب سے پہلی طباعت ۱۳۲۲ھ ،۱۹۰۵ء میں ہوئی یعنی تقریباً ۱۲۰سال پہلے ۔ سبب تالیف : شیخ الاسلام ابن تیمیہ …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۵)”
مزید مطالعہ ۔۔۔
-
جن و شیاطین ایسی مخلوق ہیں جو ہمارے ساتھ رہتی اور بستی ہیں، اور زندگی کے ہر موڑ پر ان سے ہمارا واسطہ پڑتا رہتا ہے۔ وہ ہم سے اتنے قریب ہیں کہ ہماری رگوں میں دوڑنے والے خون کے ساتھ ساتھ وہ بھی ہمارے اندر آباد ہیں۔ ہمارے نفسوں پر سوار، دماغوں اور خیالوں …
Continue reading “جن و شیاطین کی حقیقت”
مزید مطالعہ ۔۔۔
-
اللہ تعالیٰ نے ہمیں اولاد کی صورت میں ایک بہت بڑی امانت سونپی ہے، اس امانت کی صحیح تربیت کرنا ہمارا فرض ہے، تاکہ ہمارے بچے نہ صرف دنیا میں کامیاب ہوں بلکہ آخرت میں بھی سرخرو ہوں، اللہ تبارک وتعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا:{يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا}’’اے ایمان …
Continue reading “سنت نبویﷺ کی روشنی میں بچوں کی تربیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔
-
ہمارے اعمال کا دارومدار ہماری نیتوں پر ہے، اگر نیت میں خرابی ہو تو ظاہری عمل چاہے کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو، وہ اللہ کے ہاں قابلِ قبول نہیں ہوتا، چنانچہ ریاکاری، سمعہ اور خودپسندی ایسے نفسیاتی امراض ہیں جو اعمال کو ضائع کردیتے ہیں، ان تینوں کے درمیان بنیادی فرق کو سمجھنا ہر …
Continue reading “خودپسندی ایک مہلک ترین مرض”
مزید مطالعہ ۔۔۔
-
sاسلام میں شجر کاری کو ایک انتہائی اہمیت دی گئی ہے، یہ محض ایک ماحولیاتی عمل نہیں بلکہ ایک دینی فریضہ اور عظیم نیکی کا کام ہے، قرآن وحدیث میں جابجا اس کی ترغیب ملتی ہے جو ہمیں ایک سر سبز و شاداب اور صحت مند ماحول کی اہمیت سے روشناس کراتی ہے۔موجودہ سائنس شجر …
Continue reading “شجر کاری کی اہمیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔
-
اسلام نے انسانی زندگی کو دو اہم پہلوؤں میں تقسیم کیا ہے:حقوق اللہ اور حقوق العباد۔حقوق اللہ میں خالص اللہ کی عبادت اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا شامل ہے، جیسے نماز، روزہ، زکوٰۃ اور دیگر عبادات، جبکہ حقوق العباد سے مراد بندوں کے ساتھ حسنِ سلوک اور ان کے حقوق کی …
Continue reading “حقوق العباد”
مزید مطالعہ ۔۔۔